1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏25 اپریل 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کہتا ہوں سچ کہ کچھ ایساہی تھا لیکن اب ٹھیک ہوں
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کوئی ہے
    یہ ہادیہ کہاں ہے کچھ پتا نہیں چل رہا ہے
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ہفتہ دوستی۔۔۔۔۔۔۔ تو نہیں منارہی کہیں
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    خوش اخلاقی کا ثبوت دے رہی ہو گی ان کی 32 یا نیٹ
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کیا کوئی بتائے گا!!! اسما جی آج کیوں نہیں آئیں
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ہو نہیں سکتا کہ میں ہماری پیاری اردو پر نہ آؤں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کالج کی دیواریں ‏ تو لگتا ہے ختم ہوگئیں ہیں
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    اور کوئز پروگرام تو جیسے اپنے آخری سانس پر ہے اور مجھے آپ سے شکایت ہے
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    خبربھی ھے،،،،،،،،،، آج کل میں بہت مصروف ہوں
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    آج کی تازہ خبر
    ہم بھی کیز میں ہلپ کردئیں
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ہائے او ربا احمد کیا ہوا آپ کو
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    گپ شپ کوئز پروگرام والی لڑی آپ سب کی منتظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کیا بات ہے آپ کی مگر میرے جانے سے پہلے ہی کوئی نمبر لے چکا ہوتا ہے. کیونکہ میں ہمیشہ دیر سے ہی پہنچتا ہوں وہاں
    لیکن ابھی میں جا رہا ہوں
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ہائے او ربا ۔۔۔ابھی تو آئے تھے ابھی کہاں جا رہے ہیں
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    اسی لڑی میں جا رہا ہوں
    بولنے میں کیا جاتا ہے
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    واہ جی واہ۔۔۔اتنا مشکل سوال اور کوئی اشارہ بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کہتا ہوں سچ
    آپ سینئرز کو اس کا جواب تو آتا ہوگا
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    شوربے والا سالن بنا لیں۔۔۔۔۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ہر لڑی موتیوں کی لڑی ہے
    کچھ بہت عزیز ہیں
    اور کچھ بہت دلچسپ ہیں
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    آپ کے منہ میں گھی شکر غوری جی
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ہا ئے او ربا
    کیا لکھوں
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    لیکن یہ تو بتائیں‌ آپ کا اوتار کیا کہتا ہے؟
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کیا بات ہے آپ کے اوتار کی
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    میرے بعد کون آئے گا یہاں پر مجھے نہیں معلوم:thnk:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے ویسے
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    آپ نے بلایا اور میں بھاگم بھاگچلا آیا
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کبھی کبھی خیال اتا ہے میرے دل میں
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کبہی کبہی میرے دل میں خیال آتا ھے
    میں کیا کروں
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کرنا کیا ہے بھایی
    واہ جی واہ
     
  30. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ہائے او ربا
    یہاں کیا ہو رہا ہے سمجھ نہیں آرہا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں