1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    سارا کی طبیعت کیسی ہے؟ جلدی سے بلائیں اس کی تعریف کرنا ہے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    کیا ہوا ہے سارا سسٹر کو
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    پچھلے صفہ پر دیکھ لیں
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اللہ تعالی سارا آپی کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرعطاءفرمائے
    انشاءاللہ میں جمعہ کے بعد خصوصی دعاکروں گا
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اسلام علیکم
    سارا کی طبعیت کے بارے میں معلوم ہوا، اللہ سبحانہ و تعالی انھیں صحت یاب فرمائیں۔
    میری ہمدردیاں سارا اور ان کے گھر والوں کے ساتھ ہیں۔ میں کسی طرح بھی کام آسکوں تو میری خوش قسمتی ہوگی۔
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ سب کی دعاؤن کا شکریہ ۔
    سارا اتنی سخت بیمار بھی نہیں ہے بس ٹھوڑا ساہی ارقان ہے جو آٹھ دس دن میں انشاءللہ ختم ہو جائے گا
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    میری طرف سے بھی سارا سے پوچھئے گا۔۔۔۔اور بہت ساری دعائیں
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    جی ضرو ویسے میرے جانے کے کچھ دیر بعد شاید وہ آجائے یہاں
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    چلیں ھم انتظار کریں گے
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اب یہاں کسی کو تعریف بھی ہوگی یا نہیں
     
  11. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    وعلیکم السلام
    آمین
    میں ٹھیک ہوں آصف بھائی ایرقان ہی تو ہوا ہے کم ہو جائے گا بھائی داوئی لے رہی ہوں ڈاکٹر نے بھی کہاں ہے ایک ہفتہ میں کم ہو جائے گا تو کم ہو جا ئے گا
    لیں آپ نے آنے کے لیے کہا تھا نا میں آگئی جلدی سے کرئیں میری تعریف :86:
    کیوں نہیں ہو گی ہو گی بلال بھائی کرئیں گا نا میری تعریف :201::201:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بہت سے ڈاکٹر میرے دوست حیدرآباد انڈیا سے ہیں میں ان سے آپ کی ڈائریکٹ بات کروا سکتا ہوں اور ان سے براہ راست علاج بھی ہوسکتا ہے اور حیدر آباد میں بھی کوئی مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔۔۔۔

    زندگی وہی ہے جو کسی کے کام آئے۔۔۔۔
     
  13. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    شکریہ غوری صاحب
    پر میں جس کی داوئی کھا رہی ہوں نا اُن کی داوئی کھا نے کے باد دوبا را نہیں ہوگا مجھے ایرقان ہمارے خاندان کے کئی افرد کھا چوکے ہیں یہ داوئی اور دوبا را نہیں ہو گا انشااللہ
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بہت اچھی بات ہے۔
    اللہ کرے آپ جلد از جلد ٹھیک ہوجائیں۔

    بس دوا وقت پہ کھائیں اور اپنے کھانے پینے اور آرام پہ توجہ دیں۔

    خاص طور پر ایک دو ہفتہ۔

    آپ وقفے وقفے سے بھی سائن ان ہوسکتی ہیں اسطرح آرام بھی رہے گا اور دل بھی بہل جائے گا۔

    بہت سی نیک تمنائیں اور دعائیں۔۔۔۔

    سب نے آپ کی کمی محسوس کی۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یرقان کوئی ایسی بیماری بھی نہیں ہے اسے تو دھمکی سے بھی ختم کیا جاسکتا ہے
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    :flor:
    جی جی کیوں نہیں!
    آج سارا کی تعریف کی جاتی ہے۔ یہ ہماری بہت ہمت والی بہنا ہیں۔ انہوں‌نے بیماری کو بھگا دیا اور پھر سے ٹھیک ٹھاک ہو کر جلد ہی شرارتیں شروع کرنے والی ہیں۔:flor:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بیماری بھی کوئی چوہیا ہی ہوگی جو ڈر کے بھاگ گئی ہے
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    واقعی سارا جی بہت باہمت ہیں ۔۔۔۔:hpy:
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بہت خوب ۔۔۔۔۔:hpy:
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ارے آپ اپنی تعریف کریں،کیونکہ تعریف اپنی اپنی:computer:
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آج کی تعریف کی کوٹا پوری ہوگئی ہے
    مجھے بھی کسی کی تعریف کرنی ہے پر کل کروں گی
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ارے کوئی کوٹا تھوڑی ہوتی ہے،خلوص دل سے تعریف کی جائے تو اس کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا اس لئے شاباش جلدی میری تعریف کریں:a12:
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ کی تعریف کس خوشی میں ۔۔۔۔۔آپ نے ایسا کون سا کام کردیا ہے:eek:
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    وہ کیا ہے نا کہ ،میں نیکی کرکے سکھر کے دریا میں‌ڈال دیتی ہوں اس لئے یاد نہیں‌رہتیں:a12:
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اتنی تکلیف کیوں اٹھاتی ہیں اپنے شکارپور کے میٹھے جر والے پانی میں کیوں نہیں پھینکتی
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    وہ کیا ہے نا کہ ،جر سے تو پانی نکالا جاتا ہے ،پھینکنے کے لئے ایسا دریا موضوع رہتا ہے جس میں‌پورا دن بھینسیں نہاتی ہوں ۔جیسے سکھر کا دریا:201:
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہ کس قسم کی تعریفیں ہو رہی ہیں یہاں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بھینسوں کے نہانے والے دریا کی تعریف ہو رہی ہے :84:
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    لگتا ہے آپ پا‌ٹ ٹائم یہی کام کرتے ہیں
     
  30. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہ کیسی تعریف ہو رہی ہو گی ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں