1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفتگو میٹھی کرو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 جولائی 2006۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور آپ کتنی درد مندی کی باتیں کرتے ہیں۔
    :dilphool:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ کتنی درد مندی کی باتیں کرتے ہیں۔
    :dilphool:[/quote:2jc4unwk]

    یہ آپکی دووور اندیشی ہے :201:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لگتا ہے یہ آپ کی بد اندیشی ہے۔
    :nose:
    ہمیں تو آپ کی خیر اندیشی ہے۔
    :dilphool:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یہ آپ کی بد اندیشی ہے۔
    :nose:
    ہمیں تو آپ کی خیر اندیشی ہے۔
    :dilphool:[/quote:c4kh7qbn]

    یہ آپکی غلط فہمی ہے :yes:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لگتا ہے یہ آپ کی بد اندیشی ہے۔
    :nose:
    ہمیں تو آپ کی خیر اندیشی ہے۔
    :dilphool:[/quote:2y8dgji6]
    یہ آپکی غلط فہمی ہے :yes:[/quote:2y8dgji6]
    :201:
    آب آپ اتنے سیریس ہو کر کدھر چلے گئے سرکار؟؟
    :soch:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    گفتگو میٹھی کریں گفتگو میٹھی کریں
    طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں
    :201:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور اگر ڈاکٹر صاحب کی طبیعت خراب ہو تو پھر کیا کریں؟ :soch:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپ نے میرے شعر پر داد کیوں نہیں دی؟ :rona:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سوری
    وہ میں بدذوق یہ سمجھ نہیں‌ سکا کہ آپ نے شعر ارشاد فرمایا ہے۔

    آپ کچھ شاعری کر سکتی ہیں :yes: لیکن میٹھی والی :suno:
    :dilphool:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ بدذوق اور میں شاعرہ :201: :201: :201:
    آپ بڑے مخولیے ہیں :201:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دیکھ لیں‌گفتگو میٹھی ہو گئی ہے۔ اب اگر آپ نے چند شعر اور بنا دیئے تو پوری بزم کا ماحول بہتر ہوناشروع ہو جانا ہے۔
    اس لئے ارشاد
    ارشاد
    ارشاد

    :dilphool:
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ ارشاد کون ہے ؟ :soch:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ وہ ہے جس کے کہنے پر شاعر حضرات اشعار اگل دیتے ہیں۔
    :dilphool:
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اور اگر ڈاکٹر صاحب کی طبیعت خراب ہو تو پھر کیا کریں؟ :soch:[/quote:3s4pkh2h]

    :201:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ وہ ہے جس کے کہنے پر شاعر حضرات اشعار اگل دیتے ہیں۔
    :dilphool:[/quote:2b7grdtm]

    ارے میاں اگلدان تو لے کر آؤ۔۔۔ :dilphool:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں میٹھا بہت کم کھاتی ھوں اس لیے مجھ سے میٹحی گفتگو کی امید مت رکھیں ھان‌کھری کھری کسی نے سننی ھوں‌تو میں خدمت کے لیے حاضر ھون
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی ضرور کھری کھری سنائیں، یہ تو اچھے لوگوں کی نشانی ہے۔ لیکن گفتگو کا لہجہ میٹھا رکھنے کی درخواست ہے۔ :dilphool:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی ضرور کھری کھری سنائیں، یہ تو اچھے لوگوں کی نشانی ہے۔ لیکن گفتگو کا لہجہ میٹھا رکھنے کی درخواست ہے۔ :dilphool:[/quote:1gkdagzk]

    آپ میٹھا کم کھاتی ہیں۔۔۔ لیکن اب نہیں۔۔۔۔۔۔ ہم ، جو میٹھا کم کھاتا ہے۔۔۔اس کو میٹھا کھلا کر رہتے ہیں۔۔۔۔اتنا میٹھا اتنا میٹھا کہ بس اس کو سب کچھ میٹھا میٹھا لگنے لگتا ہے۔۔۔ایون کے جب وہ شکر کھائے تو بھی اس کو میٹھا محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔ :dilphool:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی کو اتنا میٹھا کھلانا اس کے ساتھ دوستی کی نہیں دشمنی کی نشانی ھوتی ھے :hathora:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہم دشمنی نہیں کرتے۔۔۔۔میٹھا کھا کر گفتگو میٹھی کریں۔۔۔ :dilphool:

    ایسے دیکھیں۔۔۔ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

    گئی بیکار ساری سادگی اپنانے کی کوشش
    سمجھ میں کچھ نہیں‌آتا کہ اٹھ کر کس کے گھر جائیں
    نہ سادہ گوشت ملتا ہے نہ سادہ مرغ ملتا ہے
    "خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں"
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ واہ

    اب بہتر ھے کہ آپ سو جاییں
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں رات میں نہیں سوتا۔۔۔دوپہر میں سوتا ہوں آفس میں۔۔۔ :zuban:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا اس کا مطلب ھے پکے پاکستانی ھیں دل وجان سے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی میٹھی بات کی ہے آپ نے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی تو 2 دن سے میٹھا نہیں کھایا
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کتنی میٹھی بات کی ہے آپ نے[/quote:3ijadr7n]
    ہارون صاحب۔ آپکے دستخط میں نعیم صاحب کی بحالی والے مطالبے کی بات بہت میٹھی لگی :87:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نورجی کچی کھجوریں کھاتی ھیں باتیں تو آ پ کی بھی میٹھی ھوں گی پھرررررررررررررر
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے خیال میں تو میٹھا کھائے بغیر بھی گفتگو میٹھی ہو سکتی ہے۔ :yes:
    :dilphool:
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ارے حضور آپ بھی کھائیں کھجور۔۔۔
    کھائیں‌خوب کھائیں اپنے خرچے پر۔۔۔۔
    :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں