1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ خوشی جی،!!!!!
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ سید صاحب شاندار حقیقت بیان کی ہے آپ نے ۔ یہ واقعہ یادوں کی پٹاری میں تو کہیں نہیں لکھا :201:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    واہ سید صاحب شاندار حقیقت بیان کی ہے آپ نے ۔ یہ واقعہ یادوں کی پٹاری میں تو کہیں نہیں لکھا :201:[/quote:2nlusa1x]

    ھارون بھائی،!!!!!
    بہت شکریہ،!!!!
    یہ واقعہ میرے ساتھ تو پیش نہیں آیا، لیکن پولیس والوں سے کوئی بعید نہیں ھے، ھر خلاف توقع وہ کام کرسکتے ھیں، کچھ بھی ھوسکتا ھے،،!!!!

    میں نے "یادوں کی پٹاری" میں پولیس والوں کی دوسری حرکتیں لکھی ھیں، جو واقعی میرے ساتھ براہ راست پیش آئی ھیں،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت اچھے جناب :201: :201: :201:
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے بھئ بہت اچھے :hasna:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چھوٹا سا لطیفچہ ملاحظہ کیجئے،!!!!!!

    شہر میں ہڑتال تھی، ساری دکانیں بند تھیں، شہر میں بہت ھی کم ٹریفک نظر آرھی تھی، اور اکا دکا ھی کوئی فٹ پاتھ پر بہت ھی سہم سہم کر جلدی جلدی پیدل اپنے گھر پہنچنے کی فکر میں تھے، اور اسی فٹ پاتھ پر ایک پولیس والا ایک سوٹ بوٹ میں ملبوس آدمی کے پیچھے ھانپتا کانپتا چلا جارھا تھا، اور وہ صاحب بھی کچھ جلدی میں تھے، !!!!!!!!

    کسی نے خدشہ ظاھر کیا کہ،!!! شاید یہ پولیس والا کسی اسمگلر کے پیچھے اسے پکڑنے کیلئے بھاگ رھا ھے،!!!!!

    کوئی سمجھا کہ،!!!!! شاید یہ پولیس والا، اس سے ملا ھوا ھے اس سے بھتہ وصول کرنے کیلئے اسکے پیچھے تیز تیز چل رھا ھے،!!!!!!

    کسی کے یہ سمجھ میں آیا کہ،!!!! پولیس والا شاید کسی سول لباس میں ملبوس پولیس کمشنر کے پیچھے پیچھے اسکی حفاظت کیلئے تیزی تیزی سے چل رھا ھے،!!!!!!!

    تھوڑی دور جاکر وہ آدمی ایک کار کے پاس رک گیا، جس کا ٹائر پنکچر تھا، اس آدمی نے پولیس والے کے ھاتھ میں 50 روپے کا نوٹ تھماتے ھوئے اسکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بس مجھے یہیں تک جانا تھا،!!!!

    پولیس والے نے وہ نوٹ جیب میں ڈالتے ھوئے کہا،!!!!!
    بس اتنی سی بات کیلئے مجھے آپ یہاں لائے ھیں،

    اس آدمی نے پولیس والے کی بات کو سنی ان سنی کردی اور وہ فوراً ھی اس نے اپنی کار کی ڈگی کو کھولا اور مزید تفصیل میں جاتے ھوئے اس پولیس والے سے کہا کہ،!!!!

    "دراصل میری اس کار کا ٹائر پنکچر ھو گیا تھا، میں نے سارا بازار چھان مارا لیکن ھڑتال کی وجہ سے سارے شہر کا کاروبار بند نظر آیا، مجھے کوئی ٹائر پنکچر کی دکان بھی کھلی نہیں ملی اور نہ ھی کوئی مکینک کو دیکھا، تم مجھے یہاں ڈیوٹی پر نظر آئے تو تمہیں ساتھ لے آیا، میں نے سوچا کہ ایک تو ھڑتال ھے تمھارے ساتھ رھنے سے کچھ حفاظت بھی ھوجائے گی، اور،!!!!!!

    اور دوسرے اس ھڑتال میں اس پنکچر ٹائر کو دوسرے اسپیئر ٹائر سے کوں بدلتا،؟؟؟؟؟؟؟؟

    چند ھی لمحے بعد وھی پولیس والا، اسی کار کی ڈگی سے اسپیئر ٹائر نکال رھا تھا، اور دوسرے ھی لمحے بعد وہ پولیس والا کار کے نیچے جیک لگا کے پنکچر ٹائر کو پانے سے کھولنے لگا، !!!!!

    اور بالکل اسی وقت ساتھ ھی سڑک پر ایک بہت بڑا جلوس حکومت کے خلاف نعرے لگاتا ھوا جارھا تھا،!!!!!!

    نہیں چلے گی،!!!! نہیں چلے گی،!!!!
    پنکچر ٹائر والی سرکار نہیں چلے گی،!!!!!!!!

    کیونکہ جو سیاسی جماعت اس وقت اقتدار میں تھی، اسکا قومی نشان ٹائر تھا،!!!!!!!!!!
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میاں بیوی بیٹھے اخبار پڑھ رہے تھے کہ فون کی گنھٹی بجی
    میاں؛اگرکوئی میراپوچھے تو کہنا میرے شوہر گھر پر نہیں ہیں

    بیوی نے فون اٹھا کر بات کی اور بولی ”؛میرے میاں گھر پر ہیں؛“
    شوہر بولا میںنے تمہیں منع کیا تھا

    بیوی بولی”میرا فون تھا“
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:

    :201: :201: :201:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سر بہت چھوٹا سا لطیفہ ہے۔۔۔پڑھ کر مزا آیا۔۔۔۔۔ :201: :201: :201:
    خوش رہیں۔۔۔کیسے ہیں آپ۔۔سب خیریت سے۔۔۔۔ :dilphool:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: :201: :201:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا بہت اچھے بھئی بہت زبردست لطیفہ ھے
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مبارز صاحب :flor:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کا بھی شکریہ جناب۔۔۔ :dilphool:
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ خوشی جی :hpy:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:[/quote:21noskvf]
    :87: :176: :87: :176:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے،!!!!!!
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سر بہت چھوٹا سا لطیفہ ہے۔۔۔پڑھ کر مزا آیا۔۔۔۔۔ :201: :201: :201:
    خوش رہیں۔۔۔کیسے ہیں آپ۔۔سب خیریت سے۔۔۔۔ :dilphool:
    [/quote:3pldk8w2]

    بہت شکریہ کاشفی جی،!!!!!!
    آپکی دعائیں ھیں ،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    :201: :201: :201:[/quote:3c9tkue6]

    احمد کھوکھر جی ،!!!!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201:
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اطلاعی گھنٹی بجی ،خادم نے دروازے کھولا۔صاحبِ خانہ کے دوست تھے ،انہوں نے پوچھا۔ ’’مالک ہیں ؟‘‘
    خادم نے جواب دیا ۔’’جی نہیں ، وہ سفر پر گئے ہیں ‘‘۔
    ’’اچھا ! کیا آرام اور تفریح کے لئے گئے ہیں ؟‘‘
    خادم نے سر ہلا دیا اور کہا۔’’میرے خیال میں نہیں ، کیونکہ بیگم صاحبہ بھی ساتھ گئی ہیں۔ :no: :neu: :pagal:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بچہ ایک دروازے پر بیل بجانے کی کوشش کر رہا تھا مگر اسکا ہاتھ نہیں پہنچ پارہا تھا ای شخص نے وہاں سے گذرتے ہوئے بیل بجا دی اور پوچھا ٹھیک ہے بیٹا
    بچہ بولا انکل ہے تو ٹھیک اب آئیے بھاگ چلیں :happy:
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: [​IMG] :201: :201: :201:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :a180: :201: :201: :a165: :201: :201:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    :201: :201: :a180: :201: :201: :a165:
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک افغانی جوڑے کا نکاح ہونے لگا تو نکاح سے پہلے امریکی ڈرون طیارے نے بم مارا اور دولہا دلہن باراتیوں سمیت شہید ہو گئے۔ جنت میں داخل ہوتے وقت انہوں نے داروغے سے پوچھا کیا وہ جنت میں شادی کر سکتے ہیں۔ داروغے نے ان سے وقت مانگا اور چلا گیا۔ دو ماہ دولہا دلہن اس کی راہ تکتے رہے اور جب وہ واپس آیا تو اس کیساتھ ایک باریش افغانی تھا۔

    دولہا دلہن نکاح پڑھوانے سے پہلے پوچھنے لگے کہ اگر ان کی آپس میں بن نہ پائی تو کیا وہ جنت میں طلاق لے سکتے ہیں۔ داروغہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور سوچنے لگا کے "مجھے جنت میں مولوی ڈھونڈنے میں دو ماہ لگ گئے، اب وکیل ڈھونڈنے میں پتہ نہیں کتنا وقت لگے گا”۔ :soch: :pagal:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201:

    :201:

    :201:


    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:

    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201:
    :201:
    :201: :201:

    :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے ۔پوچھو کیوں‌۔۔۔

    ۔

    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔

    ۔

    کیونکہ ذندگی میں‌ خوشیاں‌ ہی سب کچھ نہیں‌ ہوتی۔۔

    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: [​IMG]
    :201:
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک افغانی جوڑے کا نکاح ہونے لگا تو نکاح سے پہلے امریکی ڈرون طیارے نے بم مارا اور دولہا دلہن باراتیوں سمیت شہید ہو گئے۔ جنت میں داخل ہوتے وقت انہوں نے داروغے سے پوچھا کیا وہ جنت میں شادی کر سکتے ہیں۔ داروغے نے ان سے وقت مانگا اور چلا گیا۔ دو ماہ دولہا دلہن اس کی راہ تکتے رہے اور جب وہ واپس آیا تو اس کیساتھ ایک باریش افغانی تھا۔

    دولہا دلہن نکاح پڑھوانے سے پہلے پوچھنے لگے کہ اگر ان کی آپس میں بن نہ پائی تو کیا وہ جنت میں طلاق لے سکتے ہیں۔ داروغہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور سوچنے لگا کے "مجھے جنت میں مولوی ڈھونڈنے میں دو ماہ لگ گئے، اب وکیل ڈھونڈنے میں پتہ نہیں کتنا وقت لگے گا”۔ :soch: :pagal:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں