1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏25 اپریل 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    معزز صارفین
    ایک اور لڑی لے کر آپ کی خدمت میں پیش ہوا ہوں امید ہے کہ آپ کو یہ پسند آئے گی
    اس میں ہم سب نے آپس میں باتیں کرنی ہیں مگر ہماری ہر بات یا پیغام میں کسی لڑی کا نام ضرور ہونا چاہیے.

    جیسے آغاز میں اس لڑی سے کر رہا ہوں کہ


    واہ جی واہ کیا خوب لڑی بنائی ہے آصف بھائی نے


    اس کے جواب میں کوئی بھی صارف کسی بھی لڑی کا نام استعمال کر کے جواب دے سکتا ہے
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کیوں بھئی اس میں کیا خاص بات ہے جی
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کبھی کبھی میرے دل میں‌ خیال آتا ہے کہ میرے آئیڈیاز کیسے چوری ہو جاتے ہیں۔ :thnk:
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کوئی آپ کو چکر تو نہیں دے دیتا
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    لگتا ہے برا کسی کے چکر میں آنا۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    لگتا ہے اچھا حاضری لگوانا
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    اچھا ھے گپ شپ کرنا
     
  8. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    اچھا لگتا ہے چکر پر چکر لگانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    آجکل صارفین کی غیر حاضریاں لگنی کم ہو گئی ہیں کیوں آخر
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    لگتا ہے یہ لڑی بھی سب کی پسندیدہ بن جائے گی
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    آپ کا موڈ کیسا ہے ہادیہ بہن اچھا تو ہے نا
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ہائے او ربا یہ لڑی کب بنی
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    واہ جی واہ
    کیا بات ہے نصراللہ جی کی
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    اچھا خیال آیا ہے نصراللہ صاحب کو بولنے میں کیا جاتا ہے۔۔۔
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    میرے بچپن کے دن ،کتنے اچھے تھے دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ہی ایسا سوچتے ہیں :thnk:
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کیا بات ہے میں بھی ایسا ہی سوچتا ہوں
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    لگتا ہے بہت اچھا۔۔۔۔۔۔۔ سب کے بارے میں‌جان کر
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ذرا پھر سے کہنا ۔ ۔ ۔ ‏ کیا اچھا لگتا ہے
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ویسے آپ کا تکیہ کلام کیا ہے ؟
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    خبردار ہمارا کوئی تکیہ کلام نہیں ہے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    ہو نہیں سکتا کہ آپ نے کلام نہ کیا ہو ابھی تک
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    یہ لڑی میں پوسٹ کرنا کافی مشکل کام لگا رہا ہے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    اگر آپ کو کسی کام میں مشکل پیش آرہی ہو تو عامل بابا ھارونی کا آستانہ موجود ہے. وہاں پر ہر قسم کے مشکل کام کو آسان بنایا جاتا ہے
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    واہ جی واہ پھر تو آج وہاں وزیر اعظم کو حاضری دینی چاہیے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    بات مت کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وزیراعظم کو سرائیکی صوبہ بنانےکی پاداش میں سزا ہوئی۔۔۔
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    کیا بات ہے اس فیصلے کا سرائیکی صونے سے کیا تعلق؟
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    بات مت کریں۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    بھاگم بھاگ ۔۔۔۔۔۔
    عدالتیں و‌زیر اعظم کو فارغ کرنا چاہتی تھیں سو کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایسے بڑےبڑے پراجیکٹ سرد خانے کی نظر ہوجائیں گے۔۔۔۔۔
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    یہاں پر سیاہ سی باتیں کیوں ہو رہی ہیں؟
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آؤ باتیں کریں لڑیوں کی

    آخر بولنے میں کیا جاتا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں