سبحان اللہ مانگیں گے مانگے جائیں گے، منہ مانگی پائیں گے سرکار :drood: میں نہ 'لا' ہے نہ حاجت اگر کی ہے
کون سا 4 نمبر؟
نہیں تایا جی ابھی تو تعلیم کا شغل جاری ہے
دعا فرمائیں کہ میں جلد از جلد حاضری کا شرف پا سکوں، مصروفیات کی امر بیل نے ہی کچھ ایسا جکڑ رکھا ہے
بس لطف دیکھ کر اندازہ لگا لیں
نہیں چاچا بننے میں نمبر کی بات نہیں کررہا، ایک لاکھ پوسٹ کے لئے کہہ رہا ہوں
@نعیم بھائی ہمیں تو بہت زیادہ خوشی ہے، ہم اگرچہ شستہ ورفتہ جملوں سے تایا جی کو ہدیہ تبریک تو نہیں پیش کرسکے لیکن ہماری سادہ گفتار میں جو خلوص ہے اس...
تایا ھارون رشید جی میری طرف سے بھی بہت بہت بہت زیادہ مبارک ہو اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران فرمائے
واہ احتشام بھائی، کیا عارفانہ واقعہ بیان فرمایا ہے، لیکن یہ بھی ارشاد فرمادیں کہ موخر الذکر وقوعہ موخرین کی ہی اختراع ہے کہ واقعی حکایاتِ سعدی میں...
بہت شکریہ غوری جی، بلکہ بہت بہت بہت شکریہ
بہت شکریہ تایا جی
ماشاءاللہ رمضان کی پرکیف ساعتوں میں اچھی زیارتوں کے ساتھ مرحبا
آئیڈیا اچھا ہے، لیکن اگر لیڈر صاحب نے اشتہارات اور تقریر میں مطابقت پیدا کرکے بالترتیب تقریر کردی تو پر مزاح اشتہاری تقریر (اشتہار + تقریر)منظر عام...
ملک بلال جی ٹیبلٹ کے نقصانات کسی فرد مخصوص کے لئے بھی ہوسکتے ہیں، جو یہاں پر ہو
نہیں یہ بنوائی نہیں تھی بلکہ ہماری اردو کی طرف سے تحفہ کی گئی تھی لیکن ان کے کرتبوں نے یہ حال کردیا ہے، شاید اگلے ماہ اس کا نیا ورژن ریلیز ہوجائے جس...
اچھا اب آپ نے پلاس بھی لے لیا ؟ کب کی بات ہے؟ ورنہ پہلے تو انگلیوں سے کام چلاتے تھے
لیں تایا جی خوش رہیں اور اپنے بھتیجے منے پہلوان کا کارنامہ دیکھیں، جیسا کہ پنجابی کا محاورہ ہے جِنا نِکا اوہنا ہی تِکھا [IMG]
مطابقت واقعی جاندار ظاہر کی ہے
اچھا یعنی لفٹ کیرئیر بھی اپنا ہی رکھا ہوا ہے ، کمال ہے پھر تو
ماشاءاللہ اچھی شیئرنگ کا شکریہ اللہ آپ کو اس کی احسن جزا عطا فرمائے