اجمل بھائ بہت شکریہ۔ آپ نے بہت اچھی نظم پوسٹ کی۔
اے ماں ! تیرے قدموں کی کیا بات ہے کہ جنت بھی تلووں کی سوغات ہے خدا بھی مہرباں، اگر تو ہو راضی وہ نا خوش، خفاگر ، تری ذات ہے شبنم کبھی تو ہے...
Re: ہماری پسند ہر شام اس سے ملنے کی عادت سی ہو گئ پھر رفتہ رفتہ اس سے محبت سی ہو گئ اک نام جھلملانے لگا دل کے طاق پر اک یاد جیسے باعث راحت سی...
Re: ہماری پسند یہ ذرا ذرا سی بات پہ، طرح طرح کے عذاب کیوں جو کسی سے بھی خفا نہ ھو مجھےاس خدا کی تلاش ھے مجھے لرزشوں پہ ہر گھڑی، کوئی ٹوکتا ھے...
سیلف میڈ لوگوں کا المیہ روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ھے زندگی کے رستے میں ۔ ۔ بچھنے والے کانٹوں کو راہ سے ہٹانے میں ایک ایک تنکے سے آشیاں...
زندگی کے میلے میں، خواہشوں کے ریلے میں تم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں وقت کی روانی ھے، بخت کی گرانی ھے سخت بے زمینی ھے، سخت لا مکانی...
نہ شکایتیں، نہ گلہ کرے کوئ ایسا شخص ہوا کرے جو میرے لیے ھی سجا کرے مجھ ھی سے باتیں کیا کرے کبھی روئے جائے وہ بے پناہ کبھی بے تحاشا اداس...
نعیم بھائی اس سلسلے میں معذرت خواہ ھوں اور نہ ہی شاعر کا بھی پتا نہیں ورنہ اسی سے پوچھ لیتے کہ بھائی آخر مسئلہ کیا ھے۔
Re: ہماری پسند واہ کیا بات ھے ! ! :)
Re: ہماری پسند کبھی زندگی سے گلہ کر کے روئے کبھی موت کی ھم دعا کر کے روئے عجب سلسلہ ھے نماز محبت کا قضا کر کے بھی روئے، ادا کر کے بھی روئے
بارش !! تو نا آیا کر کہ تیرے جانے کے بعد ۔ ۔ کوئی بہت دیر تک یاد آتا ھے ۔ ۔۔
بہت اعلٰی :)
اَن سُنے لفظ کسی ریگزار کی دھوپ میں وہ جو قافلے تھے بہار کے وہ جو اَن کھلے سے گلاب تھے وہ جو خواب تھے میری آنکھ میں جو سحاب تھے تیری آنکھ میں...
بہت خوب نعیم بھائی :) اب موسم پر امجد اسلام امجد کی ایک اور بہت اچھی نظم ھے۔ قاصد خوشبو کی پوشاک...
Re: ہماری پسند گلے فضول ھیں عہدِ وفا کے ہوتے ہوئے سو چپ رہا ستمِ ناروا کے ہوتے ہوئے یہ قربتوں میں عجب فاصلے پڑے کہ مجھے ہے آشنا کی طلب آشنا...
تیرا نام نہ تھی روشنی کسی آنکھ میں کسی خواب کی یہ عجیب شامِ فراق تھی لبِ بے نوا کے حصار میں کہیں ایک حرفِ دُعا نہ تھا وہ فشار تھا میری روح میں...
انکشاف نہ وعدہ ھے کوئی تم سے، کوئی رشتہ نبھانے کا نہ کوئی اور ہی دل میں، تہیہ یا ارادہ ھے! کئی دن سے مگر دل میں عجب اُلجھن سی رہتی ھے! نہ تم اس...
آپ سب کا بہت بہت شکریہ، آپ سب کا ذوق بھی بہت اعلٰی ھے۔ :)
تیری زد سے نکلنا چاھتا ھے یہ دریا رخ بدلنا چاھتا ھے وہ سپنا جس کی صورت ہی نہیں ھے میری آنکھوں میں چلنا چاھتا ھے دِلوں کی ماندگی پہ کیا تعجب...