1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں سیر کرائیں سب کو بلوچستان کی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏17 اکتوبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچستان پاکستان کے تقریبا 43 فیصد رقبے پر مشتمل صوبہ
    آبادی تقریبا ایک کروڑ کے قریب
    فی مربع کلومیٹر آبادی تقریبا 30 نفوس پر مشتمل ہے


    کوئٹہ افغانستان کے شہر قندھار سے قریب ہے۔ بذریعہ ریل اس کا کراچی سے فاصلہ 863 کلومیٹر اور لاہور سے 1170 کلومیٹر ہے۔مگر درمیان میں کوہِ سلیمان کے آنے کی وجہ پہلے روہڑی یا جیکب آباد جانا پڑتا ہے اس لیے ریل کا راستہ زیادہ طویل ہے۔ لاہور سے فضائی فاصلہ صرف 700 کلومیٹر ہے ۔ کوئٹہ سے صرف 50 کلومیٹر کے فاصلے پر وادی پشین واقع ہے جو نہائت زرخیز ہے اور اپنے پھلوں اور کاریزات کی وجہ سے مشہور ہے۔

    یہاں پر آپ کے لئے کوئٹہ اور بلوچستان کے خوبصورت علاقوں کی تصاویر اور اس کی معلومات مہیا کی جائیں گی



    [BLINK]کوئٹہ شہر کا ایک خوبصورت منظر رات کے وقت [/BLINK][​IMG]
     
    Last edited: ‏25 اگست 2013
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی


    [​IMG]
    صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے شمال کی طرف تقریباً دس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع سنگلاخ چٹانوں میں 1894 میں تاج برطانیہ کے دور میں لوگوں کو سستی فراہمی زیر زمین پانی کی سطح بلند رکھنے اور آس پاس کی اراضی کو سیراب کرنے کے لیے ہنہ جھیل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ہنہ جھیل موسم سرما میں مہاجر پرندوں کی بہترین آماجگاہ رہی سائبیریا سے آنے والے آبی پرندوں جن میں بڑی تعداد میں مرغابیوں اور Mallards کی ہوتی تھی جو موسم سرما میں پہنچتے اور موسم بہار کی آمد تک یہیں رہتے اور افزائش نسل بھی کرتے تھے ۔1818 ایکڑ رقبے پر پھیلی اس جھیل میں32کروڑ20لاکھ گیلن پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش موجود ہے اور گہرائی تقریباً 43فٹ ہے بارشوں اور برفباری کا پانی مختلف گزرگاہوں سے ہوتا ہوا اوڑک روڈ پر واقع براستہ سرپل جھیل تک پہنچتا ہے ۔
    مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے2000سے2004تک جھیل مکمل خشک رہی۔ کوہ زرغون سے برفباری اور بارش سمیت اوڑک کے قدرتی چشموں کے پانی کو جھیل تک لانے کے لیے تاج برطانیہ دور میں سرپل تعمیر کیا گیا تھا اور وہاں لوہے کے پانچ دروازوں اور پانچ سرنگوں کی تعمیر کی گئی تاکہ پانی کے ضیاع کو روکا جاسکے اور پانی جھیل تک پہنچے.
    جھیل کو بہترین سیاحتی مقام بنانے اور لوگوں کو سستی تفریح اور ماحولیات کی بہتری کے لیے جھیل کا کنٹرول پاک فوج کے حوالے کیا گیا۔ تفریح کے لیے آنے والوں سے ٹکٹ لیا جاتا ہے تاکہ جھیل پر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔ اس جھیل میں کشتی رانی کی تربیت دی جاتی ہے اور یہاں کشتی رانی کے کئی مقابلے بھی ہوچکے ہیں۔یہ جھیل درمیان مین سے بہت گہری ہے.
     
    Last edited: ‏25 اگست 2013
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    بہت بہت شکریہ
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    ہنہ جھیل اور وادی کی کچھ اور خوبصورت تصاویر
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
     
    Last edited: ‏25 اگست 2013
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    واہ بھائی کیا خوب کام کیا ہے آپ نے ، بہت اچھا لگ رہا ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    نصراللہ بھائی ایک نظر ادھر بھی
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    نصراللہ جی آپ کا شکریہ کہ آپ نے یہ معلوماتی لڑی بنائی اور ہمیں کوئٹہ کی سیر کرائی بھت مزہ آیا دیکہ کر اب تو حسرت پیدا ہو گئی ھے کہ کوئٹہ کو دیکھوں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    اب انشاء اللہ میں جب بھی کراچی گیا کوئٹہ کا چکر لگے ہی لگے
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    ہم پچھلے سال کوئٹہ جا رھے تھے لیکن پہر مری کا ارادہ بن گیا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    ا ب بنائیں پروگرام
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    اب تو انشاءاللہ بھائیوں کو منا کر جاؤں گا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    وہ ناراض کیوں‌ہیں
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    سیر کے لیے منانا پڑتا ھے ہم بھائیوں کی عادت کچھ ایسی ھے ہم بچپن سے اس دینی ماحول پڑھنے پڑھانے میں لگے ہیں اس لیے باہر جانے کی عادت نہیں ھے جہاں جاتے ہیں زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ جاتے ہیں اس سے زیادہ نہیں یہاں تک کہ گاؤں جاتے ہیں جمعہ کو اور اگلے جمعہ واپس آجاتے ہیں اور جاتے بھی سال یا دو سال بعد
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے
    یہ علاقہ صنوبر کے جنگلات کی بہتات کی وجہ سے جانا اور پہچانا جاتا ہے

    باقی تصویری کہانی ملاحظہ کریں

    وادی زیارت موسم گرما میں
    [​IMG]
    وادی زیارت موسم سرما کی برف باری
    [​IMG]
    زیارت ریذیڈنسی کے قریب کا علاقہ موسم سرما کی برف باری

    [​IMG]
    زیارت ریذیڈنسی کا ایک خوبصورت منظر
    [​IMG]
    زیارت ٹاون کا ایک منظر[​IMG]
     
    Last edited: ‏25 اگست 2013
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    نصراللہ بھائی
    اسلام علیکم
    کوئیٹہ کے بارے میں جانکاری اچھی لگی۔
    اور وطن کی محبت جاگ اٹھی۔۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    کہتے ہیں کہ ریزیڈینسی کی عمارت لکڑی کی بنی ہوئی ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    بالکل ھارون بھائی، بنیاد سے لے کر چھت تک صرف لکڑی ہی ہر جگہ استعمال ہوئی ہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    بہت خوب میں اسے بہت جلد دیکھنا چاہوں گا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    مجھے بہت خوشی ہوگی۔ آپ کا جس وقت پروگرام بنے
    اگر میری موجودگی میں آپ کا پروگرام بنے تو میں حاضر ہوں ھارون بھائی
     
  20. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    بہت اچھی تصاویر ہیں
     
  21. حبیب اللہ حسینی
    آف لائن

    حبیب اللہ حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    بہت خوب جناب ۔ زبردست
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    خرواری بابا کا مزار جو کہ زیارت سے تقریبا 8 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے
    ایک پرفضا مقام ہے یہاں پر ناصرف اندرون شہر کے لوگ بلکہ بیرون شہر سے بھی لوگ یہاں پکنک منانے آتے ہیں. یہ علاقہ بھی زیارت کی طرح صنوبر کے درختوں سے گھرا ہوا ہے. اس علاقے میں جانے کا راستہ ناہموار اور کچھ حد تک دشوار گزار بھی ہے

    خرواری بابا کے مزار کے علاقے کا منظر (گوگل ارتھ سے(
    [​IMG]

    خرواری بابا کا مزار
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]


    خرواری بابا کے مزار کے علاقے کا منظر
    [​IMG]
    ایک درخت جس سے اللہ کا نام ظاہر ہو رہا ہے
    [​IMG]
    کوہ پیمائی کے لئے ایک بہترین مقام
    [​IMG]
    راستے کا ایک منظر
    [​IMG]
    علاقے کا ایک اور منظر[​IMG]
     
    Last edited: ‏25 اگست 2013
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    شکریہ
    ----------------
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    کیا نظارہ ہے آنکھیں ہٹانے کو جی ہی نہیں‌چاہ رہا
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    ژوب
    ژوب بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ژوب کی تحصیل ژوب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلعی صدر مقام بھی ہے ۔ تحصیل ژوب کی آبادی 2005 میں تقریبا 5 لاکھ نفوس پر مشتمل تھی. یہ دریائے ژوب کے کنارے واقع ہے سطح سمندر سے 1426 میٹر (468 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے. اس کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گرمیوں میں 40 سے نیچے اور سردیوں میں کم از کم منفی 5 تک چلا جاتا ہے. اور یہاں کی کاریز بہت مشہور ہیں جہاں کا پانی صدیوں سے اس علاقے کے کام آ رہا ہے۔ اس کو ژوب کا نام ذوالفقار علی بھٹو نے 1976ء میں دیا تھا جس کا مطلب ابلتے ہوئے پانی کے ہیں کیونکہ اس کی کاریزوں میں سے پانی ابل ابل کر باہر آتا ہے سوائے قحط کی صورتحال کے۔ اس کی پرانا مقانی نام اپوزئی تھا جسے 1889ء میں انگریزوں نے فورٹ سنڈیمن کا نام دیا تھا۔ یہ افغانستان کے بہت قریب ہے اور پاکستان ریلوے کی بلوچستان میں ایک حد بھی ہے۔ ریل کا راستہ کوئٹہ کے ساتھ منسلک ہے. مگر طویل عرصہ سے ریلوے کی بدحالی کی وجہ سے کوئٹہ سے ژوب کا ریلوے ٹریک بند ہے. براستہ سڑک کوئٹہ سے تقریبا 350 سے 400 کلومیٹر براستہ ڈیرہ غازی خان تقریبا 200 کلومیٹر اور براستہ ڈیرہ غازی خان 400 سے 450 کلومیٹر کی مسافت طے کرنا پڑتی ہے.


    ژوب شہر کاایک خوبصورت منظر
    [​IMG]

    ژوب شہر کا ایک اور خوبصورت منظر
    [​IMG]

    ژوب شہر کا ایک بازار
    [​IMG]

    دریائے ژوب کا اوپر سے منظر
    [​IMG]

    دریائے ژوب
    [​IMG]
    ژوب جانے والے راستے کا ایک خوبصورت منظر
    [​IMG]

    ژوب جانے والے راستے کا ایک اور خوبصورت منظر
    [​IMG]

    وادی ژوب کا ایک خوبصورت نظارہ
    [​IMG]

    وادی ژوب کا ایک اور خوبصورت نظارہ
    [​IMG]

    شہر ژوب کا ایک اندرونی منظر
    [​IMG]
    ایک اور منظر دریائے ژوب
    [​IMG]
    دریائے ژوب کا ایک اور خوبصورت منظر
    [​IMG]
    ژوب کا ائر پورٹ
    [​IMG]

    ژوب موسم سرما میں
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏25 اگست 2013
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    پیر غائب
    کوئٹہ سے 70 کلومیٹر سبی روڈ پر تقریبا 8 کلومیڑ اندر دائیں طرف واقع ایک قدرتی تفریح مقام جہاں پر پہاڑوں سے نکلتا پانی علاقے کو سیراب کرتا ہوا جاتا ہے.
    پیر غائب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ پیر غائب اور اس کی بہن بی بی نانی اسلام کے زمانہ اوائل قبول اسلام کے بعد اپنے علاقہ کو چھوڑ کر یہاں فرار ہو کر آ گئے تھے. لیکن آتش پرستوں کے سرادار نے ان کی تلاش جاری رکھی. تب پیر غائب کی بہن اس سے جدا ہوئی. اور پیر غائب نے وہیں سکونت اختیار کی. جب ان کی تلاش میں سردار کے آدمی یہاں پہنچے تو پیر غائب ایک غار میں عبادت میں مشغول ہو گئے. سنا یہی جاتا ہے کہ اس غار کے آگے ایک چٹان آ گئی تھی جس کی وجہ سے کسی کو بھی وہ نظر نہیں آئے. اسی وجہ سے ان کو اور اس علاقے کو پیر غائب کہا جانے لگا
    جبکہ بی بی نانی اس علاقے سے سبی کی طرف مزید 10 کلومیٹر آگے روڈ کے نزدیک ہی مدفن ہوئیں.


    پیر غائب پر واقع ایک چشمہ
    [​IMG]
    پیر غائب پر موجود دوسرا چشمہ
    [​IMG]

    اوپر سے ایک خوبصورت نظارہ
    [​IMG]
    اوپر سے گرتے پانی کا ایک منظر
    [​IMG]
    اوپر سے ایک خوبصورت منظر
    [​IMG]
    ایک اور خوبصورت منظر[​IMG]
     
    Last edited: ‏25 اگست 2013
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    بہت بہت بہت خوبصورت لڑی بنائی ہے آپ نے ادا

    کیا بات ہے ہمارے بلوچستان کی
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    شکریہ ادی جی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    نصراللہ بھائی کچھ پنج گور کا بھی ذکر ہوجائے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں سیر کرائیں سب کو کوئٹہ اور بلوچستان کی

    بہت زبردست
    نصر اللہ جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں