1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    عادل بھائی آپ کی محبتوں کا شکریہ ۔ جیسے ہی وقت ملتا ہے آپ کے پاس پہنچ جاتا ہوں۔ آپ بھی تو اسی وقت ہوتے ہیں نا ؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ کا بھولے کی بات کا یقین کرنا بھی قابلِ تعریف ٹھہرا ۔
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ملک بھائی اوپر والے ہی تو پغام دیکھ کر ہی تو کہنا ہے نیچے تو ابھی پغام ہونے ہے تو نیچے انا ہے نا ہاہا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بلال بھائی ۔ مرزا عادل نذیر کا پیغام پڑھیں۔ سمجھیں اور تعریف کرجائیں۔ :139:
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    نعیم بھای جس نے لکھا ہے اس کو سمجھ نہیں تو آپ کو کیا آنی ہے یا ملک بھای کو ہاہا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا بھائی ۔ دل خوش کردیا آپ نے۔ ہاہاہاہاہاہا
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ارے بھای بھای ہیں اور بھای بھائیوں کو ہی تو خوش رکھتے ہیں
    چاہیے چھوٹا ہی کیوں نا ہو :n_trophy:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    دریاب اندلسی صاحب کی تعریف کریں‌جن کی وجہ سے یہ پھولوں کی مالا مہک رہی ہے
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    شام تک کردوں گی تعریف کسی نہ کسی کی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہ بھی غضب ہوگا
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    کیا غضب ہو گیا ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)



    پھو پھو جی ! میں آ گیا ہوں‌ :84:
    چلیں پھر ہو جائیں‌ شروع ۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہاں کی آپ کے اوتار میں تو پیاری سی گڑیا ہے وہ بڑی ہی پیاری ہے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ابھی ابھی اس کی مما کا فون آیا تھا ، مین نے عائشہ کو آپ کی تعریف کابتایا تھا ، وہ بھی آپ کا شکریہ ادا کر رہی تھی ۔
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ارے واہ دیکھ لیا دل سے تعریف تھی نا اس لیے عائشہ رتک پہنچ بھی گئی:n_TYTYTY:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    جی ہاں ! ویسے وہ آپ سب غائبانہ پھوپھیو سے واقف ہے ۔
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    چلیں پھر کسی دن ہم بھی اس ان سے چیٹ کرئیں گے انشاءللہ
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    انشاء اللہ ! پاکستان جاکر آپ کی گپ شپ اس سے کرواؤں گا ۔
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    انشاء اللہ ۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    سارا کیسی ہیں ؟ اور آج کل کہان ہوتی ہیں ؟
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    سارا کو پھر سے ارقان ہو گیا ہے۔ گھر میں ہی ہوتی ہیں
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اللہ رحم کرئے کیا ہوگیا اتنی جلدی پھر یا ابھی تک ٹھیک ہی نہیں ہوئیں تھیں
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    فکر نہ کرئیں زیادہ نہیں ہے بہت ہی کم ہے ۔
    ختم تو ہو گیا تھا پھر سے وہی پربلم شرو ع ہوگئی تھی اس لیے ان تو دیکھا کیا ۔ اس بار کی دوائی میں کافی پرہیز ہے
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہاں کس قسم کی تعریفیں ہو رہی ہیں؟
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    کچھ دیر پہلے عائشہ کیا تعریف ہوئی تھی
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)


    اللہ رحم کرے ، اس کا علاج کسی اچھے معالج سے کروائیں ۔
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہاں اس بار جس کے پاس لے گئے ہیں ان سے ہمارے خاندان کے کافی سارے لوگ بہتر ہوئے ہیں ۔ زیادہ نہیں ہے اس لیے صرف آٹھ دن کی ہی دوائی دی گئی ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    انشاء اللہ ! وہ جلد ہی ٹھیک ہو جائے گی ۔
    ہماری طرف سے اسے سلام بھی دیجئے گا اور خیریت بھی پوچھئے گا بھی ۔
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    جی ضرو پہنچادوں گی
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    شکریہ ،
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں