1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے سندھی سیکھیں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏26 اکتوبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    ادی اوہاں جی مہربانئ ، ماں کک پٹی جے انتظار میں آہیاں
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    بلی کرے آیا بھلا اچن لاء پچن جی کھڑی ضرورت آھی توھاں جڈھن چاھیو اچی سگھو ٹا :) پر ھا کک پٹی ضرور کٹدا اینجو:)
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    :y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl:
    بہت مزا آیا پڑھ کر
    ایک بھی لفظ سمجھ میں نہیں آیا:suno:
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    واہ کیا مزا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:84:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    کک پٹی کونہ لدھی آہے چھا
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    نہ ادا ۔ ۔۔ وری ادا مجیب بھی کو ن تھو نظر اچی
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    مجھے یہاں آکر لگتا ہے کے کوئی میٹھی ڈشوں کے نام لے رہا ہو:201:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    ادو مجیب مدرسے میں بارن کھے پیو مارے بیو سندس کم چھا اتھس
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    ادا مجیب بھی مون جھڑا کم شروع کیا آھن چا؟:135:
    باقی کک پٹی جی ھان کوئی ضرورت نہ آھی اھا ہادیہ کان مواد وٹی چدیو آھی:nose:
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    یہ کون سا اندا ز ہے سکھانے کا
    کچھ ایسے طریقہ سے سمجھائیں کہ ہم بھی سمجھ سکیں
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    مجیب منصور جی ۔ السلام علیکُم
    جناب مجھے بھی شؤق پیدا ہوا ہے سندی سیکھنے کا
    مگر حقیقت یہ ہے کہ آپ کے دیے گئے اسبا ق سے مجھ جیسے نالائق کے پلے تو کُچھ نہیں آیا
    آپ کے اسباق میں درج ذیل مشکلات ہیں
    1۔۔۔ الفاظ بُہت باریک ہوتے ہیں جن کی سمجھ نہیں آتی
    2۔۔۔ اردو یا پنجابی بولنے اور سمجھنے والا سندھی کے تلفظ کو اور مخرج کو صحیح ادا نہیں کر سکتا
    3 ۔۔۔ سندھی کے الفا بیٹ اردو یا فارسی سے کافی مختلف ہیں۔ ظاہر ہے اُن کی ادائیگی بھی مختلف ہو گی
    آپ سے پیار بھری التماس ہے کہ
    آپ پہلے سندھی کے الفاظ لکھیں
    پھر اُن کا مخرج اردو میں لکھیں
    اور پھر اُن کے معنے اردو میں لکھیں
    میں آپ کوانگریزی کی ایک مثال دیتا ہوں

    انگلش۔۔۔۔۔۔۔ تلفظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معنے
    you ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یُو۔۔۔۔۔۔۔۔۔تُم
    sir ۔۔۔۔۔۔۔۔سر۔۔۔۔۔۔۔۔جناب

    جناب آپ اپنے انداز سے اسبا ق دیتے رہیں
    مگر ہم جیسے جاہلوں کے لیے اتنی تکلیف تو کر ہی دیں
    آپ کو نعیم جی نے بھی ایک دو دفعہ لکھا ہے کہ الفاظ کی سمجھ نہیں آرہی
    ہم بھی یہی شکایت لے کر حاضر ہوئے ہیں
    اگر آپ کو میری عرضداشت پسند آئے تو برائے مہربانی مجھے ایک ذاتی پیغام ارسال کر دیں
    شُکریہ ۔۔۔ والسلام
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    ادو مجیب ماشاء اللہ عالم دین آھے ائیں ھک مدرسے میں حدیث جو دورو پیو کرائے


    مجیب بھائی ماشاء اللہ عالم دین ہیں اور ایک مدرسے میں حدیث مبارک پڑہاتے ہیں
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    جناب پھر تو ہمارے لیے بُہت ہی قابلِ تعظیم ہیں
    مُجیب منصور جی اگر کوئی غلطی یا گُستاخی ہو گئی ہو تو للہ معاف فرمادیں
    کیوں کہ ہم لوگ صاحب علم لوگوں کا بے حد احترام کرتے ہیں
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    بس ادی چھا بدھایان ؟ مدرسے جی مصروفیت ڈاڈی آھی ٹیم ملی کونہ پیو
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    ہارون رشید
    بارن کی مارٹ بہ گھرجی سائین نہ تہ متھے تے چڑھی ویندا
    اسماء
    اھو بہ ممکن آھی صحیح سجاٹی ورتو توھان
    اھو بھلو تھیو ادی ھادیہ تعاون کیو۔ھاٹی ھتی بی شائع کریو
    ۔۔
    بہت شکریہ عزت نوازی کا ھارون بھائی
    اور الکرم بھائی جو اسباق میں نے دیے ہیں ان پر بھی کافی محنت لگی تھی ،کوشش کریں ان شاء اللہ ہوجائے گا
    اور نارضگی کی کوئی بات نہیں ۔شکریہ
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    ادا مبیب ڈاڈی خوشی تھی اھو بدی تہ توھان نیک کم م مصروف آھیو اللہ توھان کی ان جو اجر ڈیندو آمین۔۔۔۔ باقی جیستائین کک پٹی جی کالھ آھی آؤ جلد ہی ھتی ان جی مکمل معلومات شئیر کندم:)
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    ادی اوھان جی دعائن جی ضرورت آھی، اصل میں دنیا ء آخرت جی کامیابیئ جو دارومدار بہ تہ دین تی آھی نہ
    ء انتظار رھندو
    ۔بھن آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے، دراصل دنیا وآخرت کی کامیابی کا دارومدار بھی تو دین پر ہے
    اور انتظار رہے گا
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    "منھنجی خیال مہ سندھی سکارن جی سلسلی کی وری شروع کرن گھرجی،"
    "میرے خیال سے سندھی سیکھنے کے سلسلے کو پھر سے شروع کردینا چاہیے۔
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    مان توھان سا بلکل گد آھیان ہادیہ سسٹر سندھی سکھن جو سلسلو وری شروع کرن گھرجی
    ترجمہ:
    میں آپ کے ساتھ ہوں ہادیہ سسٹر ہمیں دوبارہ سے سندھی سکھانے کا سلسلہ شروع کرنا چاہیئے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    [​IMG] مجھے تو شروع سے قاعدہ پڑھنا پڑے گا ادی
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    ادا آپ پہلے صفحے سے اس لڑی کو غور سے پڑھیں۔آپ کو کافی حد تک سمجھ میں آجائے گا
    اور اگر کچھ سمجھ میں نہیں آئے تو مجھ سے یا ہادیہ سے پوچھ سکتے ہیں
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    بہت مزا آیا اور ایسا لگا کہ

    سندھی سکھانے والے صرف سندھیوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔

    ہمارا کیا قصور؟؟

    میں نے سنا تھا کہ یہاں بہت سی اساتذہ ہیں ہمارے فورم میں۔ مگر تعلیم کیلئے بنیادی اصول ہوتے ہیں کہ پہلے حروف تہجی بتائے جاتے ہیں پھر ان کی ادائیگی اور پھر ان حروف کو ملا کر الفاظ بنانا اور معانی اور پھر جملے بنا کر دکھانا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔

    اگر یہ سب مشکل ہے تو چند ایک تعارفی جملے ہی سکھا دیئے جائیں جو ہم آسانی سے ادا کرسکیں۔

    برائے مہربانی سب کو یہ سمجھ کے سکھائیں جیسے ہمیں کچھ بھی نہیں معلوم۔۔۔۔۔

    شکریہ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    لگتا ہے آپ نے شروع سے پہلے صفحے سے نہیں پڑہا
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    صحیح کہتے ہیں آپ۔
    ابھی دیکھتا ہوں۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    غور سے پڑہیں اور پھر بتائیں کہ منصور بھائی نے کتنی محنت سے سبق تیار کئے ہیں
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    السلام علیکم- توھان جو کیھڑو ھال اھی
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    جی ادا نصراللہ۔۔
    آپ نے پوچھا ہے " آپ کا کیا حال ہے"
    اسکا صحیح ترجمہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
    "توھان جو کیھڑو ھال اھی"
    توھان جو کھڑو حال آھی


    اس کو جواب بھی دیتی چلتی ہوں
    "مان بلکل ٹھیک آھیان"
    یعنی " میں بلکل ٹھیک ہوں"
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    اے کک پٹی کیھڑی چیز نالو آھی
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    سندھی سیکھنا اب مشکل نہیں رہا
     
  30. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے سندھی سیکھیں

    میں حاضر ہوں ۔۔۔اور جارہاہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں