1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں! گھر سے نکلنے اورلوٹنے کے بعد کھانا ضروری ہے
    ----------
    سحری کے مقابلے میں افطاری کو زیادہ وقت کیوں دیا جاتا ہے؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ دن بھر روزہ رکھنے کے بعد خوب کھائیں پھر چند منٹ آرام کریں پھر کھائیں ۔
    دنیا کا لالچ کب ختم ہو گا
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نیند کے آنےکے بعد
    ===========
    نیند میں ہنسنے سے کس کو فائدہ ہوتا ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسنے والے کو ،نیند میں خوش ہو جاتا ہے وہ
    چور کی داڑھی میں تنکا کیوں ہوتا ہے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پہچان کے لئے
    --------------
    قلفی اور فالودہ میں کیا مشترک ہے؟
     
  6. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں پر رقم خرچ کرنی پڑتی ہے
    رمضان المبارک میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں آسمان پر کیوں چلی جاتی ہیں ؟
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ روزہ دار اعتدال پسندی اختیار کریں
    -------------------------------------
    لوگ حرام کھانے کے بعد رب کی طرف کیوں رجوع کرتے ہیں؟
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تا کہ وہ اسے ہضم کر سکیں
    الو زیادہ مشہور کیوں ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سین آپا ں جی بتائیں گی


    بتائیں جی
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں نہیں بتاتے
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اب تایا جی اپنی تعریف تو نہیں کریں گے نا، روزے میں خودپسندی سے بچتے ہیں
    ----------------------------
    جواب: کیونکہ الو ہماری طرح دن کو سوتا ہے اور رات کو جاگتا ہے
    ----------------------------
    سوال: آٹے کی کیا اہمیت ہے
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آٹے کو پکا کر روٹی سے پیٹ بھرا جاتا ہے
    اگر بتی کا نام مگر بتی ہوتا تو؟؟؟
     
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سوال یہ ہے کہ مگر کے ساتھ بتی ہی کیوں ہوتا
    -------------------------
    اردو لغت کا بانی کون ہے؟
     
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف نہ دیکھیں، میں نہیں ہوں

    بوم کا مطلب تو اُلو ہوتا ہے، تو آفریدی کو بُوم بُوم کیوں کہتے ہیں ؟
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بربادی گلشن کی خاطر بس ایک ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(آگے آپ سمجھ جائیں)
    -------------------------
    الو کی مادہ کو کیا کہتے ہیں
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مسز الو۔ یا بیگم آلو ۔اور میڈم الو بھی کہہ سکتے ہیں

    چلغوزے کی پیداوار کہاں ہوتی ہے
     
  17. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں غوزے چلنا بند ہوجائیں، وہاں پیدا ہونا شروع
    -----------------------
    انارکلی اور انار دانے میں کیا فاعلی مطابقت ہے؟
     
  18. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں غوزے چلنا بند ہوجائیں، وہاں پیدا ہونا شروع
    -----------------------
    انارکلی اور انار دانے میں کیا فاعلی مطابقت ہے؟
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انار کلی ،اکبر بادشاہ کے قید خانے میں قید
    -------اور----------
    انار دانہ کسی پنساری کی دکان میں بوتل میں قید

    دوپہر اور دو پیر(پاؤں) میں کیا فرق ہے
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    مطابقت واقعی جاندار ظاہر کی ہے
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا سوال کون کرے گا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کرنا تو پچھلے تو چاہیے تھا۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اردو میں گذشتہ اور آئندہ روز دونوں کو ہی "کل" کیوں کہا جاتا ہے ؟؟؟؟
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    روز کی کل کل اچھی نہیں ہوتی

    روز سے خوشبو کیسے اتی ہے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سنجیدا بات ہے
    سنا ہے روز یعنی گلاب میں سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینے مبارک کی خوشبو ہے


    چینی کیا چین نے ایجاد کی تھی۔اگر نہیں تو پھر اس کا نام چینی کیوں ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چینی کے برتن میں بنائی جاتی تھی


    روزہ کیسے لگتا ہے
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئی من پسند سامنے ہو اور کنٹرول کرنا پڑے
    ---------------------
    افطاری کے وقت لوگ ایمرجنسی کیوں پیدا کرتے ہیں؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ من پسند کوئی اور نہ لے اڑے


    گھر کا بھیدی کیا کرتا ہے
     
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کرکٹ کھیلتا ہے اور میچ فکسنگ کرتا ہے۔

    دھیلی، ٹکہ ، پیسہ اور آنہ ۔۔۔۔ کیا کسی نے دیکھ رکھے ہیں ؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پلے آنا نہ دھیلہ کردی میلہ میلہ


    میلہ کیسے لگتا ہے
     
  30. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    چاند چڑھا کر
    میلہ لوٹنے والوں کی کیا سزا ہو سکتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں