1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فارورڈ سے گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏28 مارچ 2008۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ویسے لک فارورڈ کے ادبی ذوق کی تعریف نہ کرنا نا انصافی ہوگی
    لک فارورڈ جی ۔ آپکے دستخطوں میں اکثر شاعری بہت معیاری ، درد بھری اور عمدہ ہوتی ہے
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :a191:
    شکریہ زاہرا جی
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  3. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک یار تو بہت قابل بندا نکلا ہے۔۔۔۔لنک میں تمیں بہت ہی ۔۔۔۔۔سمجھ رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔چلو مبارک ہو چیکو کی نظر میں آ گے تم :hasna: :176:
     
  4. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک :zuban:
    کہاں کا کہاں پہنچ گیا ہے تو اتنے :horse: گھوڑے ناں دوڑا
    تو نے کہاں جانا ہے یہاں ہی رہے گا تو میرے پاس :hathora: :takar:
     
  5. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اسلام علیکم
    چیکو بھاٰ آپ کی نطر میں آپ کے بال نہیں آتے کیا جو آپ اپنی جان سے زیادہ ان بالوں کا بوجھ اٹھا کر پھرتے ہو
    بھاٰ انکا کچھ کرو اب تو مکڑیاں ان میں جالے لگانے کا سوچتی ہوں گی :176:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    راجہ وقاص جی ۔ ویسے ہم سب یہاں ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی بےتکلف دوستی کے باوجود بھی “تو یا تم“ نہیں‌کہتے۔ زمرد جی تو اس بات کو پہلے سے ہی جانتے ہیں۔
    ہم دوستی اور گپ شپ کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کی ریسپیکٹ کو بھی مدنظر رکھتے ہیں۔
    آگے جیسے آپ کی مرضی :computer:
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :a191:
    شکریہ چیکو بھائی
    لیکن یار نظر میں رکھنا نظر لگا نہ دینا :hasna:
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک جی ۔ ایک بار پھر آپکے پیغام کی بجائے آپکے دستخطوں میں نظم زیادہ اچھی لگی۔
     
  9. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :a191:
    شکریہ نور جی
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک جی ۔ آپکے دستخطوں میں شعر بہت اچھا ہے۔

    آغا حشر مرحوم اچھے بھلے “مرد شاعر“ تھے ۔ آپ نے انہیں “ سوئی رہو“ کہہ کر صنفِ مخالف کی صف میں پہنچا دیا :-(

    درخواست ہے کہ آرائش و زیبائش کے ساتھ ساتھ الفاظ کی درستگی کا بھی خیال رکھا کریں۔
    ویسے اتنی عمدہ شاعری شئیر کرنے کا شکریہ :222:‌
     
  11. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک۔۔۔ :hasna:
    بہت شرراتی ہے تو مجھے اب پتہ لگا۔۔۔
    اوکے گڈ لک اچھی سی پوسٹ کرنا ادھر۔۔۔۔اچھی سی۔۔۔سمجھ گیا نا۔۔ھاھھااھااھ وہ اچھی نیں جو تجھے اچھی لگتی ہیں میرے کہنے مراد وہ اچھی ہین۔۔۔جسے شریف انسان اچھا بولتے ہین
    ھاھاھھااھاھاھ۔۔ :hasna:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔اللہ آپ کو آپ کےنیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین
     
  13. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :a191:
    آمین ثم آمین شکریہ سب کا



    [​IMG]
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    آپ فورم پر روزآنہ آیا کریں سر۔۔۔
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :salam:
    شکریہ کاشفی بھائی اللہ بھلا کرے واپڈا والوں کا جو کوئی کام ٹھیک سے کرنے ہی نہی دیتے انشاءاللہ کوشش ہو گی کہ روز آوں
    :hands:
     
  16. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ?? ?????? ?? ?????

    :salam:
    :boxing: ???? ?? ??????? ?? ??? ? ???????? :khao: ????? ?? ???? ????? ?? ??????
    ?? ???? ???? ????? ???? ??
    ??? ?? ???? ? ????? ?? ????? ????? ?? ?? ??? ??? ????? ???? ???? ???
    ??? ????? ?????? ???? ?? ????? ?? ?? ??? ???? ????? ??? ?? ????? ?? ??? ?? ????? ?? ??? ???? ??? ???? ?? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ??
    :khudahafiz:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ?? ?????? ?? ?????

    ???? ????? ? ?? ?? ?? ??? ???? ????? ????? ??? ???? ????
    ????? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ???? ????? ?? ?? ????? ???? ??? ???? ?? ?? ???? ???? :takar:
    ???? ?? ????? ???? ?? ??? ??? "????" ?? ?????? ???? ??? ????? ????????
    ???? ???? ????? ? ???? ????? ????? ?? ????? ?? ???? ???? ????? ??? ??? ??? ????? ?? ????? ??? :dilphool:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ?? ?????? ?? ?????

    ??? ???? ?? ??????? ???? ???? ???? ??? ????? ???? ???? ????? ??? ???? ????
    ??? ???? ??? ????? ?????
     
  19. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :salam: جی شکریہ آپ سب کا
    اور رہی بات عزیز امین اور عثمان کے تعلق کی تو ایک بات بتا دوں عزیز امین وہ چیز ہے جس کو اگر اس گلی میں بیجا جا؁ تو انشا اللہ یہ گلی بہت جلد ون وے ہو جائے گی۔کیوں کہ وہ ایسا انسان ہے جو لگتا معصوم ہے لیکن بات ایسے کرے گا کہ اگلا انسان اپنا گلا گھوٹنے کی تیاری کرے گا وہ عزیز عثمان سے پہلے میرا فرینڈ تھا لیکن میں نے اس کو یاہو سے ڈیلیٹ کر دیا ویسے ہے دلچسپ انسان لیکن ہماری ٹائیپ کا نہیں ہے
    :hathora:
    اور رہی بات عثمان کے آنے کی تو انشا اللہ اس کو کہوں گا وہ آپکی گلی میں بنٹتے ہوئے چاول کھانے ضرور آئے گا :horse:
    کبھی آنا تو میری گلی :baby:
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :salam:
    جی شکریہ سب کا یاد رکھنے کا اصل میں آج کل کام کچھ زیادہ ھے اس لئے سوری کچھ زیادہ وقت نہیں نکال رہا لیکن انشاءاللہ جلد ایک آدھ نیو چیز لے کر آوں گا آپ لوگوں کی دعاوں کا منتظرہوں
    اور جہاں تک بات عزیز امین کی ھے تو اس کو عزیز سے عزیزہ ثابت کر کے پیچھا چھڑایا میں نے اسے راجہ کی طرح یاہو سے ڈلیٹ نہیں کیا اس نے مجھے کر دیا ھے :201: اب مجھے دیکھے ہی اللہ حافظ لکھ دیتا ھے
    ایک بار پھر سے شکریہ خاص کر نیعم بھائ کا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    عثمان بھائی ۔ یعنی لک فارورڈ بھائی ۔ السلام علیکم
    کیسے ہیں آ پ؟ بہت دنوں بعد آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
    عزیز امین ۔۔۔ عزیزہ کیسے بن گئی؟ کچھ تفصیلات تو بتلائیے ؟
    بڑی دلچسپ بات بتائی آپ نے :suno:

    اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے گا۔
     
  22. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :salam:
    نعیم بھائی وہ ساری سٹوری میں بتا سکتاہوں جس سے لک نے عزیز امین کو عزیز مان لیا
    حالانکہ عزیز کو اگر چھینک بھی آئے تو لک کا نام پکارتا ہے :boxing:
    بہر حال نعیم بھائی آپ نے مجھے لک کو لانے کا کہا میں کھینچ کر لے آیا اب مجھے میرا انعام دے دیجیے گا :khao:
    لک کو پتا ہے مجھے کیا چاہیئے ہوتا ہے :hasna:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اگر تو بھائی بن کے آئے ہیں تو پھر بھائی تو جو مرضی مانگ سکتا ہے۔
    اور اگر مہمان بن کے آئے ہیں تو پھر مہمان بےزبان ہوتا ہے۔ کچھ نہیں مانگتا۔ جو ملے صبر شکر کرلیتا ہے
    ویسے فی الحال یہ پھول :dilphool: :dilphool: :dilphool: قبول فرمائیے۔
    اللہ تعالی آپ کو آپکے پیاروں کے ہمراہ ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  24. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :salam:
    :dilphool: بس بھائی یہ کیا بس ان پر ہی ٹرخا دیا میں تو سمجھا تھا کہ پتا نہیں میری اس بات کا کتنا اثر لیں گے لیکن لگتا ہے اب مجھے پہلے میری حیثیت پہچاننی ہو گی کہ کس حیثیت سے آپ کو کہوں :soch:
    اگر ایسا ہی ہے تو جو آپ میرے لائیق سمجھیں وہ ہی دے دیں لیکن اگر آپ لک سے پوچھ لیتے تو جان جاتے کہ ہمارا زوق اورشوق کیا ہے :201:
    باقی زندگی کی گاڑی چلتی رہے گی جب تک آپ کی دعاؤں کا ساتھ رہا اور والدین کا سایہ
    اور آمین ثم آمین آپ کی دعاؤں کا طلبگار
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ارے واہ راجہ وقاص بھائی ۔ بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے۔
    بلاشبہ والدین کا سایہء شفقت کائنات میں بہت عظیم نعمت ہے۔
    اللہ تعالی آپ کے بلکہ ہر اولاد کے سر پر والدین کا سایہ قائم و دائم رکھے اور ہر اولاد کو والدین کی کماحقہ خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  26. راجہ وقاص
    آف لائن

    راجہ وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2008
    پیغامات:
    103
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :salam:
    آمین ثم آمین
    بس دعاٰیں ہی ہیں آپکی جو ہمیں یہاں کھینچ لاتی ہیں امید کرتا ہوں دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں گے :glass:
     
  27. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اسلام علیکم
    یہ میرا اردو لنک ادھر کیا کر رہا ہے سارا ؟


    چلو بچو گھر واپس ۔ یہ چیکو کو چھوڑ دو یہاں‌
    دلاور خان کیلیے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اچھا تو آپ یہاں اپنے بچے اکٹھے کرنے آئے ہیں ؟ :zuban:
    ویسے ان بچوں میں سے کئی ہمارے بہت اچھے دوست بن چکے ہیں :suno:

    اور ہاں ۔ آپکے اردو لنک سے میرا بھی لنک ہے۔ اس لیے ہمیں اپنا ہی سمجھئے :yes:
     
  29. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ہممم
    آپ کس نام سے ہیں یہاں‌؟
     
  30. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    نعیم بھائی جزاک اللہ بڑی بہترین دعا کی ہے آپنے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں