1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے سب خوشی سے خوشی خوشی باتیں کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Oct 19, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    آپ اگر برا نہ مانیں‌تو پاکستان کھپے کی بجائے کچھ اور اپنے دستخط میں لکھ لیں پلیززززززززززززز
     
  2. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    پیاری خوشی بہنا کو
    دلچسپ اور رنگا رنگ پیغامات سے
    " متضصص " بننے پر


    :dilphool: مبارک باد :dilphool:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    زہراجی آپ کا بہت شکریہ مہربانی بڑی نوازش :flor: :flor:
     
  4. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    یہ کیا بن گئیں :208:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    لگتا ہے یہ تو متخصص سے بھی کوئی اونچا درجہ نکل آیا جس پر خوشی جی پہنچ چکی ہیں۔
    خوشی جی ۔ متضصص بننے پر بھی ایک اور مبارک ہو :dilphool: :101: :dilphool:
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    زہرا جی نر خوشی سے جو بھی دیا خوشی نے وہ خوشی سے ہی قبول کر لیا تھاکیونکہ خوشی کو اپنی خوشی سے زیادہ ان کی خوشی عزیز تھی
     
  7. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    [​IMG]
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    شکریہ نوازش مہربانی اور اتنا پیارا کارڈ بنانے کا بہت بہت بہت شکریہ
     
  9. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    خؤشی جی کے املاء کے نمبر بھی کاٹا کریں :hasna:
     
  10. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    خوشی صاحبہ ۔
    متخصص کا اعزاز حاصل کرنے پر


    :dilphool: :flor: دلی مبارک باد :flor: :dilphool:

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    خؤشی جی کے املاء کے نمبر بھی کاٹا کریں :hasna:[/quote:eek:1zsiitc]

    کوئی موقع ہاتھ سے جانے مت دیا کریں لگ فاروڈ عرف آگے دیکھیں
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    شکریہ عقرب کی نوازش مہربانی
     
  13. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    خؤشی جی کے املاء کے نمبر بھی کاٹا کریں :hasna:[/quote:3sbmkrzt]

    کوئی موقع ہاتھ سے جانے مت دیا کریں لگ فاروڈ عرف آگے دیکھیں[/quote:3sbmkrzt]
    یہ کیا میرا کوئی نیا ورژن آیا ھے جس کا ابھی مجھے بھی علم نہیں
    :soch:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    یہ خوشی صاحبہ جب انسٹال کریں‌گی :hathora: ایسے پھر آپ کو ملوم ہوگا :neu:
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    یہ خوشی صاحبہ جب انسٹال کریں‌گی :hathora: ایسے پھر آپ کو ملوم ہوگا :neu:[/quote:3jk43d3o]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    لک کو معلوم کیسے ھو گا اسے کوئی ایک مسلہ ھو تب وہ کچھ سمجھے بھی اسے تو ابھی اپنے نام کے مطلب بھی ٹھیک سے پتہ نہیں‌ھیں
     
  16. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    خؤشی جی سارےراز آج ہی کھول دینے ہیں کیا
    :hasna:
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    یہ تو کل کہا تھا :201:
     
  18. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    خوشی بہن ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمایئں :hands:
     
  19. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:






    ذرا ایک نظر--------------------اردو ادب/تلقین انقلاب
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    شکریہ
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    عثمان بھائی ۔ خوشی جی کی غلطیاں نکالتے نکالتے آپ بھی غلطیاں‌کرنا شروع ہوگئے ہیں۔
    دھیان کریں :201: :139:
     
  22. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    :salam:
    ہماری اردو پیاری اردو پر
    [glow=red:38e1lw29] مبارک ہو جی [/glow:38e1lw29]
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    وسیم جی شکریہ


    مگر لگتا ھے کاپی پیسٹ کرنے کا آسان طریقہ ا ستعمال کرتے آپ یہ بھول گئے کہ مجھے مبارکباد کون سی دینی ھے :201: :201: :201:

    یا پھر آپ میری طرح مجھے یہاں ابھی اجنبی ہی سمجھتے ھیں
     
  24. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    اجنبی کب سے ہوگئیں آپ۔۔۔
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    پہلے دن سے ہی اجنبی تھی مجھے تو آج بھی ایسا ہی لگتا ھے آپ سب کے برتاؤ سے
     
  26. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    ارے ایسا نہیں سوچیں۔۔۔کیسا برتاؤ کر دیا جناب۔۔۔اگر کچھ برا لگا ہے تو معزرت۔۔پلیز۔۔اور بتا دیں کیا برا لگ گیا تا کہ آئندہ ویسا نہیں‌ ہو۔۔۔
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    کم از کم چائے ہی پوچھ لیتے ھیں مہمان کو
     
  28. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    آپ اپنے آپ کو مہمان تو نہیں کہیں۔۔۔چائے کی بات کر رہی ہیں آپ۔۔چائے کی چیز ہے۔۔۔ہم آپ کو کریلے کے شربت تک کے لیئے پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    وہ بھی بن بلائے مہمان کو :baby:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی صاحبہ کو "متخصص" بننے پر مبارکباد

    آپ لوگوں کی چائے پانی کی وجہ سے
    منتظمین نے آپکو چوپال بدر کر دیا ہے :zuban:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page