1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 اکتوبر 2013۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی فیملی کی کیا تعریف کروں ،جو خود ایک بے مثال لا زوال اور محبت کرنے والی فیملی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سو فی صد درست
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ٹھوک بجا کر نہیں فرمایا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب ہتھوڑا کسی کے سر پر مارنا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھائی آپ کے لیئے بھابی کافی ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اسے تعریف ہی سمجھوں
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی شان ،ہماری اردو کی جان، ہمارے ہیں چچاجان
    ابو تیمور جی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ بی بی ہماری اردو میں نئی ہیں لیکن انہوں نے آتے ہی ایسا تاثر پیدا کیا ہے کہ وہ اس فیملی کا حصہ ہیں ۔
    میڈم سعدیہ جی
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری لگانے والی میڈم
    میڈم ہادیہ
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ بی بی تو عرصہ دراز سے غیر حاضر ہیں جہاں بھی ہیں خوش رہیں
    ھارون رشید بھائی
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زیرک صاحب شاعری سے کافی لگاؤ رکھتے ہیں

    سعدیہ بہن
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نک چڑھی کریلا مزاج


    زیرک
     
    زنیرہ عقیل اور زیرک .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    کہتا ہوں سچ کہ کریلاہوں میں
    ھارون رشید آپ کے بیانیہ حملے پر عرض ہے کہ
    سلام بھیجا ہے اک دوست نے تیرکے ساتھ
    "کھلائے جیسے کریلا بھی کوئی کھیر کے ساتھ"
    لفظ نک چڑھا ہوتا ہے منشی فاضل جی
     
  20. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل
    شاعری کو میں اظہار رائے کے لئے اس لئے بہتر صنف مانتا ہوں کہ اس کے ذریعے کہی بات ڈائریکٹلی آپ کی بات نہیں سمجھی جاتی۔
    کئی بار نظر سے گزرا ہے کہ کسی کی کہی بات جو نثر نگاری یا جملے بازی کے زمرے میں آتی ہو اس کے ما فی الضمیر سے دوسرے کی دل شکنی کا زیادہ امکان ہوتا ہے، شعر میں کہی بات شاعر کی ہوتی ہے سننے والا اسے کسی اور کے خیالات نہیں سمجھتا، اس لئے بچت رہتی ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو کافی بڑے سیاست دان نکلے ہاہاہاہا
    آپ کے تدبر اور عاقبت اندیشی کے قائل ہو گئے ہم
    فہم و فراست اور ہوشیاری بھی ایک فن ہے
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سیاست میں بھی کافی عمل دخل رہا ہے، اب صرف ٹوئٹر پر اپنئ سیاسی پیج پر ہی یہ شوق پورا کرتا ہوں۔ شاعری کے شوق کیلئے دو تین بلاگ بھی بنائے ہوئے ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زیرک بھائی آپ نک چڑھی کب سے ہوگئے

    نعیم بھائی وضاحت کریں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جناب نے ہی لکھا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی و ہ سعدیہ میم کی تعریف کی ہے

    آپ کے بارے میں فورم والوں سے رائے پوچھی ہے

    بڑے ہوگئے ہیں آپ سمجھا کریں
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو الحمدللہ ویسے ہی لائق تعریف ہوں کوئی سڑیل تعریف کرے یا نہ کرے اپن کو کوئی فرق نہیں پڑتا np
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید ہمت والا ؟ ھاھاھاھا ھاھاھاھا ھاھاھاھا
    زنیرہ بہن صبح صبح کیا لطیفہ سنا دیا ۔ ھاھاھاھا ھاھاھاھا ھاھاھاھا
    کبھی اوکاڑہ آئی تو میں آپکو لے کر ھارون کے گھر چلوں گی دیکھنا بیگم کے سامنے آواز اور ٹانگیں کیسے کانپ رہی ہوتی ہیں ۔ ھاھاھاھا
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا؟؟؟؟؟ واہ یہ تو خوش آئند بات ہے کہیں نا کہیں تو خواتین کا راج چلتا ہے
     
    ھارون رشید اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹانگیں تو وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے کانپتی ہے
    نہیں تو آپ جانتی ہی ہیں


    کہ















    میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں