1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفتگو میٹھی کرو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 جولائی 2006۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آزاد بھائی میں سمجھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
    آپ لاحاصل کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ میری طرف سے مبارکباد دے دیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:

    اسی مناسبت سے ایک دعا۔۔۔۔۔۔جس کی سالگرہ ہے اس کے لیئے۔۔۔۔ آزاد بھائی 22 کو میری بہنوں نے مجھے یہ دعائیں دی ۔۔جو آج کنول بہن کے لیئے ۔۔۔اور باقی سب بہنوں کے لیئے۔۔۔۔۔۔

    جو خوشی تمہارے قریب ہو
    وہ سدا تمہیں نصیب ہو
    تجھے وہ خلوص ملے کہ
    جو تیری زندگی پر محیط ہو
    جو میعار تجھ کو پسند ہو
    جو تمہارے دل کی امنگ ہو
    تیری زندگی جو طلب کرے
    تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو
    جو خیال دل میں اثیر ہو
    اور دعا میں بھی تاثیر ہو
    تیرے ہاتھ اٹھتے ہی
    خدا کرے تیرے سامنے تعبیر ہو
    تجھے وہ جہاں ملے
    جدھر غم کا نہ گزر ہو
    جدھر روشنی ہو خلوص کی
    اور نفرتوں کو خبر نہ ہو۔۔آمین

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
    :dilphool:
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کاشفی بھائی لاجواب ۔ ۔ ۔ برموقع اور معیاری اشعار ہیں!
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :glass: :hands: :glass:
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پہلے کولا ۔۔۔۔۔۔۔ پھر مصافحہ ۔۔۔۔۔۔۔ پھر کولا

    باقی کام کب کرتے ہیں آپ ؟ :zuban:
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کولا ۔۔۔۔۔۔۔ پھر مصافحہ ۔۔۔۔۔۔۔ پھر کولا

    باقی کام کب کرتے ہیں آپ ؟ :zuban:[/quote:39dwf8zi]
    باقی والے کام آپ پر چھوڑ دیئے :dilphool:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں جی ؟ یہ کیا فلسفہ ہوا آبی بھائی ؟
    اپنے کام تو دوسرے دن پر بھی نہیں‌چھوڑنے چاہئیں ۔ آپ نے دوسرے لوگوں پر ڈالنے شروع کردیے ؟ :208:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کوئی حال نہیں آپ کا بھی مریم جی!!! :no: آپ کو اپنی "سہیلی" کے بارے میں کچھ نہیں پتا؟؟؟ ابھی بھی وقت باقی ہے۔ اُس کو مبارکباد دے دیں۔ خوش ہو جائے گی " آپ کی سہیلی"۔ :yes:[/quote:lmchkchm]
    میں وہ نہں جو اپ سمجھ رہے ہیں
    ایسا دوسری بار ہو چکا ہے کہ یہاں ‌کسی نے آ کر مجھے کہا کہ وہ مجھے جانتا ہے
    میں حقیقت بتانا نہیں چاہتی تھی اسی لئے خاموش تھی کیوںکہ کچھ باتیں میں بتا ہی نہیں سکتی :no:
    اس لئے بس مختصر سا ہی لکھ رہی ہوں
    آزاد صاحب آپ اچھے انسان معلوم ہوتے ہیں
    اگر آپ کو کچھ سمجھ نہ ائے تو آپ مجھے ذاتی پیغام کر کے پوچھ سکتے ہیں اس الجھن سے چھٹکارا پانے کے لئے میں اپ کی مدد کر سکتی ہوں ویسے جس کو آپ نے یہاں وش کیا اس تک بھی خبر پہنچ چکی ہے :yes:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ فلسفہ آبیات ہے آپکی سمجھ میں نہیں آئے گا :dilphool:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد جی۔۔ کچھ سمجھے یا نہیں؟؟ اب پتا چلا کہ میں غلط نہیں کہتی تھی۔۔ :no:
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہماری لاحاصل جی کے ساتھ اتنی واقفیتیں نکالنے والے کہاں‌سے آجاتے ہیں اور وہ بھی بنا پوچھے گچھے ؟
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پتا نہیں کیا کیا غلط فہمیاں ہیں۔۔ :pagal: ۔۔ خیر۔۔ سب لوگ "گفتگو میٹھی کریں۔۔" :suno:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اصل میں ہماری اردو کے پیغامات پڑھنے سے " واقفیتوں والوں" کو پتہ چل جاتا ہے کہ وہ بےچاری سیدھی سادھی ہے
    سارے اسی کے پیچھے پڑتے ہیں۔
    مجھ سے مریم سے کوئی بات کرکے دیکھیں ذرا ۔۔۔ بتیسی نہیں لگوانی پڑ جائے گی انشاءاللہ :boxing:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں ہماری اردو کے پیغامات پڑھنے سے " واقفیتوں والوں" کو پتہ چل جاتا ہے کہ وہ بےچاری سیدھی سادھی ہے
    سارے اسی کے پیچھے پڑتے ہیں۔
    مجھ سے مریم سے کوئی بات کرکے دیکھیں ذرا ۔۔۔ بتیسی نہیں لگوانی پڑ جائے گی انشاءاللہ :boxing:[/quote:2kjqpn9s]

    اللہ خیر :neu:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں ہماری اردو کے پیغامات پڑھنے سے " واقفیتوں والوں" کو پتہ چل جاتا ہے کہ وہ بےچاری سیدھی سادھی ہے
    سارے اسی کے پیچھے پڑتے ہیں۔
    مجھ سے مریم سے کوئی بات کرکے دیکھیں ذرا ۔۔۔ بتیسی نہیں لگوانی پڑ جائے گی انشاءاللہ :boxing:[/quote:2gwyywgw]
    ہا ہا ہا ہا۔۔ :201: ٹھیک کہا نور۔۔ کومل واقعی بہت بھولی ہے۔۔ اسے بات کرنے کا نہیں پتا اور لوگ پتا نہیں کیا کیا کہتے رہتے ہیں۔۔ مجھ سے کرے کوئی بات تو بتاؤں۔۔ :horse:
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    چلیں مریم آج افطاری کے بعد ملتے ہیں تو پھر بات کرتے ہیں ۔۔۔ اوکے ؟ :car:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اصل میں ہماری اردو کے پیغامات پڑھنے سے " واقفیتوں والوں" کو پتہ چل جاتا ہے کہ وہ بےچاری سیدھی سادھی ہے
    سارے اسی کے پیچھے پڑتے ہیں۔
    مجھ سے مریم سے کوئی بات کرکے دیکھیں ذرا ۔۔۔ بتیسی نہیں لگوانی پڑ جائے گی انشاءاللہ :boxing:[/quote:tfr4puuy]
    ہا ہا ہا ہا۔۔ :201: ٹھیک کہا نور۔۔ کومل واقعی بہت بھولی ہے۔۔ اسے بات کرنے کا نہیں پتا اور لوگ پتا نہیں کیا کیا کہتے رہتے ہیں۔۔ مجھ سے کرے کوئی بات تو بتاؤں۔۔ :horse:[/quote:tfr4puuy]
    نور اور مریم شکریہ
    لیکن بات کچھ اور ہے
    کچھ لوگ ٹھیک بھی کہتے ہیں
    لیکن یہ ان کی غلط فہمیاں ہیں
    لیکن کوئ سمجھے تو
    لیکن جب سمجھ آے گی تو کسی کو دکھ دینے پر شرمندہ ہوں گے
    چھوڑین یہ باتیں
    گفتگو میٹھی کریں :dilphool:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب رمضان میں تو بات افطاری کے بعد ہی میٹھی ہوگی نا :yes:
    :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری سے پہلے کیوں نہیں :neu:
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری سے پہلے کیوں نہیں :neu:[/quote:2x959pmk]
    باباسائیں ۔میٹھی جو باتیں کرنی ہیں تو افطاری کے بعد کاا وقت موزوں رہے گا
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی میری تو ان سے ملاقات عالم ارواح میں ہوئی تھی
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی میری تو ان سے ملاقات عالم ارواح میں ہوئی تھی[/quote:26uekfep]

    عالم ارواح‌میں نامحرم سے ملاقات کی اجازت ہے :soch:
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عالم ارواح میں یہ شعور تھا بھی نہیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقات کیسے یاد رہی :soch:
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عالمِ ارواح میں بھی کیا میٹھی گفتگو ہوتی تھی ؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب بھی ہوتی ہے
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں آپ سے بات کرونگا۔۔۔آئیں باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔
    یہ دھمکی ومکی کسی اور دیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔بتیسی وتیسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طبیعت خراب لگ رہی مجھے۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔انسان پیار سے بھی بات کر سکتا ہے۔۔۔۔ہر وقت دھمکی دینے سے کیا فائدہ ۔۔۔پھر بندہ کھائے گا کیسے۔۔۔بتیسی نہیں‌ ہوگی تو۔۔۔سوچیں۔۔۔۔جب بتیسی نہیں ہوگی تو کھائے گا نہیں اور جب کھائے گا نہیں تو بھوکا رہے گا۔۔۔جب بھوکا رہے گا تو پیٹ گُڑ گُڑ کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر میٹھی میٹھی گفتگو کریں ناں۔۔۔
    :dilphool:
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں تو ہمیشہ کہتی ہوں
    گفتگو میٹھی کریں :yes:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور کہہ کر خود غائب ہو جاتی ہیں :131:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور کہہ کر خود غائب ہو جاتی ہیں :131:[/quote:xj2uzep5]
    میرے خیال میں تو وہ موقع دیتی ہیں کہ شائید اس طرح گفتگو کچھ میٹھی ہو جائے، ورنہ ان کی پارٹی تو ہر وقت :horse:
    :dilphool:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی آپ کتنی عقل مندی کی بات کرتے ہیں :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں