1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فارورڈ سے گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏28 مارچ 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اپنے نام سے ہی ہوتا ہوں۔
    اور آپ ؟
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    سیف بھائی ۔ شکریہ :dilphool:
    دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    نعیم بھائی آپ کا بھی شکریہ اور نوازش اللہ تعالی آپ کو ہر مشکل اور ہر پریشانی سے محفوظ رکھے۔ آمین!
     
  4. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    نعیم بھائی میں اظفر ہوں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ارے اظفر بھائ ۔ آج کہاں تھے ؟ لنک پر نظر نہیں آئے۔ میں کافی دیر وہاں رہا۔ امن بھائی ، دعا اور میر وغیرہ سے گپ شپ ہوئی تھی۔
    خیر ہماری اردو پر ایکبار پھر ویلکم ویلکم۔
    ماشاءاللہ ۔ اتنی بڑی شخصیت ہمارے پاس آئے بیٹھے ہیں اور ہمیں پتہ نہیں۔

    اھلاً سھلاً مرحبا :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ہاں جی یہ ایلفا جی بڑے چھپے رستم ہیں!
     
  7. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :boxing: چھپا ہو سکتا ہوں‌رستم کہاں ابھی
     
  8. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    نعیم صاحب میں کبھی بزی ہوتا ہون‌یونی ورسٹی میں
    دو دن اردو لنک کا سرور ایک سیریس مسیلہ کی وجہ سے بند رہا ۔ اس وقت بھی وب چیٹ‌بند ھے البہ گانوں کا سرور ، اردو ڈاک سسٹم کا سرور، اردو ایم ایس این اور سافٹ ویر چیٹ‌وغیرہ چل رہے ہیں

    آپ سب آیا کریں ان شاء اللہ پسند آے گا ۔
     
  9. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ہم شکل پر نہیں جاتے گن دیکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ رستم کیا چیز ہے؟
     
  10. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ھاھاھا
    چلیں اردو لنک میں آتے رہیں‌تو مجھے کچھ نہ کچھ جان لیں گہ ہ میں‌کتنا :pagal: [glow=red:bofj8yem]معصوم[/glow:bofj8yem]بچہ ہون‌
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    جی ہاں۔ ویب چیٹ کل تک واقعی بند تھا۔ البتہ نارمل چیٹ چل رہی ہے۔ اور خوب چل رہی ہے :mashallah:
    یہ اپنے لک فارورڈ کہاں چلےگئے؟
     
  12. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک صاضب اونچے بندے ہیں‌
    اکثر غایب رہتے ہیں
     
  13. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    [glow=red:2p61wir2]خوش آمدید لک فارورڈ[/glow:2p61wir2]
     
  14. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :horse:
    اسلام علیکم
    یہ ایڈمن ہم بیچارے ہوسٹوں کو کہیں سانس کیوں نہیں لینے دیتے ہیں :takar: ہ
     
  15. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ھاھاھا
    ایڈمن اردو لنک میں ہوں یہان نہیں راجہ وقاص۔۔۔۔۔۔۔
    ساون بھائی لک کو اب بھاگ بھی چکا ھے اور آپ نے اب ویلکم کیا :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    میرا خیال تھا راجہ وقاص بھائی کو عثمان بھائی کے بارے میں‌کوئی خبر ضرور ہوگی۔
    کہاں‌گئے عثمان بھائی ؟
    لنک پر بھی نظر نہیں آتے ۔
     
  17. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لنک پر تو آتا ہے لک فارورڈ ، عثمان حیدر کے نام سے
    یہاں‌بھی آتا ھے

    یہ راجہ وقاص اور میں آجکل اکٹھے رہتے ہیں ۔
    عثمان حیدر راجہ وقاص کا لنگوٹیا ہے
     
  18. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :salam:
    :zuban: لک کے آج کل حالات ہی ایسے چل رہے ہیں بیچارے نے نٰ گاڑی لی جو گھر پہنچنے سے پہلے تھانے پہنچ گئی اوپر سے عدالتوں کی ہڑتال پٹواری پتا نہیں کونسا ملا بیچارا آج کل بارش میں بھی دھکے کھا رہا ہے اللہ اسکو صبر عطا فرمائے
    آمین
    :khudahafiz:
    ویسے جناب ایلفا لنگوٹیا یار تو وہ ہے میرا اور بے شک اس سے آگے مجھے کوٰ اور یار بھی نہیں لیکن تھوڑا تضاد رہتا ہے ہم دونوں میں یہ نہیں بتاؤں گا کس بات پر
    پردے میں رہنے دو پردہ ناں اٹھاؤ :a150:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    راجہ صاحب۔ کوئی بات نہیں۔ تضاد تو ترقی و ارتقا کی علامت ہے
    آپ لک صاحب کو گاڑی کی ٹریجڈی سے نکال کر دوبارہ ہماری اردو پر لائیں تاکہ انکا دل بہل سکے :suno:
     
  20. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    نور بہن نے اچھا مشورہ دیا ہے یہاں دل بہلانے کا بہت سامان ہے
     
  21. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ھاھاھاھ
    راجہ تضاد تو رہتا ھے ۔ لک کی جو بات کسی کو پسند نہ آے لک آگے سے کہتا ہے کڑوا سچ برداشت نہیں ہوا ۔
    بھینس کے سامنے بین کون بجاے اب ۔
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :salam:
    یہ یہاں میرے بارے کیا باتیں ھو رہی ھیں میں نے دیکھا ہی نہیں اور انکل ایلفی یہ بھینس کس کو کہا کسی سے بھی فیصلہ کروا لو 45 کلو گرام کی بھینس ھوتی ھے بھلا :hasna: :hasna: :hasna: :zuban:
    :201:
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :dilphool: :dilphool: [glow=red:274l93zs]اور شکریہ جناب نعیم بھائ ، راجہ وقاص ، ایلفی، ساون، سیف ، اینڈ نور جی[/glow:274l93zs]
     
  24. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    45 کلو گرام کا کٹآ تو ھوتا ھے نا جیی :201:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    45 کلو گرام کا کٹآ تو ھوتا ھے نا جیی :201:[/quote:19ocltzd]
    :201: :201:
    لک بھائی بھائی اگر برا لگے تو معذرت،لیکن الف صاحب نے شاندار چھکا مارا ہے۔
    :dilphool:
     
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    45 کلو گرام کا کٹآ تو ھوتا ھے نا جیی :201:[/quote:3fvk6yuh]
    :201: :201:
    لک بھائی بھائی اگر برا لگے تو معذرت،لیکن الف صاحب نے شاندار چھکا مارا ہے۔
    :dilphool:[/quote:3fvk6yuh]


    :salam:
    [glow=red:3fvk6yuh]ساگراج بھائی برا لگنے والی کوئی بات نہیں یہ تو ہلکی پھلکی انجوائے منٹ ھے
    اور باقی رہا الف بھائی نے کہا کہ کٹا 45 کلو کا ھوتا ھے تو الف بھائی میری عمر بیس سال ھے اور بیس سال میں کٹا بھی کم از کم 700 کلو کا ھو جاتا ھے[/glow:3fvk6yuh]



    :201: :zuban:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    میرا خیال ہے اس لڑی کو گپ شپ میں لُک کرنے کیلئے فارورڈ کردیا جائے :neu:
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف


    :soch: :soch: :soch: سوچنا پڑے گا
    وہاں میری کلاس لگنی ہی شروع نہ ھو جاے :pagal:
    :hasna:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف


    :soch: :soch: :soch: سوچنا پڑے گا
    وہاں میری کلاس لگنی ہی شروع نہ ھو جاے :pagal:
    :hasna:[/quote:ks41rjku]

    آمین :201:
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :a191:
    [glow=red:1rp4ha7t]اللہ اکبر یعنی فل تیاری میں ہیں آپ ھارون بھائی[/glow:1rp4ha7t] :boxing: :boxing:
    [glow=red:1rp4ha7t]لیکن کوئی بات نہیں میرے پاس ہیلمٹ بھی ہے[/glow:1rp4ha7t]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں