جواب: موبائل ایپلیکیشن تیار کرنے میں مدد جناب عبد الرؤف اعوان صاحب! بہت شکریہ آپ نے بہت سی معلومات جاوا اور جاوا سکرپٹ کے متعلق دیں۔ اب مجھے میرے...
السلام علیکم! کمپیوٹر میں اردو ⁄ عربی زبان لکھنے پڑھنے کے قابل بنانے کے لئے کنٹرول پینل میں جا کر جو تبدیلیاں کی جاتی ہیں کیا وہ خود کار طریقے سے...
السلام علیکم! مجھے موبائل فونز (نوکیا) کے لئے ایک ایپلیکیشن تیار کرنی ہے۔ برائے کرم کوئی میری ہیلپ کر سکتا ہے؟ (مجھے میکرومیڈیا فلیش اور ویژوئل...
جواب: ی ہ و بات سے بات ،، الٹی الف ب پ ساری بات ایمان داری کی ہوتی ہے اگر ہو تو!
جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں عاجز کر مارتے ہیںصاحبانِ ظرافت بھی!
جواب: ذرا پھر سے کہنا ۔ ۔ ۔ ناراض نہ ہونا لوگو، اگر میںنے مداخلت کی تو، کیوںکہ یہ میرا پہلا دن اس پوسٹ پر اس لئے ذرا پھر سے کہنا!
جواب: بات بازی اور ہم بھی اآ نکلے ادھر آج! اور اس لڑی پہ ہے یہ ہمارا پہلا دن!:happy:
جواب: خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبر دار اآج مابدولت کا اس لڑی میںپہلا دن ہے!:happy:
جواب: لیکن۔۔۔۔۔ میں عام طور پر ایسی لڑیوں پر اآیا تو نہیں کرتا لیکن۔۔۔۔۔
جواب: نام کے ساتھ محمد یا احمد کا اضافہ؟ مرکب نام رکھنا غلط نہیںاور جائز ہے۔ جیسا کہ بہت سارے صلحا اور علما کے نام بھی مرکب رکھے گئے ہیں۔ البتہ اصل...
جواب: محمد عطاری جی کا تعارف اآپ سب لوگوں کا خوش اآمدید کہنے کا بہت شکریہ۔ گوناگوں مصروفیات کی وجہ سے فورم پر کم ہی اآمد ہوتی ہے مگر ان شاء اللہ...
جواب: بجلی گھر شکایت سنٹر عموما 32 کے انے جانے کا کوئی وقت نہ مقرر کرکے قوم کو وقت کی پابندی کرنے کی عادت سے بھی عاری کیا جا رہا ہے۔
جواب: محمد عطاری جی کا تعارف - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ محمد شکیل (مگر میںاب اپنا نام محمد اور عرف شکیل استعمال کرتا ہوں( محمد شکیل نام میرے...
جواب: محمد عطاری جی کا تعارف و علیکم السلام! لیجئے جی بندہ حاضرِ خدمت ہے۔ آپ کا بہت شکریہ کہ بندہ ناچیز کو اس قابل سمجھا!
جواب: محمدعطاری کو ہماری اردو پر خوش آمدید بہت شکریہ اآپ کا بھی جناب
جواب: محمدعطاری کو ہماری اردو پر خوش آمدید بہت بہت شکریہ
جواب: محمدعطاری کو ہماری اردو پر خوش آمدید بہت شکریہ جناب
یقیناً منبعِ خوفِ خُدا صدیقِ اکبر ہیں حقیقی عاشِقِ خیرُ الوریٰ صِدِّیقِ اکبر ہیں بِلا شک پیکرِ صبر و رِضا صِدِّیقِ اکبر ہیں یقیناً مخزنِ صِدق و...
جواب: محمدعطاری کو ہماری اردو پر خوش آمدید جناب صدیقی صاحب آپ کی حوصلہ افزائی اور خوش اآمدید کہنے کا بہت شکریہ۔