1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فارورڈ سے گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏28 مارچ 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ھارون جی کے کلینک سے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ھارون جی کے کلینک سے[/quote:sfv71p7i]


    شہزادی ہماری اردو کی پرانی صارفہ ہیں آجکل پتا نہیں کہاں ہیں :nose:
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ھارون جی کے کلینک سے[/quote:2c0gz1ib]
    ھارون بھائی آپ کا کلینک کہاں ھے زرا پتا لکھئے گا
    :hasna:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    سجی طرف چاتی ماریں میری تصویر کے تھلے ڈاکخانے سمیت سب کچھ واضح لکھا ہوا ہے :happy:
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    تو کیا آپ کے کلینک پر شہزادی بھی ہے
    :hasna: :hasna:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    آپ آجائیں آپ کو ملوم ہوجائیگا کہ میں شہزادی کس چیز کو کہتا ہوں :yes: :135:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک نہ جانا پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    انہوں نے اکیلے آنا ہے آپ پریشان نہ ہوں :hasna:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    میں نے کہا تھا لُک نہ جانا یہ پنجابی والا لک تھا ھارون جی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لُک وہ ہی ناں جس کو سڑکوں پر پھیلایا جاتا ہے جس کو تار کول یا ڈامر کہتے ہیں :soch:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اب کئی لک ھیں کس کس کا ذکر کریں
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لُک وہ ہی ناں جس کو سڑکوں پر پھیلایا جاتا ہے جس کو تار کول یا ڈامر کہتے ہیں :soch:[/quote:1dugrhkr]
    ہارون بھائی ۔ آپ یہ سب کچھ یقیناً لک بھائی کے اوتار (کالے چیتے) سے متاثر ہوکر کہہ رہے ہیں ۔۔ ہےنا ؟ :hasna:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اس میں‌کیا شک ہے :hasna:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک بھائی ۔ یہاں آ کر اپنا اوتار بدلیں اور اس کالک سے بچیں :172:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک آپ تو سچ مچ ہی لک گئے ھو بھئی کہاں ھو آپ آو کوئی غلطی ہی نکالو
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    یہ میری تعریف ھو رہی ھے یا خامیاں نکالی جا رہی ہیں :hasna:
    سوری چاچو کی شادی میں مصروف تھا اس لئے وقت نہیں ملا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک آپ کو جس کی عادت ھے آپ وہی سمجھو ہماری تعریف پہ مت جاؤ :hpy:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ابھی چاچو کی باری آئی ہے آپکی باری تو بہت دوووووووووووووووووووور ہے :soch:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ابھی چاچو کی باری آئی ہے آپکی باری تو بہت دوووووووووووووووووووور ہے :soch:[/quote:2nzvr5tb]

    چاچو کے بعد ابھی شاید ماموں بھی باقی ہوں :201:
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    میری واری تو قریب ھے لیکن رسک نہیں لینا کیوں کہ یہ کام کرنا آسان ھے اور بھگتنا مشکل :201:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اچھی بات ھے اچھی بچے بزرگوں سے ہی نصیحت حاصل کرتے ھیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک آپ کو جس کی عادت ھے آپ وہی سمجھو ہماری تعریف پہ مت جاؤ :hpy:[/quote:thbpksm8]
    گڈ شاٹ۔ ایک اور چوکا۔
    لک بھائی ۔ آپ اتنی لوز باؤلنگ کیوں‌کروا رہے ہیں آجکل ؟
    خیر تو ہے ؟ فٹ نس تو ٹھیک ہے نا آپ کی ؟ ڈوپنگ شوپنگ نہیں کررہے ؟ :hpy:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    کوئی بات نہیں لک بھائی ۔
    کبھی نہ کبھی تو یہ لذیذ زہر نگلنا ہی پڑتا ہے :201:
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    نعیم بھائی مفت کے چوکے چھکے ایڈ کر رہے ہیں آپ :hasna: میں جان بوجھ کر ایسا لکھتا ھوں
    اور طبعیت واقعی آج کل کچھ خراب سی ھے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک بھائی ۔ اللہ تعالی آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
    اپنا خیال رکھا کریں۔
    یا اپنا خیال رکھنے والی ایک رکھ لیں :suno: :hasna: :suno:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک جان بوجھ کے عزت افزائی کوئی نہیں کراتا
     
  27. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    میں کرواتاھوں نا
    :201: :201: :201:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک جی ۔ عزت افزائیوں پر اتنا ہنسنا اچھی بات نہیں :no:
    ویسے اوتار میں اپنی فوٹو تو لگائیں ۔۔۔۔۔۔ (ضروری فرمائش) :titli:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    کیا کرواتے ھیں‌حجامت
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    کیا کرواتے ھیں‌حجامت[/quote:3nhiuxvy]
    لیجئے ناظرین ۔ خوشی جی نے سیدھے بلے پر لانگ آن پر شاندار چھکا مار دیا
    :86: :86: :86:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں