1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں تنقید کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏14 اکتوبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تعریف کی لڑی تو موجود ھے تنقید کی لڑی میں بنا رہی ہوں آئیں تنقید کریں ، بسم اللہ اب بے شک مجھ پہ تنقید سے ہی کریں، :mad: امید تو نہیں :serious: مگر ہو سکتا ھے آپ کی تنقید مجھے اچھا انسان بننے میں مدد دے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آج کیا ہو گیا ہے آپ کو :confused:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کوئی غلط لڑی بنائی ھے کیا؟

    آپ تنقید کریں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ویسے ہیں پوچھا تھا :mad:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پوچھیں نہیں تنقید کریں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے نہیں کرنی
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لڑی کے عنوان کا خیال تو رکھنا ہو گا تنقید تو کرنی پڑے گی یہاں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ کی یہ کیوں بلکل پسند نہیں‌ہے :131:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں ہارون جی کیوں نہیں پسند یہ کیوں ؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تنقید کی ہے آپ اپنی اصلاح کریں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہا
    بہت خوب
    میں نے اصلاح کر لی تو پھر آپ کو کیوں والی لڑی بند کرنی پڑے گی
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایک تو آپ لوگ ہر بات کا بتنگڑ بنا ڈالتے ہیں :212:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹھیک کہا یہ حضرات کو عادت ہوتی ھے بلا وجہ بولنے کی
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں آپ کی بات سے اختلاف کرتی ہوں:212:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا مطلب ھے آپ گھر میں بولنے نہیں دیتی ان کو مطلب جیجا جی کو:208:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وہ تو ویسے ہی پیدائشی خاموش طبع ہیں۔ :113:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب میں‌آپ کی بات سے اختلاف کرتی ہوں:bigblink:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یقین کیجیئے واقعی بہت کم گو ہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین ہر جگہ ایویں سے بات شروع کر لیتی ہیں
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر یہ بھول جاتی ہیں۔۔۔۔۔کہ بات کہاں ختم کی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اگر وہ نہ ہوں۔۔۔۔۔۔تو بولے کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپس میں بول لیں آپ لوگ
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن کے مختصر جملے کئی بار سر درد لگا دیتے ھیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لمبی باتیں ایسی ہی ہوتی ہیں جیسے کوئی بے تکی ہانک رہا ہو
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے لمبی چوڑی گفتگو مجھے بھی پسند نہیں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فورم چیک کرتے کسی نام پہ کلک ہوتے ہی اس کے پروفائل میں پہنچ جاتے ھیں یہ مجھے سخت ناپسند ھے نام پہ کلک ہونے کے بعد آپشن آنا چاھیئے کہ

    کیا آپ اس صارف کا پروفائل چیک کرنا چاھتے ھیں‌؟
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فورم کے اتنے اتنے دن بند رھنے کی وجہ بتائی کیوں نہیں جاتی
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    کیوں کہ کسی کو کیا پتا کہ کیا ہوتا ہے ویسے آپ جان کر کیا کریں گی
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آئیں تنقید کریں

    حسن کا ہر جواب سوال جیسا ہوتا ھے
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں تنقید کریں

    چلیں میں آپ کو بتا دیتا ہوں تو آپ کیا کریں گی :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں