1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏10 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ ڈاکٹر؟؟ جی نہیں۔۔ میں ہارون جی کی طرح نہیں ہوں۔۔ نکلی ڈاکٹر۔۔ پانی والے ٹیکے لگانے والے۔۔:176:
    بس ایسے ہی سب کا خیال رکھنا اچھا لگتا ہے۔۔ ویسے بھی میں نے بھی آپ کی طرح اس فورم سے بہت کچھ سیکھا ہے۔۔ بہت کچھ ملا ہے۔۔ ایک اپنا پن ہے۔۔ تو اپنوں کا خیال تو سب رکھتے ہیں ناں۔۔:sad0126:
     
  2. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    جی بہن ، الحمد للہ اب کافی بہتر ہے ۔ دراصل دو سال پہلے عید الفطر کے موقعہ پر ابہا (جو سعودی عرب کا ایک پرفضا مقام ہے) کے ایک پارک میں غلطی سے پاوں سلپ ہونے کے باعث بایاں بازو درمیاں سے فریکچر ہوگیا ۔ وہیں پر ہی اسکی سرجری ہوئی تھی ۔ آپریشن ٹھیک ہوگیا تھا ، مگر اب سے کوئی چھے مہینے پہلے تازہ ایکسرے کروانے پر معلوم ہوا کہ دو میں سے ایک ہڈی تو بالکل ٹھیک جڑ گئی مگر دوسری ہڈی اتنا عرصہ گزرنے کے بعد بھی جڑ نہیں پائی ، وجہ یہ تھی گزشتہ سرجری میں سرجن سے ایک غلطی ہوگئی ۔ اس نے عین فریکچر پوائینٹ پر سکریو لگا دیا تھا جو کہ تھوڑا آگے یا پیچھے لگنا ضروری تھا ۔
    اس غلطی کو درست کرنے کیلئے دوبارہ سے سرجری کروانی پڑی ، جسمیں کولہے کی ہڈی کا ایک چھوٹا پیس کاٹ کر بازو میں فٹ کیا گیا ہے ۔ تین دن پہلے کے ایکسرے کے مطابق ، اب اس ہڈی کی گروتھ نارمل ہے ، الحمد للہ ۔

    آپ بتائیں کہاں غائب رہی ہیں ، اتنا عرصہ؟ فورم کے دوستوں نے تو آپکی غیر حاضری کے اشتہار جگہ جگہ لگا دئیے تھے ، آپ نے دیکھے ہی ہونگے
    :happy:
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)


    اچھا ویسے میں سمجھ رہا تھا کہ آپ ڈاکٹر ہیں ویسے بھی اب عادت پڑگئی ھے ڈاکٹروں کی دوائیں کھا کھا کر خود ڈاکٹر بن گیا ہوں چھوڑیں ان باتوں کو ہوتا رہتا ھے جی :p

    جی ہاں بالکل آپ نے صحیح فرمایا اس فورم سے مجھے بھی بھت کچھ سیکھنے کو ملا سیکہ رہا ہوں ھارون چاچو اکثر رابطہ کرتے ہیں ملک بلال بھائی کی دوسرے تیسرے دن کال آتی ھے اسی طرح چند ساتھی اور ہیں جو کال کرتے رہتے ہیں ان سے بھت کچھ سیکھنے کو ملا اور اسی طرح الکرم چاچا ہیں اب میں کس کس کا نام لوں یہ ایک درخت ھے اگر ایک پھول کو دیکھیں تو دوسرا کہتا ھے میں اس بھی خوبصورت ہوں
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    خوبصورت بیٹا جی آپ کے اس دھاگے کے چار صفحات باقی ہیں،،
    روز روز اور جلدی جلدی آیا کرو
     
  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    داود الرحمٰن بھائی ، خوبصورت جی صرف فورم کے دوستوں کا ہی نہیں ، بلکہ اپنے چوہوں کا بھی بہت خیال رکھتی ہیں ماشاء اللہ ۔ انہی سے دل لگایا ہوا ہے انہوں نے بقول الکرم انکل ۔
     
  6. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    وعلیکم السلام ۔ شکریہ الکرم جی ۔ اللہ تعالیٰ آپکو خوش رکھے ۔ آپ نے بتایا نہیں کہ کیا ہوا تھا آپکی طبیعت ناساز جو تھی ؟ اب کیسے ہیں ؟
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اففف۔۔ آپ کو تو دوہری تکلیف اٹھانا پڑی۔۔ کوئی حال نہیں ڈاکٹرز کا بھی۔۔ اللہ میاں آپ کو مزید تکلیف سے بچائے۔۔ اور جالدی جلدی آپ ٹھیک ہو جائیں۔۔ آمین۔۔
    ۔۔
    جہاں تک میرے غائب ہونے کی بات ہے تو میرے پاس انٹرنیٹ نہیں تھا ۔۔ انٹرنیٹ ڈوائس ابو کو چاہیے تھی تو ۔۔۔۔ میں رہ رہ گئی بنا انٹرنیٹ کے۔۔ مرا دل نہیں کرا کے میں ان سے کہوں کے مجھے انٹرنیٹ چاہیے۔۔ پھر وہ ایویں پوچھتے کے اتنا کون سا ضروری کام ہے تمہیں انٹرنیٹ پے۔۔ وہ مجھے دلا بھی دیتے۔۔ لیکن میرا دل نہیں کرا بس کے میں ان سے کہوں۔۔ بس پھر صبر کر لیا۔۔ اور ہمارے معاشرے میں تو ویسے بھی لڑکیاں صبر کرنے کے لئے ہی آئی ہیں۔۔ :rona:
    لیکن سیک بات ہے کے میں نے اس فورم کو بہت مس کرا تھا۔۔ سچی سچی بتاؤں تو ایک دن میں روئی بھی تھی۔۔ ایویں دل بھر آیا۔۔ کے سارا دن کام کرتے رہو اور فریش ہونے کے لئے کچھ بھی نہیں۔۔ خیر میرے ماما پاپا نے مجھ پر بہت ساری پابندیاں نہیں لگائیں۔۔ لیکن میں خود اپنے دائرے میں رہنا پسند کرتی ہوں۔۔ کبھی نہیں چاہتی کے کسی کی بات سنوں۔۔
    یہ میں کیا بولے جا رہی ہوں؟؟ اور آپ کتنی توجہ سے پڑھتے جا رہے ہیں؟؟ :a12:
    چھوڑیں جی کوئی اور بات کریں۔۔ ایویں سیریس کر دیا آپ کو ۔۔ اور خود بھی ٹر ٹر بولی جارہی ہوں۔۔ :201:
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اچھا جی :p_aaa:

    مجھے نہیں بتا تھا چلیں آپ نے بتادیا شکریہ اکرم بھائی
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    جی میرا تو پتا نہیں میں کب تک یہاں آ سکتی ہوں۔۔ لیکن دعا ضرور کروں گی کہ اللہ میاں آپ سب کو اکٹھا رکھیں۔۔ اور یہ فورم ایسے ہی محبتیں بانٹتا چلا جائے۔۔ آمین۔۔۔
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    چار صفحات کے بعد کیا ہو گا؟؟ :soch:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آپ ٹھیک ہو جائیں اچھا۔۔
    اللہ کرے آپ بیڈ سے نیچیں اتریں تو سیدھا آپ کا پاؤں کسی چوہے کے اوپر آئے۔۔ پھر آئے مزہ آپ کو۔۔
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اچھا میں اب چلتا ہوں کیونکہ کچھ پھینٹی پڑ چکی ھے

    نماز کا ٹائم ہوگیا ھے پھر کھانا کھانا ھے پھر آؤں گا
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    واپس آ کر بتایئے گا کے آپ کو کس سے پھینٹی پڑتی ہے۔۔
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ویسے پھینٹی سے یاد آیا مجھے میری امی سے بہت پھینٹی پڑتی ہے۔۔ میں نے کچھ غلط ناں بھی کرا ہو تو ان کی روٹی ہضم نہیں ہوتی جب تک مجھے پھینٹی ناں لگائیں۔۔ اور مزے کی بات یہ کے جس دن مجھے پھینٹی ناں لگے اس دن مجھے بھی ایسا لگتا ہے جیسے کچھ ادھورا سا ہے۔۔ میں نے جان بوجھ کر ان کو ستانا ہوتا ہے اور پھر وہ پیچھے پیچھے :p_wife:اور میں آگے آگے۔۔ :car:
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    مجھے تو ابو سے بڑتی ھے بہر حال بچت کافی ہوگئ ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میری طبیعت کچھ غصہ والی ھے اس لیے اکثر ابو سے پھنٹی کھا لیتا ہوں اور کسی سے نہیں ہاں البتہ کبھی کبھی امی سے کھا لیتاہوں باقی میں بھابھیوں کو تنگ کرتا ہوں زردست قسم سے پہر تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ نہ پوچھیں
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    تو اچھے بچے بن جائیں ناں۔۔
    ۔۔
    ویسے مجھے نہیں یاد کے میرے پاپا نے مجھے لاسٹ ٹائم کب مارا تھا۔۔ یعنی کبھی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی بھی ان سے مار نہیں پڑی۔۔
    اور امی نے مار ناں کھاؤں تو میرا کھانا ہضم نہیں ہوتا۔۔ :176:
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    غوری جی۔۔ آپ چپ چپ کیوں ہیں؟؟ :soch:
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں نے اپنی 18 سالہ زندگی میں ابو سے ایک تھپڑ کھایا تھا جو آج تک مجھے یاد ھے اور ہر جگہ میری اصلاح بھی کرتا ھے

    میں امی کو کچھ نہیں کہتا البتہ بھابھیوں کو تنگ کرتا ہوں اور ان ہی سے اپنی فرمائشیں کرتا ہوں
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کوئی مجھے بتا دے کے میں اپنے کمپیوٹر سے اس فورم پر فوٹو کیسے لگا سکتی ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :1-announce::rona:
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یہاں دیکہ لیں
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    جی میں آگیا۔۔۔۔۔۔
    کہاں چپ ہوں
    آپ کی ہر جگہ ایکٹیویٹی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور آپ کا بے ساختہ پن بہت اچھا لگا۔اور بے ساختہ آپ کیلئے دل سے دعائیں نکلیں۔
    اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں اور سدا خوش و خرم رکھیں۔
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یہاں تو "خالص توحید" ہے۔۔ :neu:
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    "یہاں دیکہ لیں" اس لفظ پر آپ کو کلک کرنا ھے کلک کریں
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    دعاؤں کے لئے شکریہ۔۔
    ایسی ہی ہوں میں۔۔ کبھی کچھ برا لگے تو ایڈوانس میں سوری۔۔ مجھے رکھ رکھاؤ نہیں آتا۔۔ سیدھی بات کہہ دیتی ہوں۔۔ جیسی ہوں ویسی ہوں۔۔
    اگر کہیں میں غلط ہوں تو آپ کہہ سکتے ہیں۔۔ مجھے اچھا لگے گا۔۔ سچی۔۔
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    مجھے آپ کی اخلاقیات پہ پورا یقین ہے اس لئے میں متفکر نہیں ۔

    اور آپ بلا جھجھک اپنے انداز سے لکھیں مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ کھری بات کھل کے بیان ہوتو پراثر ہوتی ہے ۔۔۔۔۔
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ابھی دیکھتی ہوں۔۔
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    چلیں کریں چیک پہر بتائیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں