1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 اکتوبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ایک دوسرے کی سچے دل سے اور بلاخوشامد تعریفیں کریں۔ شکریہ



    @تانیہ بہن کے خوش آمدید و مبارکبادی پیغامات اپنی مثال آپ ہوتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @سین آپاں جی کی تیار کردی ڈشز اپنی مثال آپ ہیں اور پنجابی چوپال کو انہوں نے چار چاند لگا دیئے ہیں
     
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ون ڈش پارٹی میں بس فارمیلیٹی ہی پوری کرتے ہیں کوئی تصویر اتنی ی ی ی ی بڑی اور کوئی مُنی سی :chr:
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی تعریف ہے نا :chp:
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سین صاحبہ کی پوسٹس قابل صد تحسین ہوتی ہیں، کہ ان میں علم وفن کے علاوہ فکر و آگاہی کا پہلو بھی مضمر ہوتا ہے۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھولا بھائی ابھی تک یہ ڈشز کیوں نہیں چکھ سکا ؟؟؟ :(
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بیبے لوگوں کیلئے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ،برادر غوری سب کا بہت شکریہ آپ سب بہت بہت اچھے ہیں
    ہارون بھائی تو ویسے ہی بہت اچھے ہیں مزے مزے کی باتیں کرتے ہیں پنجابی بہت اچھی بولتے ہیں اور انکی حس مزاح بہت اچھی ہے
    برادر غوری بڑے کھلے دل سے تعریف کرتے ہیں یہ خوبی ہر کسی میں نہیں ہوتی
    بلال بھائی کا ذوق کافی عمدہ ہے
    چاچا الکرم جی تو پھر چاچا جی ہیں اس لیے سب سے اچھے ہیں
    حریم سسٹر بھی بہترین زوق کی مالکہ ہیں
    تانیہ جی لڑیاں عمدہ لگاتی ہیں
    پاکستانی بھائی نے زبردست قسم کے با تصویر تھریڈ اوپن کیے ہیں
    میں چونکہ محدود وزٹ کرتی ہون فورم کا اس لیے باقی لوگوں کی کاوشیں زرا اس وقت آنکھ سے اوجھل ہین اس لیے دیٹ از آل
     
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے جو ہوئے آپ:)
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی آپ مذاق بہت اچھا کرتی ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی آپ مذاق بہت اچھا کرتی ہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی آپ مذاق بہت اچھا کرتی ہیں
     
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی بہن جو ہوئی:zuban:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی کا ن چھوڑ دیں زبان باہر آگئی ہے :p
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سچ بات ہے کیا ؟؟؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی کا ن چھوڑ دیں زبان باہر آگئی ہے :p
     
  17. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں چھوڑتی:zuban:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    نصر اللہ بھائی کی تصاویر کا انتخاب اچھا ہوتا ہے بڑی دلچسپ تصاویر اکٹھی کرتے ہیں بالخصوص مزاحیہ اور کچن اور کام کی باتوں والی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے کہا ہوگا
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    سب ممبرز بہت اچھے اور ایک :)دوسرے کا خیال رکھنے والے ہیں
     
    غوری اور اویس جمال لون .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم اور عید مبارک کیسی ہیں میری بہن۔بڑی خوشی ہوئی آپ کے آن لائن ہونے سے
     
    ہادیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    خیر مبارک،آپ کو بھی عید مبارک بھائی
    میں کافی بہتر ہوں آپ سب کی دعاؤں سے ،آپ کیسے ہیں پاکستانی بھائی؟
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کا کرم ہے میری بہن آپ کے آن لائن ہونے سے بہت خوشی ہوئی ہے اللہ پاک آپ کو مکمل صحت کا ملہ عطا فرمائیں آمین
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @ہادیہ بہن آپ کے لئے صرف اتنا کہوں گا کہ ہم آپ کو مس کرتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟؟ :cfd:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ہوں ۔ نظام انہضام تو کام کرتا ہے نا :khao:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @حریم خان بہن کے شاعرانہ ذوق پر انہیں کوئی میڈل دیا جانا چاہیے ۔
     
    حریم خان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    سین آپی کو بھی ایک میڈل دیا جائے
     
    نعیم، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نہیں دو میڈل دئیے جائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں