:044:میاں سے۔۔۔ ہر گهڑی آتے جاتے رہتے ہو ، سویا من کو جگاتے رہتے ہو . :cool: اب کوئی مَول کیا اچاروں کا میری چَٹنی بناتے رہتے ہو :beating:....
شکریہ محترمین!
شکریہ ملک بلال, نعیم, سعدیہ, صاحبون . بڑی نوازش! سلامت رہیں ۔۔۔دعائیں
السلام علیکم ورحمہ۔۔ محبان اردو کو ڈھیروں سلام۔ "' آو تمکو ملائیں اردو سے، یہ ہماری پیاری اردو ہے۔ لاکھ تم لاو دیس بھر کی زباں، آج بھی سب...
آپ سبھی حضرات بہت بہت شکریہ