1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں سیر کرائیں سب کو بلوچستان کی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏17 اکتوبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچستان کی تاریخ بزبان مولانا طارق جمیل
    ڈیلی موشن

     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج رات تو نیند آنا بھی مشکل ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا ہو گیا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئٹہ جانے کو جی چاہ رہ اہے
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو بگٹی ایکسپریس یا جعفر ایکسپریس میں بیٹھ جاتے، کوئٹہ پہنچ جاتے۔:ida:
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    کوئٹہ سے زیارت جاتے ہوئے ۔ہم سردیوں میں برف باری دیکھنے گئے تھے اسی سفر کی چند تصویریں شئیر کر رہی ہوں

    ک[​IMG]
     
    اویس جمال لون، غوری، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ریزیڈنسی کا یہ ویو مجھے بہت پسند آیا

    [​IMG]
     
    اویس جمال لون، غوری، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    زیارت میں قائداعظم ریزیڈینسی دھماکے کی بعد دوبارہ اپنی اصل حالت میں یہ تصویر کسی اور نے کھنچی ہے
    [​IMG]
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے سنو مین بھی بنایا تھا اف ہاتھ سن ہو گئے تھے لیکن بہت مزا آیا

    [​IMG]
     
    غوری, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    واپسی کے رستے میں چلتی گاڑی میں سےکھنچی تھی


    [​IMG]
     
    غوری, ھارون رشید, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ارشین بخاری آپی افسوس کہ اس بار برف باری دیکھنے کے لئے نہیں جا سکا۔:(
    لیکن آپ کی شئیر کردہ تصاویر دیکھ کر اپنے آپ کو وادی زیارت میں ہی محسوس کر رہا تھا۔GBU آپ کو
    بہت دلکش منظرکشی کی ہے آپ نے:03:
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیپ مجھے کچھ جانی پہچانی سی لگ رہی ہے
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    2013 کوئٹہ میں برف باری کی کچھ تصاویر کی میرے بچوں نے منظر کشی کی تھی جو آپ سب ممبران کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
    photo0587.jpg Photo0197(1).jpg Photo0210(1).jpg Photo0212(1).jpg photo0586.jpg photo0587.jpg photo0588.jpg photo0589.jpg photo0592.jpg photo0593.jpg
     
    ھارون رشید، ارشین بخاری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست تیمور بھائی:shandar:
     
    ابو تیمور اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    برف باری کی تصاویر کے ساتھ یہ ویڈیو بھی دیکھیں۔اس کی شوٹنگ اور ایڈیٹنگ بھی خود ہی کی ہے۔
     
    ابو تیمور، غوری، ارشین بخاری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واصف بھائی جو بھی کرتے ہیں کمال کرتے ہیں
     
    واصف حسین اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست واصف جی :shandar:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت حسین منظر ہے۔ مزید برآں میوزک نے چار چاند لگا دیئے۔۔۔۔۔ واہ واہ
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ریکوڈک (سونے اور چاندی کی کانوں کا علاقہ)
    رکودک یا انگریزی زدہ اردو میں ریکوڈک ([​IMG]28 ڈگری 48 منٹ شمال اور 64 ڈگری 42 منٹ مشرق) پاکستانی بلوچستان میں ضلع چاغیکے علاقے میں ایران و افغانستان کی سرحدوں سے نزدیک ایک علاقہ ہے جہاں دنیا کے عظیم ترین سونے اور تانبے کے ذخائر موجود ہیں۔ مقامی زبان میں رکودک کا مطلب ہے ریت سے بھری چوٹی۔ یہاں کسی زمانے میں آتش فشاں پہاڑ موجود تھے جو اب خاموش ہیں۔ اس ریت سے بھرے پہاڑ اور ٹیلوں کے 70 مربع کلومیٹر علاقے میں 12 ملین ٹن تانبے اور 21 ملین اونس سونے کے ذخائر موجود ہیں۔ تانبے کے یہ ذخائر چلی کے مشہور ذخائر سے بھی زیادہ ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی بلوچستان میں غیر ملکی قوتوں کی مداخلت کی ایک وجہ یہ علاقہ بھی بتایا جاتا ہے۔ ایک اندازہ کے مطابق سونے کی ذخائر کی مالیت 100 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس کان کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں بیک وقت دنیا کی سب سے بڑی سونا نکالنے والی شراکت اور دنیا کی سب سے بڑی تانبا نکالنے کی شراکت دونوں کام کر رہی ہیں جس سے اس علاقے کی اہمیت کا اندازہ ہو سکتا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق ان عظیم ذخائر کو کوڑیوں کے بھاؤ غیر ملکی شراکتوں کو بیچا گیا ہے۔
    کانیں
    اس میں کچھ کانکنی بھی ہو چکی ہے جو اخبارات و جرائد میں پاکستانی حکومت کی ناعاقبت اندیشی اور کمیشن کھانے کی مثال کے طور پر پیش کی جاتی ہے ۔ یہی اخبارات و جرائد اسے بلوچستان میں امریکی مداخلت کی وجہ بھی بتاتے ہیں۔ موجودہ کانوں کا جو ٹھیکہ دیا گیا ہے اس میں بلوچستان کی حکومت کا حصہ 25 فی صد، انتوفاگاستا (Antofagasta plc ) کا حصہ 37 اعشاریہ 5 فی صد اور بیرک گولڈ (Barrick Gold) کا حصہ 37 اعشاریہ 5 فی صد ہے۔ لیکن حکومت بلوچستان کو یہ حصہ اس صورت میں ملے گا اگر وہ ان کانوں میں 25 فی صد سرمایہ کاری کرے۔ یعنی اصل میں بلوچستان کی زمین اور وسائل استعمال کرنے کے لیے بلوچستان یا حکومت پاکستان کو کوئی ادائیگی نہیں ہو رہی۔ انتوفاگاستا (Antofagasta plc ) چلی کی ایک شراکت ہے لیکن اس میں بنیادی حصص برطانوی لوگوں کے ہیں کیونکہ اس شراکت نے 1888 میں برطانیہ میں جنم لیا تھا۔ دوسری شراکت بیرک گولڈ (Barrick Gold) دنیا کی سب سے بڑی سونا نکالنے کی شراکت ہے جس کا صدر دفتر کینیڈا میں ہے مگر یہ اصلاً ایک امریکی شراکت ہے۔ اس کے دفتر امریکہ، آسٹریلیا وغیرہ میں ہیں۔ اولاً کانکنی کے حقوق ایک آسٹریلوی شراکت ٹیتیان (Tethyan) کو دیے گئے تھے جس کا اپنا اندازہ تھا کہ ہر سال 500 ملین پاؤنڈ تانبا نکالا جا سکے گا۔ بعد میں اوپر دی گئی شراکتوں نے یہ حقوق لے لیے۔ واضح رہے کہ ٹیتیان (Tethyan) انہی دو شراکتوں نے مل کر بنائی تھی جن کا ذکر اوپر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سونے کا ذکر تک نہیں ہوا اور بعض ذرائع کے مطابق تابنے کی آڑ میں سونا بھی نکالا جاتا رہا اور ہر 28 گرام سونے کے لیے 79 ٹن کے ضائع زہریلے اجزاء بشمول آرسینک زمین میں دفن ہوتے رہے جو ادھر کے ماحول کو خراب اور زیر زمین پانی اور کاریزوں کو زہریلا کرتے رہے۔

    زیادہ بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اسے تانبے کی کان کے نام سے مشہور کیا گیا ہے تاکہ سونا نکالنے پر پردہ پوشی کی جا سکے۔ جولائی 2009ء میں بیرک گولڈ اور انتوفاگاستا نے اس علاقہ میں مزید تلاش کے لیے تین ارب امریکی ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ جنوری 2011ء میں ثمر مبارک مند نے عدالت اعظمی کو بتایا کہ ملک کانوں سے خود سونا اور تانبا نکال کر دو بلین ڈالر سالانہ حاصل کر سکتا ہے۔ غیر ملکی کمپنی دھاتوں کو خستہ حالت میں ہی ملک سے باہر لے جانا چاہتی ہے۔ مبصرین کے مطابق چلی اور کینیڈا کی کمپنی پاکستانی جکمرانوں کو رشوت دے کر ذخائر کوڑیوں کے بھاؤ حاصل کر رہی ہے۔


    [​IMG]
    [​IMG]

     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ہنہ جھیل کا ایک اور ویو

    [​IMG]
     
    ابو تیمور، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ولی تنگی کا سفر بہت شاندار رہا کچھ یادیں آپ کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں

    [​IMG]

    قدرتی آبشار [​IMG]
     
    ابو تیمور، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    اس جگہ کو دیکھ کر مجھے سمجھ آئی کہ اسے ولی تنگی کیوں کہتے ہیں
    [​IMG]
     
    ابو تیمور، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    ولی تنگی ڈیم جس پر کام جاری ہے
    [​IMG]
     
    ابو تیمور، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    چٹانیں اتنی بلند و بالا ہیں کہ خوف محسوس ہوتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے قدرتی قلعے ہوں جن کی دیواریں آسمان کو چھو رہی ہیں
    [​IMG]
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ جنگلی پھول ---- اس سے آگے فوٹو گرافی واصف نے کی ہے:oops:
    [​IMG]
    [​IMG]


    [​IMG]
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    واپسی پر چیری کا باغ بھی دیکھا اور تازہ چیری خریدی

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب ارشین آپی
    بہت اچھی تصاویر خاص طور پر ولی تنگی کے علاقے کی
    جنگلی پودوں کا ذکر آیا تو ذہن میں یہ خیال آیا کہ حکیم حضرات اور ادویا ساز کمپنیاں ان پودوں کی تلاش میں میلوں سفر کرتی ہیں۔ تاکہ ان پودوں سے دوائیں تیار کی جا سکیں
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    کوئٹہ کینٹ میں ایک پرانا قلعہ ہے جسے مری فورٹ کہتے ہیں۔ اس کی چند تصاویر شئیر کر رہی ہوں۔

    [​IMG]
    مری فورٹ ایک پہاڑی کے اندر ہے صرف داخلی راستہ پہاڑی سے باہر ہے۔
    [​IMG]
    فورٹ کے احاطے میں ہندوں کا ایک مندر بھی ہے جو اب زیر استعمال نہیں ہے۔
    [​IMG]
    قلعے کے احاطے میں رکھے گئے پرانے ٹینک
    [​IMG]
    قلعے کے اوپر سے کوئٹہ شہر کا ایک منظر
    [​IMG]
    قلعے کے احاطے میں دو میوزیم بھی موجود ہیں۔ ایک میں بلوچستان سے متعلق نوادرات رکھے گئے ہیں جبکہ دوسرے میں قدیم فوجی اشیاء رکھی گئی ہیں۔
    [​IMG]
    قلعے کے اوپر سے کوئٹہ کے پہاڑوں کا ایک منظر۔ وادی کوئٹہ ایک پیالے کی طرح پہاڑوں کے۔بیچ میں ہے۔
    [​IMG]

    قلعے کے احاطے میں بلوچستان میوزیم اور ایک پرانا ہیلی کاپٹر
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏5 جولائی 2015
    ابو تیمور، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں