1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد عطاری جی کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by تانیہ, May 13, 2012.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم محمد عطاری جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    عطاری جی جلدی سے اپنا تعارف کرانے کیلئے اجائیں
     
  3. محمدعطاری
    Offline

    محمدعطاری ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2012
    Messages:
    19
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    و علیکم السلام!
    لیجئے جی بندہ حاضرِ خدمت ہے۔
    آپ کا بہت شکریہ کہ بندہ ناچیز کو اس قابل سمجھا!
     
  4. محمدعطاری
    Offline

    محمدعطاری ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2012
    Messages:
    19
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمد شکیل (مگر میں‌اب اپنا نام محمد اور عرف شکیل استعمال کرتا ہوں(
    محمد شکیل نام میرے والدین نے رکھا اور ان کا مقصد بھی یہی تھا کہ میرا نام محمد ہو گا اور شکیل پکارنے کے لئے۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی نہیں۔ البتہ تخلص کے طور پر عطاری استعمال کرتا ہوں اور یہ میرے پیر و مرشد (محمد الیاس عطاری قادری مدظلہ( کے تخلص کے ساتھ نسبت ہے۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    اس وقت تقریباً چھبیس سے ستائیس سال

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    پیدا ہوا ملک پاکستان میں‌ اور ابھی تک یہیں رہتا ہوں۔ میری پیدائش جھنگ (پنجاب( میں‌ہوئی۔ اور قریباً 2005ء سے فیصل اآباد میں‌رہنے لگا۔ اآج کل جاب کے سلسلہ میں‌ضلع کے جھنگ کے ایک گاؤں پیر عبد الرحمن (جو کہ ایک تابعی بزرگ ہیں اور ان کا مزار اسی علاقے میں ہے اور ان کے نام پر ہی علاقہ کا نام رکھ دیا گیا۔( میں‌ہوتا ہوں۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    -ایم فل زوالوجی ( اور اب پی ایچ ڈی بھی جاری ہے(
    -ایم ایڈ (سائنس ایجوکیشن(
    -ڈسپنسر
    -کمپیوٹر ڈیٹابیس مینیجمنٹ سسٹمز
    -قراآن اور عربی گرامر (صرف و نحو(


    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    تعلیم و تعلم
    مطالعہ کتب
    کمپیوٹر پروگرامنگ، وغیرہ

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    تعلیم و تعلم

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کسی وقت بتائے جائیں‌گے ان شاء اللہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    اردو محفل سے اردو انسائیکلوپیڈیا اور وہاں سے ہماری اردو!
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    محمد شکیل عطاری جی !
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ یہ جان کر اور بھی اچھا لگا کہ آپ صاحبِ نسبت بھی ہیں اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ بھی ہیں۔ امید کرتا ہوں آپ اپنے علم میں سے کچھ نا کچھ یہاں بھی شیئر کریں گے اور آپ کی شرکت سے اس محبت بھری محفل کی رونق مزید دوبالا ہو گی۔
    مولا کریم آپ کو بہت سی آسانیاں عطا فرمائے۔
    خوش رہیں
    والسلام
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    بہت خوب عطاری صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت ہی اچھا لگا ماشاء اللہ آپ تعلیم یافتہ شخص ہیں امید ہے کہ آپ کی ذات سے ہمیں بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا آ پ کا باقی فورم کی دیگر لڑیوں‌میں انتظاررہے گا
     
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    محمد عطاری جی تعارف کے لیے بہت شکریہ
    آپکو ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
    امید ہے کہ آپ کی شیئرنگز سے ہمیں کافی کچھ سیکھنے و جاننے کو ملے گا۔۔۔۔
     
  8. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    محمد عطاری جی
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔۔۔:n_TYTYTY:
    امید ہے کہ آپ سے ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
    اور آپ کا سبجیکٹ زولوجی میرا بھی پسندیدہ ہے اچھا لگا جان کر کہ آپ نےزولوجی میں ایک فل کیا ہوا ہے
    خوش رہیں
     
  9. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    محمد عطاری صاحب آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا ۔ہم امید کرتے ہیں‌ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    خوش رہیں
     
  10. محمدعطاری
    Offline

    محمدعطاری ممبر

    Joined:
    Apr 29, 2012
    Messages:
    19
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    اآپ سب لوگوں کا خوش اآمدید کہنے کا بہت شکریہ۔
    گوناگوں مصروفیات کی وجہ سے فورم پر کم ہی اآمد ہوتی ہے مگر
    ان شاء اللہ اوپر بیان کی گئی امیدوں‌پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد عطاری جی کا تعارف

    شکریہ ڈاکٹر صاحب!
    ہم منتظر رہیں گے۔ :p_rose123:
     

Share This Page