1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو املا

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبد الہی, ‏7 ستمبر 2008۔

  1. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے یہ لڑی اس خیال سے شروع کی ہے کہ مجھے جب بھی موقع ملا، فورم پر مختلف دھاگوں میں سے غلط املا کو (جہاں تک ممکن ہوا) منتخب کر کے اس کی درستگی کروں گا۔ اگر آپ کو یہ سلسلہ پسند آئے تو اسے جاری رکھوں گا۔

    خواتین > گھریلو ٹوٹکے > افطاری کے لئے کھجور کے رولز (رمضان کا تحفہ)
    تحریر عائشہ جاوید

    غلط املا ۔ ۔ ۔ ۔ درست املا
    گٹلیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گٹھلیاں
    بلکل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بالکل
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    میں تائِید ( تا-اِید) کرتا ہوں۔
     
  3. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خواتین > گھریلو ٹوٹکے > ثابت باربی کیو مچھلی۔۔۔؟

    لے کے آئیں، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لے کر آئیں
    آنسو نہ نکلے ۔ ۔ ۔ ۔ آنسو نہ نکلیں
    غائیب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ غائب
     
  4. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نادر صاحب آپ کی تائید سے میرا حوصلہ بڑھا ہے ۔ آپ کا شکریہ!
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اِس سے مجھ سمیت بہت سے صارفین کو اپنی اصلاح کا موقع ملے گا۔
     
  6. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں منتظم اعلی عبد الجبار صاحب کا مشکور ہوں کہ انہوں نے اس سلسلے کو پسند کیا۔
     
  7. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساگراج صاحب، ناظمِ چوپال "کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب" کے سگنیچر میں

    یہ اعجاز ھے حسن اوارگی کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ اعجاز ھے حسن آوارگی کا
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سلسلہ اچھا ہے۔۔۔۔ :dilphool:
     
  9. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بات چیت » گپ شپ » کنواروں کی پارلیمنٹ
    عبدالجبار

    عاشرواد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آشیرواد
     
  10. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بات چیت » گپ شپ » کنواروں کی پارلیمنٹ
    تحریر : ساگراج
    شائید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاید
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالہی صاحب،!!!!
    بہت شکریہ
    آپ نے یہ بہت ھی اچھا سلسلہ شروع کیا ھے، اس سے تمام صارفین کی معلومات میں اضافہ بھی ھوگا اور ساتھ ھی اصلاح بھی ھو جائے گی،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  12. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    با ادب ! با اِملا ہوشیار !!!۔ ۔ ۔۔ عبد الہی ۔ ۔ ۔ آ گئے ہیں۔


    اِس اِفادہء عام کو جاری رکھیں۔

    اِس لڑی کی شروعات میں ہی اِس کی اِفادِیَت کا اندازہ ہو رہا ہے۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عبدالہی صاحب ۔ اچھا سلسلہ ہے۔ :mashallah:
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ اچھا سلسلہ ہے۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یہ تو استاد جی کی بھی کلاس لگ گئی :soch:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عبدالہی بھائی بہت خوبصورت سلسلہ ہے :mashallah:
    اور میری درستی کرنے کا بہت شکریہ، آئندہ بھی راہنمائی فرماتے رہیے گا۔ جزاک اللہ
    اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اَہل

    اکثر تعلیم یافتہ اصحاب اور بعض اخبار نویس "کراچی والوں" ، "لاہور والوں" اور "دہلی والوں" کے معنی میں "اہالیانِ کراچی" ، "اہالیانِ لاہور" اور "اہالیانِ دہلی" استعمال کرتے ہیں۔۔۔حالانکہ یہ غلط ہے۔۔۔۔

    صحیح لفظ "اَہلِ کراچی" ، "اَہلِ لاہور" اور "اَہل دہلی" ہے۔

    اَہل عربی لفظ ہے اور اس کے کئی معنی ہیں جن میں سے ایک "صاحب" اور "والا" بھی ہیں۔۔جب اَہل ان معنی میں اِستعمال ہو تو وہ جمع کے لئے مخصوص ہے، اس کی جمع بنانے کی ضرورت نہیں۔۔اور جب دوسرے معنوں میں استعمال ہو تو اس کی جمع "اہالی" آتی ہے۔۔۔اہالی میں جو خود جمع ہے الف نون بڑھا کر اس کی فارسی قاعدہ سے جمع بنانا پھر بھی غلط ہوگا۔۔۔۔لہذا

    آپ ہمیشہ "اَہلِ کراچی" ، "اَہلِ لاہور" اور "اَہلِ دھلی" لکھیں۔۔۔۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مبارز جی سب کی درستگی فرما دی مجھے ویسے پہلے سے علم تھا

    نہیں
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    آپ بڑی شرارتی ہیں۔۔۔شکریہ بہت بہت۔۔۔۔ :dilphool:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کاشفی بھائی ۔
    نئی اور مفید معلومات ہیں۔ :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں