1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے فوٹوشاپ میں ڈیزائننگ کے ساتھ لکھنا سیکھیں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏21 نومبر 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نوٹ؛ یہ کلاس صرف ان احباب کے لیے ہےجو فوٹو شاپ کی دنیا میں بلکل مبتدی ہیں
    سب سے پہلے adobe photoshop کھولیں ؛؛؛؛؛؛پھر؛؛؛آپ کے سامنے نچلی تصویر کی طرح نمودارہوگی
    [​IMG]
    ؛
    اس کے بعد اپنے کمپوٹر سے کوئی فریم منتخب کریں جس طرح کہ تصویر سے ظاہر ہے
    [​IMG]
    ؛
    اس کے بعد بائیں جانب آپ کو ٹولز لی لائن نظر آئیگی وہاں آپ کوTبھی نظر آرہا ہوگا جو کہ علامت ہے ٹیکس(تحریر) کی.اس پر کلک کرنے کے بعد فریم پر جہاں لکھنا ہو کلک کریں. دیکھیں نمونہ
    [​IMG]
    ؛
    ]اس کے بعد جو لکھنا ہو جی بھر کے لکھیں.جس طرح کہ نیچے والی تصویر سے واضح ہے
    [​IMG]
    ؛
    اس کے بعد دائیں جانب styles پر کلک کریں.اب آپ کے سامنے نیچے بیشمار اسٹائلز ظاہر ہوں گے
    [​IMG]
    ؛
    اب کسی بھی اسٹائل پر کلک کریں تو اس کے تناسب سے ڈیزائننگ ظاہر ہوگی.دیکھیں
    [​IMG]
    ؛
    اب اسے اپنے کمہوٹر میں محفوظ کریں .اس کے لیے جو طریقہ نیچے تصویر میں نظر آرہاہے
    اسے اپنائیں .اس کے علاوہ نہی
    ں
    [​IMG]
    ؛
    اب آخری مرحلہ ہے کہ اس پکچر کو کوئی بھی نام دیکرکسی بھی جگہ سیو کری
    [​IMG]
    ؛
    ؛
    کیسا رہایہ سبق ؟اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ فرمائیے گا
    نوٹ یہ سب کچھ میرا ہی مرتب کردہ ہے
    اگر یہ کاوش پسند آئی توکچھ اور ڈیزائننگ کے اسباق پیش کروں گا۔۔۔۔والسلام
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ بھائی جان بہت خوب

    یہ تو بہت آسان طریقہ آپ نے بتا دیا ہے۔ اب تو علوی نستعلیق کے آ جانے سے یہاں نستعلیق فونٹ میں بھی ڈیزاننگ کی جا سکے گی۔ پہلے ان پیج کا استعمال کرنا پڑتا تھا۔

    بھائی جان اس کو جاری رکھیں امید ہے مزید سیکھنے کو ملے گا۔ خصوصا فریم کی ڈیزاننگ، اور تمام ٹولز کا استعمال۔ اور ان کی شارٹ کیز پر تفصیلا لیکچرز کی درخواست ہے۔ اور پھر یہ بھی کہ ان کو Exportکرکے پکچر فارمٹ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

    میں اکثر کورل ڈرا میں ڈیزاننگ کرتا ہوں۔ لیکن وہاں پر Export کرنے پر Jpg پکچر بھی بہت بڑے سائز کی بنتی ہے۔ اور اس کو ری سائز کرنے پر پگسل خراب ہونے لگتے ہیں۔
    یقنا فوٹوشاب میں زیادہ اچھے طریقے سے ڈیزاننگ کرنا سیکھ لوں گا۔

    پلیززز بھائی جان فوٹوشاپ پر تفصیلا لیکچرز جاری رکھیں۔ جزاک اللہ
    :flor: :flor: :flor:
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میرے عزیز محترم ساگراج صاحب۔آپ نے کام پسند کرکے میرا حوصلہ،عزم،ہمت اور مستقبل کے عزائم کو بلند کردیا ۔۔۔آپ کا بہت بہت شکریہ،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ نے کورل ڈرا کی درست شکایت کی ہے اس میں پکچر کی خوبصورتی جاتی رہتی ہے،اگرچہ وہ پچکر کے علاوہ کے کاموں ایک اچھا تحفہ ہے
    ؛
    ان شاء اللہ آپ کی تجاویز پر عمل کروں گا۔۔
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بھائی جان شکریہ تو ہمیں آپ کا ادا کرنا چاہیے جو اتنی محنت سے تدریس کا کام کر رہے ہیں۔
    :flor: :flor: :flor:

    اور آپ کی طرف سے مزید اسباق کا انتظار رہے گا۔
    :flor: :flor: :flor:
     
  5. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ماشاء اللہ ، اچھا سلسلہ ہے ۔

    مجیب صاحب، میرے پاس فوٹو شاپ میں براہِ راست اردو نہیں لکھی جاتی، لکھنے کی کوشش کریں تو وہ الٹے الفاظ لکھے جاتے ہیں

    مثلاً میں لکھوں پاکستان تو وہاں ن ا ت س ک ا پ لکھا جاتا ہے ۔

    کیا آپ اس کا حل بتا سکتے ہیں ؟

    والسلام
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دریاب بھائی آپ کی پرابلم کا جواب تو یقیننا مجیب بھائی دے دیں گے۔ لیکن میں آپ سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے آپ کی مصروفیت کا اندازہ ہے۔ لیکن آپ ماشاءاللہ ویب ڈیزاننگ میں کمال کا علم رکھتے ہیں۔
    اگر آپ کے پاس وقت ہوتو پلیزززز ویب ڈیزاننگ پر بھی ایک لڑی شروع کرکے ہمیں سیکھنے کا موقع دیں۔


    شائید ہم کچھ سیکھ کر کل کو فورم پر آپ کی کچھ مدد کر سکیں :suno:

    :flor: :flor: :flor:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    مجیب منصور بھائی کو یہ فروغِ علم و فن کا یہ نیک کام شروع کرنے پر مبارک باد
    مجیب منصور بھائی ۔ بہت شکریہ :dilphool:

    محترم دریاب اندلسی صاحب۔ ساگراج بھائی کی تجویز قابل غور ہے۔ اور درس و تدریس کے چوپال کی ضرورت و اہمیت مجیب منصور بھائی کی اس کاوش کے بعد اب مزید بڑھ گئی ہے۔ اگر درس و تدریس یا سیکھنے سکھانے کا چوپال موجود ہو تو شاید بہت سے نئے دوست بھی اپنے اپنے علم و ہنر کے موتی بکھیرنے چلے آئیں گے۔ انشاءاللہ ۔
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بہت شکریہ ؛؛؛ دریاب صاحب۔ آپ کے مسئلے کے بارے میں عرض ہے کہ
    فوٹوشاپ 7ورژن کے علاوہ کے کئی ورژنز میں اردو کی سہولت موجود ہے لیکن سب سے اچھا
    Adobe Photoshop 8.0 CS
    ورژن ہے جس میں آپ بھتر انداز میں اردو لکھ سکتے ہیں ،میں بھی اسی میں ہی کام کرتاہوں،اور یہ ورژن
    گوگل کے ذریعے شاید نہ مل سکے اگر ہوگا بھی تو وہ ٹرائل ورژن ہوگا۔۔۔۔۔اس کا بھتر طریقہ یہ ہے کہ بازار سے سی ڈی خریدی جائے ،ایک سی ڈی میں کئی ورژن ہوتے ہیں۔۔۔۔شکریہ
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جان شکریہ تو ہمیں آپ کا ادا کرنا چاہیے جو اتنی محنت سے تدریس کا کام کر رہے ہیں۔
    :flor: :flor: :flor:

    اور آپ کی طرف سے مزید اسباق کا انتظار رہے گا۔
    :flor: :flor: :flor:[/quote:1z8fa1zq]
    آپ کا شکریہ ۔ساگراج صاحب۔ ان شاء اللہ اور اسباق بھی پیش کرنے کی سعادت حاصل کروں گا
     
  10. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    مجیب صاحب میرے پاس فوٹو شاپ کا ورژن نمبر 9 ہے اس وقت لیکن اس کے باوجود اردو الٹی لکھی جاتی ہے، کیا آپ نے کوئی خصوصی اضافہ ساتھ انسٹال کیا تھا ؟

    والسلام
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی سراہنے کا بہت شکریہ۔اور خیر مبارک۔الحمدللہ۔آپ کی تجویز بلکل معقول ہے ۔درس وتدریس کے لیے مستقل طور پر ایک چوپال ہونا چاہیے۔۔۔۔
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب صاحب ۔میں اردو ہمیشہ فونیٹک کی مدد سے لکھتاہوں جو کہ میرے کمپیوٹر میں انسٹال ہے۔میرے خیال اگر آپ کے پاس فونیٹک کے ساتھ Adobe Photoshop 8.0 CS
    ہے تو بھتر انداز میں اردو لکھ سکیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی آپ نے بہت اچھا آغاز کیا ہے :dilphool:
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ھارون صاحب
     
  15. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    مجیب صاحب بہت شکریہ بتانے کا ۔۔۔۔۔۔۔


    انٹرنیٹ پر سرچ کرنے کے بعد اور آپ کی ارسال کردہ تصاویر کو دیکھ کر یہ معلوم ہوا ہے کہ اردو لکھنا فوٹو شاپ کے ہر ورژن میں‌شامل نہیں‌۔ آپ کے پاس یقینا فوٹو شاپ ME یعنی مڈل ایسٹ ورژن ہے

    اس تصویر غور سے دیکھیں‌،، سیاہ خانے کے اندر جو دوبٹن ہیں وہ ہمارے جدید ترین فوٹو شاپ میں‌نہیں ہیں۔

    [align=right:3a817iiz][​IMG][/align:3a817iiz]
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب اندلسی صاحب
    بہت شکریہ محترم دریاب صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ مجھے اپنا ای میل ذپ کریں میں آپ کو آپ کا مطلوبہ ورژن ارسال کرتاہوں
    اگلے سبق کے بارے میں بھی اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائے گا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکرا طیبا
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آئیے فوٹوشاپ میں تصاویر کا حشر نشر کرنا سیکھیں

    سبق نمبر2
    ایک اور اچھا سبق حاضر خدمت ہے

    وہ ہے ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ کسی بھی تصویر کا حلیہ بگاڑ کر اس کا بری طرح آپریشن کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی ڈیزائیننگ کا حصہ ہے
    توجناب فوٹوشاپ کھول کر اس میں کوئی تصویر اوپن کریں
    اس طرح
    [​IMG]
    پھر اوپر filter پر کلک کرنے کے بعدliquifyپر کلک کریں جس طرح کہ تصویر بول رہی ہے
    [​IMG]

    پھر آپ کے سامنےدوسرے انداز میں تصویر کھل جائیگی اور اس کے بائیں جانب ٹولز نظر آئیں گے جن پر سرخ نشان ہے

    [​IMG]۴
    پھر کسی بھی ٹول کی مدد سے تصویر کا آپریشن کریں تو نیچے والی تصویر کامنظر ظاہر ہوگا
    [​IMG]
    اب آپok کودبائیں توتصویر پہلی ونڈو پر واپس آجائیگی۔اب اسے محفوظ کریں جس طرح اوپر طریقہ نظرآرہاہے
    [​IMG]

    مزید فیچرز آپ کو استعمال کرنے سے معلوم ہوں گے


    نوٹ ،میں نے اس تصویر کا انتخاب اس لیے کیا ہے کہ جس وقت میں یہ سبق ترتیب دے رہا تھا اس وقت صرف یہی تصویر مل سکی،ورنہ سابق صدر بھی اپنی جگہ قابل احترام ہے۔اس لیے کسی کو شکایت کا موقعہ نہ ہونا چاہیے
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجیب بھائی آپ بھت اچھا درس و تدریس کا کام کر رہے ہیں :a180:
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔محترمہ مسز مرزا صاحبہ
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مجیب بھائی کیا یہ مناسب نہیں ہوگا کہ آپ فوٹوشاپ کا یہ ورژن یہاں فورم پر اپ لوڈ کر دیں۔ تاکہ جس کو بھی چاہیے ہو وہ ڈاؤن لوڈ کرلے۔ اس سے بہت ساروں کا بھلا ہو جائے گا۔ (دریاب بھائی نے بھی علوی نستعلیق اسی طرح سب تک پہنچایا ہے :suno: )
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مجیب بھائی بہت شکریہ دوسرے سبق پر۔ اتنی راہنمائی کافی ہے۔ باقی مہارت تو پریکٹس سے ہی حاصل ہوتی ہے۔
    :flor: :flor:
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی کیا یہ مناسب نہیں ہوگا کہ آپ فوٹوشاپ کا یہ ورژن یہاں فورم پر اپ لوڈ کر دیں۔ تاکہ جس کو بھی چاہیے ہو وہ ڈاؤن لوڈ کرلے۔ اس سے بہت ساروں کا بھلا ہو جائے گا۔ (دریاب بھائی نے بھی علوی نستعلیق اسی طرح سب تک پہنچایا ہے :suno: )[/quote:2em554od]
    ساگراج بھائی۔آپ کی بات بلکل معقول ہے۔لیکن میرے پاس جو ورژن ہے جس میں اردو کی سہولت ہے اس میں وائرس آگیا ہے ۔صبح میں دریاب صاحب کو میل کررہا تھا تو نہیں ہوسکا ۔وائرس کی وجہ سے ۔ اور کوئی اچھا سا اگر اینٹی وائرس آپ کی نظر میں یا کسی اور بھائی کے ذھن میں ہے تو پلیز عنایت فرمائیں ۔پھر ان شاء اللہ متعلقہ مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔۔۔۔۔۔۔والسلام
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا شکریہ ۔ ساگراج بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے سب سے زیادہ خوشی تب ہوگی جب کوئی رکن باقاعدہ محنت کرکے یہاں اس کی کوئی مثال شیئر کریگا۔۔۔۔مسکراتے رہیں
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کا شکریہ ۔ ساگراج بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے سب سے زیادہ خوشی تب ہوگی جب کوئی رکن باقاعدہ محنت کرکے یہاں اس کی کوئی مثال شیئر کریگا۔۔۔۔مسکراتے رہیں[/quote:u9qfilnt]
    بھائی جان اینٹی وائرس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ نیٹ سے کسی بھی اچھے اینٹی وائرس کا لیٹسٹ ورژن ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ وہ ہوگا تو ٹرائل فارمٹ میں لیکن وقتی طور پر آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا :suno:

    میں انشاءاللہ کوشش کروں گا اور آپ کو مثالیں بھی دکھاؤں گا۔ لیکن کچھ دن کی مصروفیت ہے اس کے بعد آپ کو کرکے دکھاؤں گا۔ آپ سبق جاری رکھیں۔
    :flor: :flor: :flor:
     
  25. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی
    چلیں میں اینٹی وائرس کی کوشش کرتاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے آپ کے عزم سے حوصلہ ملا کہ آپ ماشاء اللہ مستعد ہیں۔خوشی ہوئی
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    تیار رہیں سبق 3 ایک زبردست پرکشش آنے والا ہے جو پہلے کے دونوں اسباق پر سبقت لے جائے گا اس کی ایک مثال درج ذیل دیکھی جاسکتی ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ مجیب بھائی یہ تو بہت خوبصورت ہے۔ یہ مریم سیف کی پسندیدہ ڈیزاننگ ہے۔ اگر وہ فورم پر ہوتیں تو ضرور سیکھتیں۔

    مجیب بھائی اس سبق کا انتظار رہے گا۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی یہ سب کچھ اڈوب میں ہے واہ

    آپ کے سبق کا شدت سے انتظار ہے :dilphool:
     
  29. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    مجیب منصور صاحب،،، اب چونکہ درس و تدریس کے لئے الگ چوپال بن چکی ہے اسلئے بہتر ہے کہ ہر سبق کے لیے نئی لڑی شروع کی جائے تاکہ نئے صارفین کو ایک ہی لڑی میں مختلف اسباق تلاش کرتے وقت مشکل نہ پیش آئے ۔

    والسلام
     
  30. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نئے چوپال کا بہت شکریہ اور آپ کو مبارک۔ :flor: ۔۔۔۔اب ان شاء اللہ ہر سبق کے لیے نیا موضوع کھولا جائے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں