1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں جمہوریت کو چلائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏9 مئی 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    انشاءاللہ اس سال کا بجٹ عوام دوست ہو گا
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جی شکریہ وزیر اعظم صاحبہ کہ آپ نے ہماری گار گردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    عدم اعتماد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:201:
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    اوہ سوری اعتماد
     
    Last edited: ‏9 فروری 2018
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    یہاں پر تو ہماری ضرورت ہی نہیں ہے عدم اعتماد پیش کرنے کی. یہ کام تو حکومت کے وزرا بھی اچھے طریقے سے کر سکتے ہیں:84:
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    آپ اپوزیشن ہونے کے ناطے ہنگامہ تو کرسکتے ہیں
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    ارے آپ کو اپنی حکومت پر ہی اعتماد نہیں‌ہے؟:doh:
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جناب سپیکر صاحبہ
    مجھے اپنی حکومت پر بھر پور اعتماد ھے

    لیکن اپوزیشن پر نہیں
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    منتخب وزیر اعظم صاحبہ کے منتخب وزیر کےلئے اپوزیشن کی طرف سے تحفہ.[​IMG]
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    پارلیمنٹ میں ہر ایک کو آئین کی پاسداری کرنا چاہیے۔
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جناب ہمیں یہ تحفہ قبول نہیں ھے
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    ہم انشاءاللہ آئین کی پاسداری کریں گے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں



    جناب عالی ! اس پارلیمنٹ کا آئین شریف کہاں ہے ؟
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    یہ تو آپ ہی بتائیں
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    اچھا تو آئین شریف آپ کی اتحادی جماعت نے بنا کر دینا تھا [​IMG]
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جناب اپوزیشن لیڈر صاحب آپ اتنا ہنس کیوں رھے ہیں :207:
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جناب اسپیکر صاحبہ حکومت کی بے توجہی کے سبب اپوزیشن ایک بل پیش کرنا چاہتی ہے. اس بل میں جس کے ذریعے امن امان کو بحال کرنے کے لئے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا جائے. تاکہ بلوچستان میں اغوا برائے تاوان قتل و فرقہ ورانہ قتل و غارت گری جبکہ کراچی میں لسانی بنیادوں پر قتل و غارت کو روکا جا سکے.ہم اس بل کے ذریعے ایک ایسے آپریشن کی منظوری دلوانا چاہتے ہیں جیسا سابقہ حکومت میں نصیراللہ بابر نے کراچی میں آپریشن کیا تھا جس کی وجہ سے عرصہ 10 سے 15 سال کراچی پر مجموعی طور پر سکون شہر ثابت ہوا تھا. ہم چاہتے ہیں کہ اسی طرح کا آپریشن دوبارہ سے کراچی اور بلوچستان بلکہ جہاں جہاں حالات خراب ہیں. وہاں فوری طور پر آپریشن کیا جائے تاکہ وہاں کی عوام کو سکھ کا سانس نصیب ہوں.
    براہ مہربانی اسپیکر صاحبہ اس بل کو اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ اس پر رائے شماری ہو سکے
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    بہت بہت شکریہ۔
    کسی نے تو ہمت کی۔۔۔۔
    اب اس گاڑی کو رکنا نہیں چاہیۓ۔۔۔
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جناب اپوزیشن لیڈر صاحب آپ یہ بل اسمبلی سیکٹریٹ میں جمع کروادیں تاکہ اس بل کو ایجنڈے میں شامل کر کے اسمبلی میں بحث کی جائے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    اپوزیشن لیڈر کون ہے آج کل؟
     
  21. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    ابھی ایک نام نہاد آپریشن ہو ا تھا کراچی میں۔۔۔۔۔۔یہ خود دہشت گردوں سے ملے ہو ئے ہیں خاک آپریشن کریں گیں،۔۔۔۔۔۔:hathora:
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    ارے وہ تو کسی کو دکھانے کے لئے آپریشن کیا گیا تھا. امن کے لئے تھوڑی کیا گیا ہے. اگر امن کے لئے کیا جاتا تو زیادہ سے زیادہ 3 دن میں امن قائم ہو جاتا کراچی میں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    بلدیاتی طرز حکومت کیسی ہے؟
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    یہ کام تو حکومت ہی کر سکتی ہے۔۔۔۔ لیکن پھر بھی آپ کے بل کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے لئے پیش کیا جاتا ہے۔ممبران سے گزارش ہے کہ اپنی آراء سے آگاہ کریں
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    کسی وزیر کو دلچسپی ہی نہیں ہے امن و امان سے
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    حکومتی ممبران کو پارلیمنٹ میں آنے کے لئے نوٹس دیا جاتا ہے۔
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جناب نصراللہ صاحب
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    امن و امان کا کام تو وزیر داخلہ کاہوتا ھے
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    جناب اسپیکر صاحبہ آپ کا نوٹس ملتے ہی اسمبلی کے اجلاس میں حاضر ہو گیا ہوں
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    مگر آپ کے وزیر داخلہ کہاں ہے کیا وہ بجٹ بنانے میں تو مصروف نہیں ہے نا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں