1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری پیاری اردو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از توحید اظہر, ‏14 فروری 2014۔

  1. توحید اظہر
    آف لائن

    توحید اظہر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمہ۔۔
    محبان اردو کو ڈھیروں سلام۔

    "' آو تمکو ملائیں اردو سے،
    یہ ہماری پیاری اردو ہے۔
    لاکھ تم لاو دیس بھر کی زباں،
    آج بھی سب پے بھاری اردو ہے۔
    گائے بلبل چمن کے گیت یہی،
    ہمکو سب سے پیاری اردو ہے۔
    اس چمن میں ادب سے چل اظہر،
    یاں کے ساری کیاری اردو ہے""
     
    Last edited: ‏14 فروری 2014
    فیصل سادات، پاکستانی55، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    توحید اظہر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب توحید اظہر بھائی ۔ ماشاءاللہ
     
    توحید اظہر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جی ، جاری رکھتے
     
    توحید اظہر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. توحید اظہر
    آف لائن

    توحید اظہر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظم ہے۔ دل خوش ہو گیا۔ ایک ہندوستانی بھائی کی لکھائی ہونے کی وجہ سے اس نظم کا مزہ مزید دوبالا ہوگیا۔ خوش رہیں۔
     
    توحید اظہر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں