1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اچھا میں تو سمجھا تھا کہ یہ بھولا سا جواب ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    محبت اورلوڈ شیڈنگ کتنے ملتے جلتے ہیں۔ دونوں کا اثر ایک ہی ہے۔

    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔

    اک واری تے بندہ انّہا ہی ہو جاندا اے
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)


    ہاں جی
    اور جب دونوں میں سے ایک بھی مل جائے تو



    خُوشی سے
    پا۔۔۔۔۔گل
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو جاتا ہے
     
  4. محمداعزاز
    آف لائن

    محمداعزاز ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2012
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک سردارجی کو دوست نے کھانے پر بلایا۔ گھر پہ تالا لگا ہوا تھا اور لکھا تھا
    "بے وقوف بنایا"
    سردار جی نے ہوشیاری دکھائی، نیچے لکھ دیا
    "ہم یہاں آئے ہی نہیں تھے۔"
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک استاد صاحب اپنی کلاس کو قوموں کا فرق سمجھا رہے تھے

    سب سمجھانے کے بعد انہوں نے ایک لڑکے سے پوچھا

    اب تمہیں قوموں کے فرق کا پتہ چل گیا ہوگا بتاؤ چینی اور مصری قوم میں کیا فرق ہے؟

    غائب دماغ شاگرد نے جواب دیا: جناب ویسے تو کوئی خاص فرق نہیں یہ دونوں چائے کو میٹھا کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہائے او ربا۔۔۔۔۔۔۔:a12:
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    واہ کیا نستعلیق لڑائی ہے۔۔۔۔۔۔:a12:
     
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ھا ھا ھا ھا
    ۔۔۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اویس صاحب آپ بھی کچھ لکھیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    لڑکیاں ایک شادی کی تقریب میں اکٹھی تھیں۔
    اچانک وہاں ایک جن آگیا
    لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں۔

    پاس بیٹھی ایک سیانی خاتون نے لڑکیوں کو کہا کہ وضو کرو اور آیت الکرسی پڑھو
    لڑکی جلدی جلدی وضو کرکے آئیں۔

    جب واپس آئیں


    تو جن کی چیخیں نکل گئیں۔

    اور وہ بھاگ گیا :p_aaa:
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہا اینا برا حال
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک پاکستانی فرانس میں ایک ھائی وے پر گاڑی چلا رھا ھوتا ھے۔
    گاڑی چلاتے چلاتے جس موڑ سے اس نے مڑنا ھوتا ھے وہ اس سے چھوٹ جاتا ھے۔ اگلا موڑ بیس میل بعد آنا ھوتا ھے۔ تو وہ پاکستانی اسٹائل میں
    گاڑی روک کر تیز رفتار ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلانا شروع کر دیتا ھے۔
    پیچھے سے آنے والا ٹرک زور سے ٹکرا جاتا ھے۔

    ٹریفک پولیس والا آتا ھے پہلے فرنچ ٹرک ڈرائیو سے بات کرتا ھے اور پھر پاکستانی کے پاس آ کر کہتا ھے
    آپ سے معذرت خواہ ھیں ٹرک ڈرائیو نے اتنی شراب پی ھوئی ھے کہ مستی میں کہہ رھا ھے آپ ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلا رھے تھے۔ ھم اس کو ابھی جیل بھجواتے ھیں۔ شکریہ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ کھوچل ۔۔ ہاہاہاہاہا
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    راجپوتوں کا ایک قبلیہ ہے، جس کی عورتیں اپنے خاوند کا نام نہیں لیتیں۔بس تشبیہات اور استعاروں سے کام چلاتی ہیں۔اُن کے محلے میں ایک بار مردم شماری کے محکمے کا آفیسر پہنچا اور ایک گھر کے دروازے پر دستک دی۔
    اندر سے ایک زنانہ آواز آئی: "کون؟"۔
    افسر نے کہا:"کسی مرد کو باہر بھیجئے۔مردم شماری کے سلسلے میں اہلِ خانہ کے کوائف لکھنے ہیں"۔
    جواب ملا:" مگر گھر میں تو کوئی مرد موجود نہیں ہے"۔
    افسر نے رجسٹر کھولتے ہوئے کہا:" پھر خود ہی تمام افرادِ خانہ کے نام ایک ایک کر کے بتا دیجئے"۔
    "آپ کے خاوند کا نام کیا ہے؟"
    اندر سے کہا گیا:" وہ تو میں آپ کو نہیں بتا سکتی"۔
    ۔"مگر کیوں ۔۔۔۔۔؟" افسر نے حیرت سے کہا " یہ تو بہت ضروری ہے۔مہربانی کر کے آپ نام بتائیے!"۔
    عورت نے کہا:۔ایک طریقہ ہے۔ میں سوال کرتی ہوں۔ آپ جواب دیتے جائیے"۔
    پھر اُس عورت نے سوال شروع کر دیئے۔
    عورت:۔ مغلیہ سلطنت کا بانی کون تھا
    آفیسر:۔ ظہیر الدین بابر۔
    عورت: اور اُس کے بیٹے کا نام؟۔ جو کہ خود بھی بادشاہ بنا تھا۔
    آفیسر:۔ نصیر الدین ہمایوں۔
    عورت: اور ہمایوں کے بیٹے کا نام کیا تھا، جو اُس کے بعد بادشاہ بنا تھا؟
    آفیسر: جلال الدین اکبر
    عورت: بس ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نام کا آخری حصہ کاٹ دو۔ باقی نام میرے شوہر کا ہے۔
    آفیسر اس سوال اور جواب کے سلسلے کے بعد کافی پریشان دکھائی دے رہا تھا۔ آخر کچھ سوچ کر اُس نے پوچھا:۔
    ۔" خاتون! کیا آپ کی ساری برادری یہیں رہتی ہے؟"۔
    اندر سے جواب آیا: " جی ہاں!"۔
    آفیسر نے رجسٹر بند کر کے قلم جیب میں لگایا اور یہ کہتے ہوئے بھاگ کھڑا ہوا:۔ "ارے باپ رے ےےےےےےےےے!!!!!!!!!!!! پہلے پوری تاریخِ ہند یاد کر لوں۔ پھر یہ مزید نام لکھنے کے لئے یہاں واپس آؤں گا"۔
     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  17. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استاد کا مرتبہ ماں سے بھی بڑا ہے۔
    اسکی وجہ بہت واضح ہے۔
    ماں بہت محنت سے لوری سنا سنا کر ایک بچے کو سلا پاتی ہے۔
    استاد ایک لیکچر دیتا ہے اور کلاس کے 50 بچوں کو سلا دیتا ہے۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمرِ نسواں

    عدالت میں ایک خاتون کو گواہی کے لیے جب لایا گیا تو گواہی سے قبل جج نے محترمہ سے پوچھا
    " محترمہ ! بتائیے آپ کی عمر کتنی ہے ؟"
    " 30 سال اور کچھ ماہ " خاتون نے جواب دیا
    "محترمہ ۔ کیس میں آپکی گواہی کا عمر سے گہرا تعلق ہے۔ اس لیے براہ کرم ٹھیک ٹھیک عمر بتائیے "

    " 30 سال اور 120 ماہ " خاتون نے سر جھکا کر جواب دیا۔ :chp:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کی تقریب کے بعد وداع ہوتے ہوئے دلہن نے اپنے والد کی پیشانی کا بوسہ لیا اور ان کے ہاتھ میں کوئی چیز تھما دی ۔ تقریب میں موجود تمام حاضرین حیران تھے کہ آخر دلہن نے وہ کون سی چیز اپنے والد کو دی ہے؟ والد نے تقریب میں موجود شرکاء کے تجسس کو ایسے محسوس کیا جیسے تمام لوگوں کی نظریں اس پر گڑی ہیں کہ وہ کب اس راز کو آشکار کرتا ہے؟ بالآخر اس نے بلند آواز میں اعلان کیا :
    خواتین و حضرات! آج میری زندگی کا خوش نصیب ترین دن ہے ۔ ۔ ۔ پھر اس نے ہاتھ اٹھا کر وہ چیز بتائی جو اس کی دختر نیک اختر نے اسے تھمائی تھی ۔
    میری عزیز از جان بیٹی نے آخر کار ۔ ۔ ۔ آخر کار میرا کریڈٹ کارڈ مجھے واپس لوٹا دیا ہے ۔ ۔ ۔
    تمام محفل زعفران زار ہو گئی ۔۔۔ سوائے ۔۔۔ بچارے شوہر نامدار کے .
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکا اور لڑکی بازار گھوم رہے تھے اچانک لڑکی بولی
    " اوہ دئیر ! میں تو اپنا پرس گھر بھول آئی ۔ اور مجھے اسی وقت 1000 روپے کی سخت ضرورت ہے۔ "
    لڑکا بولا : " میرے ہوتے ہوئے پریشانی کی کیا بات۔ یہ لو 50 روپے ، رکشہ پکڑو اور گھر سے پرس لے آؤ "
    :D::wink::D:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوست 1 : "ارے واہ۔ تمھارا نیا موبائل بہت اعلی ہے۔"
    دوست2: "شکریہ"
    دوست1: " کہاں سے لیا؟"
    دوست 2: " ریس میں جیتا ہے "
    دوست1 :" اچھا ۔کونسی ریس تھی ؟ "
    دوست 2 :" روڈ ریس تھی، ریس میں ، موبائل کا مالک، پولیس اور میں شامل تھے۔ میں جیت گیا"
     
    آصف احمد بھٹی، اویس جمال لون اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    بکری (بکرے سے) آئی لو یو ۔
    بکرا۔ چل ہٹ اب اپنا کام کر اب کیا فائدہ۔ عید قربان آگئی ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو عید گذر چکی ۔۔ اب کیا یہ بکرے بکری @احتشام محمود صدیقی بھائی کے بطن مبارک میں جاکر مذاکرات کررہے ہیں ؟
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس
    ایک آدمی نے اپنے دوست سے کہا ‘‘مجھے یہ جان کر بہت دکھ ہوا کہ آپ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔آپ اس میں کیاتیار کرتے تھے؟دوست نے جواب دیاآگ بجھانے کا سامان۔

    یاد
    ایک غائب دماغ پروفیسر صاحب کا فی دیر سے سوچ رہے تھے آج انہیں کو ئی کام کرنا تھا آخر رات کے دو بجے انہیں یا دآیا ان کو آج جلدی سونا ہے۔

    فوری نتیجہ
    دو کاروباری حضرات واجد اور ساجد گفتگو کر رہے تھے واجد نے کہا کیا تمہیں معلوم ہے کسی اشتہار کا نتیجہ کتنی جلدی ظاہر ہو جاتا ہے ؟ ماجد نے بتا یا جی ہاں پرسوں میں نے اخبار میں گھر کیلئے چوکی دار کی ضرورت کا اشتہار دیا تھا اور کل ہمارے یہاں چوری ہو گئی۔

    آج کا کام
    باپ نے چھو ٹے بیٹے سے کہا گڈو میاں وہ لڈو کہا ں ہیں جو میں نے صبح تمہیں دئے تھے ۔گڈو نے کہا وہ تو میں نے کھا لئے کیو نکہ آپ نے تو کہا تھا آج کا کام کل پر نہ چھوڑا کرو۔

    گھر اور جنت
    استاد نے بچوں سے پو چھا ‘‘ جو بچے جنت میں جا نا چاہتے ہیں وہ ہا تھ اٹھا ئیں استاد کی یہ بات سن کر پوری جماعت نے ہاتھ اٹھا دئے سوائے ایک چھو ٹے بچے کے ۔استاد نے اس بچے سے کہا ‘‘ کیون بھا ئی کیا تم جنت میں جا نا نہیں چاہتے ۔بچے نے جواب دیا سر ! امی نے کہا تھا کہ اسکول سے واپسی پر سیدھے گھر آنا ۔

    گدھا
    ایک شخص نے اپنے بیٹے کے خلاف مجسٹریٹ کی عدالت میں فریاد کی ‘‘ تم نے اپنے بیٹے کو سمجھایا بھی یا نہیں ؟جج نے تحمل سے پو چھا ‘‘
    شخصِ مذکور نے جواب دیاحضور بہت سمجھایا مگر میری ایک بھی نہیں سنتا وہ تو گدھا ہے اور ہمیشہ گدھوں کی رائے پر عمل کرتا ہے اب حضور سے درخواست ہے کہ آپ ہی اسے سمجھائیں ۔

    پا ئلٹ
    ٹیلی فون پر ایک شخص نے ٹیکسی کمپنی کے منیجر سے شکا یت کی ‘‘ میں نے آدھے گھنٹے قبل ائر پورٹ جا نے کیلئے ٹیکسی کا آرڈر دیا تھا لیکن ٹیکسی ابھی تک نہیں پہنچی ۔ہوائی جہاز کی روانگی میں صرف چند منٹ با قی رہ گئے ہیں ۔ہمیں افسوس ہے جناب ! دوسری طرف سے آواز آئی ۔ بہر حال آپ پر یشان نہ ہوں جہاز کبھی کبھی دیر سے روانہ ہو تے ہیں ۔وہ شخص غصہ سے بولا۔آج یقینا دیر سے روانہ ہو گا کیو نکہ میں اس جہاز کا پائلٹ بول رہا ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جی خبر میڈیا نے دیر سے جاری کی (بجلی کا شاخسانہ)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    نرس نے مریض کی دونوں کلائیاں پکڑی ہوئی تھیں ڈاکٹر کمرے میں داخل ہوا تو نرس کو اسطرح نبض چیک کرتے ہوئے دیکھ کر بولا۔ نبض چیک کرنے کے لئے دونوں کلائیاں پکڑنے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
    دوسرا ہاتھ تو میں نے اپنے حفاظت کے لیے پکڑا ہوا ہےِ سر۔۔ نرس نے جواب دیا
     
    ھارون رشید, نعیم, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مریض یقینا کوئی بھولا ہی ہو گا ۔ ۔ ۔
     
    احتشام محمود صدیقی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ہاتھ بھی تو بھولا ہوسکتا ہے نا :zuban:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں