1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں تنقید کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏14 اکتوبر 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    آپ تو آہستہ آہستہ آفت پرکالہ ثابت ہوتے جا رہے ہیں ہاہاہاہاہاہاہاہاااااااااااا
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    شکر کریں صفحہ پلٹ گیا ہے اور آپ کا بھرم رہ گیا ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    پلٹا پلٹ‌کر جھپٹنا
    ہی ہی ہی ہی
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    کیا بات ہے آج صبح صبح ہی دندیاں نکل رہی ہیں؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    داڑہیں تو پہلے ہی نکل چکی ہیں اب ان کی باری ہے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    عقل داڑھ بھی نکلی ہے کہ نہیں‌؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    کبھی غور نہیں کیا جس دن تنگ کرے گی نکل جائیگی :135:
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    یہ نہ ہو کہ نکلوانے کے لئے کسی پہلوان کا انتظام کرنا پڑے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    ارے اپنے ٍڈاکٹر بھائی ہیں ناں
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    ہاں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں نے 64 کے 64 دانت نکالنے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    آپکی 32 c تو باہر ہی رہتی ہوگی
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    مجھے پتہ تھا آپ انٹر فئیر کریں گے ، اسی لیے بلال بھائی کے ساتھ آپکے 32 بھی ملا لیے تھے پہلے ہی :135:
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    لیکن میرے تو 32 نہیں ہیں کیوں کہ ابھی تک عقل داڑھ نہیں نکلی۔ وہ ٹوٹل آپ اپنی عقل داڑھ شامل کر کے کر لیجئے گا۔
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    عقل داڑھ کا عقل سے کوئی لینا دینا نہیں‌ ہوتا بزرگو :119:
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    اس بات کا علم آپ کو عقل داڑھ آنے کے بعد ہوا یا جانے کے بعد۔ ؟
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    ایک بار آتے ہوئے خبر ہوئی اور ایک بار جاتے ہوئے ۔


    ہائے اللہ پھر ایک بات یاد آ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک موبائل فوٹوگرافر کے پاس کچھ پیسے ہوئے تو اس نے ایک سائیکل خرید لی کہ اس طرح سے جلدی فوٹو بھی لے لونگا اور پہچا بھی دونگا مطلوبہ مقام پر ۔
    چند پیسے اور ہوئے تو اس نے موٹرسائیکل خریر لی ۔ ایک روز وہ ایک جہاز (چرسی) کے ہتھ چڑھ گیا ۔
    چرسی نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "‌ ایک تصویر تم نے میری اپنے موٹرسائیکل پر آتے ہوئے کی لینی ہے ، اور ایک تصویر جاتے ہوئے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    اب آگے آپ خود سمجھ دار ہیں بلال بھائی :soch:
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    جی مجھے پتا ہے میرے ساتھ ہی بیتی ہے یہ آپ واپس ہی نہیں آئے اور اس کے بعد اب ہتھے چڑھے ہیں۔ لائیے میری موٹر سائیکل!
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    بلال بھائی آپ بھوکے کے گھر سے سویاں ڈھونڈ‌رہے ہیں
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    خود کو ایسا نہیں‌ کہتے ، بری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکو تو گوشت کا دیدار بس بڑی عید پر اور سویوں کا دیدار بس چھوٹی عید کو ہی ہوتا ہے غریبو ! :135:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    امیرو ۔ آپ جتنے مرضی امیر ہوجائیں آپ چھت پہ چاراپائی ڈال کر نہیں سوسکتے
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    سب کریں تعریف میری ، یہ ضروری تو نہیں
    آپ نے تنقید کی ، آپ کا بھی شکریہ !!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    نفرت ھے مجھے ان لوگوں سے جو مذہب کے نام پہ ووٹ مانگتے ھیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    اور ملک کے نام پر بھیک مانگنے والوں سے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    ان سے شدید نفرت ھے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    کچھ لوگ اچھے بھی ہوتے جیسے ملک کے نام پر جوتے کھانے والے
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    کسی پر تنقید کرنے کا دل کر رہا ہے پر کس پہ کروں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    فورم کے چال چلن پہ کرلیں
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    کوئی فائدہ بھی تو ہو
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    بلکل ٹھیک کہا اگر تنقید کرنے کا فائدہ ہو تو کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں