[img] [img] ہارون رشید صاحب بہت دلچسپ اور لاجواب تصویر ہے ۔ ۔ ۔ کیا تخیل ہے ۔۔ ۔ بہت اچھے!
Re: کیوں ؟ عبد الجبار صاحب یہ درخواست میں نے آپ کو زپ بھی کی ہے اور یہاں پر ایسی ہی گفتگو کے پیش نظر دوبارہ لکھ رہا ہوں۔ عرض ہے کہ جس جرم میں تین...
بھوت جی خوش آمدید ویسے آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ بھوت ووت کچھ نہیں ہوتا البتہ جن ضرور ہوتے ہیں ویسے کیا وجہ تسمیہ جان سکتا ہوں؟
تمام نئے ناظمین کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک قبول ہو
چشم بر رخسار ۔ ۔ ۔ واقعی جادو ہے
Re: آنکھ میں آنکھ ڈال کر بندہ بنا گیا کوئی مبارز صاحب بندہ بن گئے ہیں مبارک ہو یار یہ شاعری کے علاوہ بھی کچھ دنیا میں ہے کہ نہیں؟
ٹوٹل فی الحال = دہلا
Re: سوال + جواب = 0 آگے اندھیرا ۔ ۔ ۔ تاریکی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جنگل میں منگل کیوں ہوتا ہے بدھ کیوں نہیں؟
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ حاضر جناب
عقرب صاحب عبد الرحمن سید صاحب پسندیدگی کا بے حد شکریہ
Re: سوال + جواب = 0 چاند جیسی سورج سے زمین کیسی نطر آئے گی؟
شکریہ نور جی!
Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔ پیچھے پیچھے میں بھی پہنچ گیا ۔ ۔ ۔ سر!
یہ چھکا دیتے وقت آپ ہکلا کیوں رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ چھ ۔ ۔ چھ ۔ ۔ چھ ۔ ۔ چھکا۔ ۔ ۔ اور یہ بھی خوب کہا ۔ ۔ ۔ اس پر میری طرف سے چوکا !
Re: ہماری پسند نور جی بہت عمدہ اور دل میں اتر جانے والا شعر ہے!
نور جی آپ نے اچھا مشورہ دیا ہے آپ کے احترام میں تعارف پیش ہے: [glow=red:1fsswdvj]1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟[/glow:1fsswdvj]نام یہی ہے اور میرے...
ڈاکٹر صاحبہ میرا تو خیال ہے کہ یہ سب گپ شپ اور ہنسی مذاق ہی میں ہو رہا ہے لیکن آپ تو کچھ کچھ سنجیدہ لگ رہی ہیں؟
اب وقت تو نکل گیا ۔ ۔ ۔ فیل ہی ہونا ہے ۔ ۔ ۔
سبحان اللہ
بات چیت » گپ شپ » کنواروں کی پارلیمنٹ تحریر : ساگراج شائید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاید