1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ- میاں بیوی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از توحید اظہر, ‏15 فروری 2014۔

  1. توحید اظہر
    آف لائن

    توحید اظہر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    :044:میاں سے۔۔۔
    ہر گهڑی آتے جاتے رہتے ہو ،
    سویا من کو جگاتے رہتے ہو .
    :cool:
    اب کوئی مَول کیا اچاروں کا
    میری چَٹنی بناتے رہتے ہو
    :beating:.
    رَسبهری ،موہنی ،نشیلی، اُف!
    جیسے تیسے بلاتے رہتے ہو
    :(.
    گود بهرنے کا کام کر کوئی
    تم تو بس پیتے کهاتے رہتے ہو:p.


    سب خریدار چل دیئےاظہر
    اب بهی قیمت بڑهاتے رہتے ہو؟

    :wink::ida:tauhid.azhar@yahoo.com
     
    Last edited: ‏15 فروری 2014
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب توحید اظہر بھائی ۔ یہ تو بیگم کی ترجمانی تھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب ذرا شوہروں کی ترجمانی بھی کر ڈالیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں