1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏5 فروری 2010۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نارمل تو نہیں ہوسکتا؟
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جامن

    امن
    جام
     
    ابو تیمور، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اگر
    6=2
    12=3
    20=4
    30=5
    42=6

    تو
    ?=9
     
  4. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:

    90



    2×3
    3 ×4
    4×5
    5×6
    6×7

     
    ابو تیمور، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:

    :ok: @صائمہ جی آپ کا جواب درست ہوا :tfy:

    :255:
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا جواب بھی درست ہے بلال بھائی :)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جگہ 5 بلیاں ہیں ۔ سب سے آگے والی بلی کہتی ہے کہ میرے پیچھے چاربلیاں ہیں اور سب سے پیچھے والی بلی کہتی ہے کہ میرے آگے چار بلیاں ہیں ۔ درمیان والی بلی کہتی ہے کہ میرے پیچھے بھی چاربلیاں ہیں اور آگے بھی

    بتائیے کیسے ؟
     
    سلطان مہربان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    درمیان والی بلی جھوٹ تو نہیں بول رہی :soch:
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بلیاں ایک دائرے کی شکل میں ہوسکتی ہیں۔
    اسطرح ہربلی کے آگے اور پیچھے 4 بلیاں ہوتی ہیں۔
    میں نے یہ جواب سوال کو کاغذ پر بلیاں بٹھا کر حل کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    ممکن ہے میرا جواب غلط ہو۔۔۔۔۔
     
    سلطان مہربان, ملک بلال, صائمہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہوں ں ں ں ں ں ں واقعی
    ایسا بھی ہو سکتا ہے :rolleyes:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا جواب ٹھیک ہے
     
    غوری اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اگر یہ بلیاں دائرے میں ہیں تو تو یہ کیسے پتا چلے گا کہ کون سی بلی آگے والی ہے کون سی پیچھے والی اور کون سی درمیان والی۔

    [​IMG]
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بلیوں کو جانتے نہیں وہ دائرے میں رھ ہی نہیں سکتیں
     
    سلطان مہربان، غوری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ایسے کہ سوائے دو بلیوں کے درمیان جن میں فاصلہ ایک میٹر تھا جبکہ باقی بلیوں میں فاصلہ آدھا میٹر تھا۔شاید اس لئے پہلے اور آخری بلی کی حد بندی کی گئی تھی۔
     
  16. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ دائرے سے پہلے وہ سیدھی لائن میں تھیں۔یا آپ سوال کو اس طرح کہہ سکتے ہیں کہ ایک بلی کہتی ہے کہ میرے آگے چاربلیاں ہیں اور ایک کہتی ہے کہ میرے پیچھے چار اور ایک کہتی ہے کہ میرے آگے بھی چار اور پیچھے بھی
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بُوجھ پہیلی

    ایک گز لمبے اور ایک گز چوڑے ریشمی رومال کی قیمت 8 روپے ہے۔
    بتائیے کہ اسی کپڑے کے آدھے گز لمبے اور آدھے گز چوڑے کپڑے کی قیمت کیا ہوگی

    جواب سوچ سمجھ کر دیجئے گا :84:
     
    Last edited: ‏21 ستمبر 2013
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے قیمت کم ہوگی۔۔۔۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کم سے مراد ساڑھے سات روپے :soch:
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  21. صائمہ
    آف لائن

    صائمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2013
    پیغامات:
    41
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    2 روپے
     
    ملک بلال اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا جواب درست ہے صائمہ جی :khudahafiz:
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہوصائمہ جی!
    ایک رومال اگر 8 میں ملتا ہے تو اس کے چار ٹکڑے کتنے کے ہوں گے؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے سستے رومال کہاں سے دستیاب ہیں۔ میں تو پورا تھان خرید لوں۔
     
    سلطان مہربان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بوجھ پہیلی
    [​IMG]
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے نہیں پتا
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ ابھی تک کسی نے بھی کوشش نہیں کی :ida:
    ویسے ایک بات بتاوں دونوں اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہیں :wink:
    مگر کیسے یہ معلوم کرنا ہے آپ کو
    ترتیب کے ساتھ جمع کریں گے تو پانی پلانے والا ٹھیک کہہ رہا ہے
    جبکہ مجموعی طور پر حساب کریں گے تو گھوڑے والا ٹھیک کہہ رہا ہے :ok:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی سوچیں
    نہیں تو مجھے ہی بتانا پڑے گا پھر
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پانی پلانے والے کے حساب سے
    کل گھوڑے 30
    صبح کے وقت
    ایک روپے میں دو گھوڑے کے حساب سے= 15
    شام کے وقت
    ایک روپے میں تین گھوڑے کے حساب سے=10
    پانی پلانے والے کے حساب سے15+10=25 روپے بنتے ہیں



    جبکہ
    گھوڑے والے کے حساب سے
    صبح کے وقت ایک روپے میں دو
    اور شام کے وقت ایک روپے میں تین
    اس طرح دو روپے میں پانچ گھوڑے پانی پئیں گے۔

    اس طرح صبح کے وقت کا حساب
    2 روپے میں 5 گھوڑے=12 روپے بنتے ہیں

    شام کے وقت بھی
    2 روپے میں 5 گھوڑے=12 بنتے ہیں
    اس طرح گھوڑے والے کے حساب سے 12+12=24 روپے بنتے ہیں


    اب دونوں اپنی اپنی جگہ صحیح ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں