1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:319guxe8]پٹھان۔۔[/glow:319guxe8]
    "اس سال روزے رکھو گے؟؟"
    [glow=red:319guxe8]پنجابی۔۔[/glow:319guxe8]
    "نہیں‌ یار۔۔"
    [glow=red:319guxe8]پٹھان۔۔[/glow:319guxe8]
    "اور تراویح پڑھو گے؟؟"
    [glow=red:319guxe8]پنجابی۔۔[/glow:319guxe8]
    "نہیں یار۔۔"
    [glow=red:319guxe8]پٹھان۔۔[/glow:319guxe8]
    "افطاری کرو گے؟؟"
    [glow=red:319guxe8]پنجابی۔۔[/glow:319guxe8]"
    ہاں یار۔۔ اب اتنا بھی کافر نہیں ہوں۔۔"
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  3. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نوکرانی مالکن سے۔
    میڈم جی بےبی نے کاکروچ کھا لیا ہے۔
    مالکن۔
    فورا ڈاکٹر کو فون کرو۔
    نوکرانی۔
    میڈم جی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں نے اسے مورٹین پلا دی ہے۔ :glass:
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :201: :201: :201:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    استاد۔۔
    "دولہے کو شادی کے دن گھوڑے پر کیوں بٹھایا جاتا ہے؟؟"
    شاگرد۔۔
    "اسے آخری موقعہ دیا جاتا ہے کہ ابھی بھی وقت ہے بھاگ جاؤ۔۔" :a191:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ صاحب کے گھر مہمان آئے

    بیوی نے کہا
    جاو مہمانوں کےلئے کچھ لے آو

    شیخ صاحب باہر گئے اور رکشہ لے آئے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :dilphool: :201:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نیا پریس ریپوٹر ہسپتال میں ایک زخمی کا انٹرویو کر رہا تھا
    پریس رپوٹر : آپ زخمی کیسے ہوئے
    زخمی: میں سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ ایک بم میرے قریب آکر گرا:
    رپوٹر : اور آپ اس کے پھٹنے سے زخمی ہوگئے
    زخمی : نہیں شیل آہستہ سے میرے قریب آیا اور اس نے مجھے کاٹ لیا
    زخمی نے جل کر جواب دیا
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جن۔ کیا حکم ہے میرے آقا؟
    آقا۔ ملک کا سارا مال میرے اکاونٹ میں ڈالو
    جن۔ آقا حکم کریں بکواس نہ کریں
    میں جن ہو زرداری نہیں
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :a165: :201: :hasna: :a165:
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شیشے سے بھرا ہوا ٹرک دوسرے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ بے چارے کا سارا شیشہ ٹوٹ گیا قصور وار یعنی دوسرا ڈرائیور حسب معمول بھاگ گیا اور جس کا شیشے کا نقصان ہوگیا تھا فٹ پاتھ پر سر پکڑ کر بیٹھ گیا کہ مالک کو کیا جوا ب دوں گا۔
    لوگ اس کے ارد گرد کھڑے ہوگئے اور ہمدردی تسلی دینے لگے۔ اتنے میں ایک بزرگ آگے بڑھے اور سو روپے اس کے ہاتھ پر رکھتے ہوئے کہنے لگے بیٹا اس سے نقصان تو پورا نہیں ہوگا لیکن رکھ لو۔۔۔۔
    بزرگ کی دیکھا دیکھی باقی لوگوں نے بھی اس کے ہاتھ پر سو پچاس کے نوٹ رکھنے شروع کردئیے تھوڑی ہی دیر میں شیشے کی قیمت پوری ہوگئی اس نے سب کا شکریہ ادا کیا تو ایک شخص بولا بھئی شکریہ ان بزرگ کا ادا کرو جنھوں نے ہمیں یہ راہ دکھائی اور خود چپکے سے چل دئیے۔
    ڈرائیور بولا ان کا شکریہ تو میں فیکٹری پہنچ کر ادا کردوں گا وہی میرے مالک ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واہ بھئی واہ ۔ بہت عمدہ طریقہ ہے :a180:
     
  17. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مشرقی جرمنی کے ایک قصبے میں ایک سرکاری باغ کے چاروں طرف خاردار تار لگا کر اس میں برقی کرنٹ دوڑا دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی ایک بورڈ لگایا گیا۔
    جس پر الفاظ تحریر تھے۔
    "جو اس جال کو چھوئے گا فی الفور ختم ہوجائے گا"
    اس تحریر کے نیچے یہ الفاظ بھی تحریر تھے۔
    "خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک ہفتہ قید کی سزا دی جائے گی"
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی بری بات ہے :takar: :takar:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھے لطائف ہیں۔ :happy:
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شیخ نے عربی کو خون دے کر اس کی جان بچائ
    عربی نے اسے مرسیڈز کار تحفہ میں دی
    عربی کو پھر خون کی ضرورت پڑھی
    شیخ نے پھر خون دیا
    اب کی بار عربی نے تل والے لڈو تحفہ میں دیے
    شیخ غصہ سے مرسیڈز کار کیوں نہیں دی
    عربی اب ہمارے اندر بھی شیخوں والا خون دوڑ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
    :a180: :a180: :a180: :a180: :a180: :a180:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :a180: :a165: :201:
     
  23. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ ایک فوجی اپنی بیوی کو خط لیکھ رہا تھا اس نے خط کے آخر میں لیکھا
    جانی میں اس سے زیادہ نہیں لیکھ سکتا کیوں کے ہمارئے افسر ہمارئے خط کھول کر
    پڑھتے ہیں
    دوسرے دن اس فوجی کو افسر کی طرف سے ایک خط میلا اس میں لیکھا تھا
    ہم کیسی کا خط کھول کر نہیں پڑھتے یہ ہم پر الزام ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور کوئی سردار ہوگا :201: :201: :201: :201:
     
  28. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسٹمر : مجھے ایک لیڈی سوٹ چاہے؟
    دکاندار: بیگم کے لئے چاہیے یا کوئی اچھا سوٹ دیکھا دوں۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hpy: :201:
     
  30. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :a12: :a12: :a12: :a12:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں