1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں جمہوریت کو چلائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏9 مئی 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ایک لڑی لے کر حاضر خدمت ہوا ہوں. جس میں تعاون کیا ہے مس ہادیہ اور مس اسما، نے


    لڑی کے عنوان سے جیسا ظاہر ہے کہ جمہوری حکومت جیسے ہم عوام سے کھیلتی رہتی ہے. ویسے ہی ہم بھی جمہوریت جمہوریت کا ایک کھیل رکھا ہے جس میں سب کو اس کی قابلیت کے مطابق عہدے دیے جائیں گے اور وہ آئندہ اسی عہدے کے مطابق ہی اپنا رول اس لڑی میں ادا کرتا رہے گا.
    اس جمہوریت کی لڑی کو چلانے کے لئے فوری طور پر جو سیٹ اپ بنانا پڑا ہے
    وہ ان اراکین پر مشتمل ہے. باقی آئندہ آنے والے وقتوں میں اور بھی اضافہ ہوتا رہے گا

    احمد کھوکھر -------صدر مملکت.......(موزوں شخصیت)
    اسما،-------------وزیر اعظم..........( مفاہمتی پالیسی اپنانے کی ماہر)
    ھارون الرشید-----آرمی چیف..........( باتوں اور لاتوں سے سمجھانے والے)
    نعیم-------------چیف جسٹس........(موزوں شخصیت)
    ہادیہ------------سپیکر اسمبلی.........(خفیہ رائے شماری میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والی)
    سانا------------ڈپٹی سپیکر...........(سپیکر اسمبلی کی دست راست)
    نصراللہ---------اپوزیشن لیڈر.........(خود ہی اپنے آپ کو ڈال دیا مصیبت میں )
    حریم خان------پرویز مشرف..........(پالیسی کےمطابق موزوں شخصیت)
    ملک بلال-------تحریک انصاف.......(موزوں شخصیت)
    آصف احمد بھٹی---ایم کیو ایم...........(حکومت میں رہ کر حکومت کو وقت ڈالنے والے)
    محمد فیصل -------چوہدری شجاعت.....(کبھی حکومت کبھی اپوزیشن)


    چند اراکین جو جمہوریت کے لئے ناگزیر تھے جس کے بغیر جمہوریت پنپ نہیں سکتی تھی . ان اراکین کو عہدے دے دئے گئے ہیں. تاکہ یہاں جمہوریت کا آغاز کیا جا سکے. باقی کابینہ اور دوسرے سرکاری اور غیر سرکاری عہدے وقت کے ساتھ ساتھ تخلیق اور تشکیل پاتے جائیں گے. آئندہ سے یہ اراکین اپنے عہدوں کی مناسبت سے ہی اس لڑی میں اپنا کردار نبھائیں

    [blink]شکریہ میرے علاوہ اسما، اور ہادیہ کی طرف سے[/blink]

    اصل پیغام ارسال کردہ نمبر 104از: اسما،
    کابینہ کے وزاراء کی فہرست
    وزیر اطلاعاتٓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمر خیام
    وزیر قانون۔۔۔۔۔۔الکرم
    وزیرتعلیم۔۔۔۔۔۔۔صدیقی
    وزیر داخلہ۔۔۔۔۔۔۔تانیہ
    وزیر صحت۔۔۔۔۔۔ارشین
    وزیر براء مذہبی امور۔۔۔۔محمد داؤد الرحمن
    وزیر براء کھیل کود۔۔۔۔۔۔۔شانی
    وزیر شاعری ۔۔۔۔۔۔۔۔ملک فرخ ندیم۔(جو اپنی شاعری سے اپوزیشن کو منہ توڑ جواب دیں گے)
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    یہاں پر سپیکر اسمبلی تشریف لائیں. اور اپنی رولنگ دیں تاکہ جمہوریت کو آگے سے آگے لے جایا جائے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    آپ کو نئی لڑی مبارک ہو۔
    جمہوریت ایک طرز حکومت ہے جس کی اکائی عوام کے ووٹ ہیں۔

    ووٹ بنک کو برقرار رکھنے کیلئے عوام کی امنگوں کے مطابق حکومت چلانا ضروری ہے۔

    جمہوریت کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے آپ کو مخلص، جذبہ حب الوطنی سے سرشار تعلیم یافتہ اور معزز افراد کو اپنی کابینہ میں شامل کرنا پڑے گا۔ یہی آپ کا امتحان بھی ہے اور کامیابی کی کنجی بھی۔۔۔

    نیک تمنائیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    خبردار۔۔۔۔ مجھے صدر کے عہدہ سے ہٹایا جائے :212:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    اعتزار احسن صاحب اوہ معاف کیجئے نصراللہ صاحب یہ کیا کام شروع کردیا ہے
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    دیکھیں جی ھارون بھائی اوہ سوری آرمی چیف، عوام کو ہم ایسے حالات میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے. جب حکومت عوام کو تنگ کرنے پر تلی ہوئی ہو تو ہمیں عوام کے ساتھ مل کر جمہوریت کو بچانا ہو گا.
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    مگر ہمارے پاس تو اکثریت نہیں ہے. یہ تو حکومت کا کام ہے کہ وہ آپ کی جگہ کسی اور کو صدر بنائے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    :201: :a12: :86: :hasna:
    تسی سمجھ تے گئے ہوو گے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    میں سوموٹو ایکشن لے لے کر سب کی مت مار دوں گا
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    نعیم صاحب
    اسلام علیکم:
    سب سے اچھا عہدہ آپ کے حصے میں آیا ہے۔ مبارک ہو۔
    دیکھيں دوسرے عہدے دار کیا کہتے ہیں۔
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    مگر نعیم جسٹس اسما وزیراعٍظم تو فیصلہ ہی نہیں مان رہی. کیا دوبارہ سے نئی پٹیشن داخل کرنی پڑے گی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    وعلیکم السلام غوری بھائی ۔ یہ تو "ان" کی دین ہے جس کو جو دے دیں۔ :hpy:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    صدر اور سپیکر کونسے فیصلے مان رہی ہیں ؟ :212:
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    اگر آپ نہیں فیصلے پر عملدرآمد نہیں کرائیں گے تو پھر کیسے ہو گا
    ابھی دیکھیں حکومت بن گئی ہے مگر ابھی تک اسپیکر نے اسمبلی کا اجلاس ہی نہیں بلایا.
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    ہائے اللہ۔۔یہ کیا بنا دیا مجھے۔۔چیف جسٹس تو شوٹ ایٹ سائٹ کا حکم جاری کردے گا میرے لیے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں


    بے شک وہی ہے سب کا ہاتھ پکڑنے والا۔
    میری دعاء ہے آپ اپنا کردار انصاف کے مطابق ادا کیجئے گا۔۔۔۔۔
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں


    اسلام علیکم
    کیسی ہیں۔ آپ کو اپنا رول کیسا لگا؟
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    چیف جسٹس تو ملک کے اندر فیصلے کرتا ہے نا.
    اور آپ ملک سے باہر بیٹھ کر جمہوریت جمہوریت آرام سے اور سکون سے کر سکتی ہیں. ہیں نا[​IMG]
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    عوام نے تو صرف رٹ دائر کرنی ہے. اور عملدرآمد کے طریقے تو بہت ہیں نعیم جسٹس آپ کے پاس. اب استعمال کرنا نہ کرنا آپ کے ہاتھ میں ہے.
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    اسلام علیکم:
    وزیر اعظم ہاؤس کو جانے والے رستے کی راہنمائی فرمائیں؟
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    وعلیکم السلام
    دائیں بائیں والے طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں یا ادھر ادھر والے طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں آپ . جس میں آسانی ہو آپ کو
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    السلام علیکم
    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔۔۔
    تمام اراکین پارلیمنٹ سے گزارش ہے کہ وہ اسمبلی کے اجلاس میں شمولیت اختیار کریں تاکہ اسمبلی کی باضابطہ کاروائی کا آغاز کیا جا سکے۔
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    وعلیکم السلام
    محترمہ ہادیہ صاحبہ آپ نے اسمبلی کی کاروائی تو شروع کر دی ہے مگر میں آپ کی توجہ کورم پورا ہونے کی طرف دلانا چاہتا ہوں. کہ اسمبلی کا کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کاروائی شروع نہیں ہو سکے گی. البتہ آپ پالیسی بیان جاری کر سکتی ہیں
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    اسمبلی کا اجلاس شروع نہیں ہوا ،
    پہلے سب آ تو جائیں
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    نصراللہ بھائی
    میری طرف سے تمام پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک باد دیں۔
    خصوصا وزیر اعظم صاحبہ کو۔ کیونکہ اس وقت ہمیں مخلص، محب وطن اور ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو ہماری قوم کو دنیا میں کامیابی اور کامرانی سے ہمکنار کرے۔
    ہم آپ کے مثبت اقدام کیلئے ہر قربانی کیلئے تیار ہیں۔

    ہماری اردو پیاری اردو پارٹی زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    میں حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہوں
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    بہت اچھی بات ہے ھارون بھای
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    پارلیمنٹ ابھی تنظیم کے مراحل میں ہے
    آپ کا ادارہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیکر چلے تو بہت بہتری ہوسکتی ہے۔
    ہم اپنی قومی اقدار: اتحاد، ایمان، تنظیم کا دامن تھام کر رکھیں تو کامیابی ہمارا مقدربن سکتی ہے۔

    پاک فوج زندہ باد۔۔۔۔۔
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    بہت خوب غوری بھائی
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں جمہوریت کو چلائیں

    بہت اچھا کر رہے ہیں‌بھائی ،کیوں کہ یہ وقت کا سب سے بڑا تقاضہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں