1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏10 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اب خوبصورت کہاں ہے
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    انہوں نے کھانا کھانا تھا اور شاید پھر برتن دھو نے تھے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    پانڈے مانجن والی مائی اے
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ثبوت حاضر ھے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    پانڈے مانجنے والی مائی حاضر ہو
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میں تو آ گئی۔۔ آپ بھی آ جائیں لوگوں کو پانی والے ٹیکے لگانے والے 9 جوان جی۔۔ :176:
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آآآآآآ۔۔ ڈرا دیا۔۔ :horse:
    ہاہاہاہاہاہاہا۔۔:a12:
     
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    کون ڈر گیا اور کس چڑیل سے ڈر گیا
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    غوری جی ڈر گئے اور آپ کی بیٹی سے ڈر گئے۔۔:176:
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    یہ کام کب سے شروع کیا۔۔:6:
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    چاچا جی میں تو نہیں ڈرا :horse:
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    میرے کاموں کو چھوڑیں۔۔ آپ یہ بتائیں کہ آپ اپنا خیال کیوں نہیں رکھتے؟؟ لگ گئی ناں ٹھنڈ؟؟یہ تو اچھی بات نہیں۔۔:120:
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    آج انکل کی طبیعت ٹھیک نہیں اس لئے میرا لڑائی کا موڈ نہیں۔۔ آپ ان کی صحت کے لئے دعا کریں ناں۔۔ :n_please:
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ہاہاہاہاہاہاہاہا
    اوئے میں اب ٹھیک ہوں
    اسی لیے تو یہاں ہوں
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    پکا ناں؟کہیں‌میرا دل رکھنے کے لئے جھوٹی موٹھی کا تو نہیں کہہ رہے ناں؟؟ :neu:
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    الحمداللہ ہر روز دل سے چاچا جی کے لیے دعائیں کرتا ہوں بھت کچھ میں نے چاچا جی سے سیکھا اور جب تک یہاں ہوں ان کی صحبت میں رہوں گا اور سیکھوں گا

    اللہ تعالٰی چاچا جی کو صحت کاملہ عاجلہ مستمر عطا فرمائے آمین
     
  17. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    پکا بیٹا جی ایکد م پکا
    میں اب ٹھیک ہوں
     
  18. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    السلام علیکم ۔ کیسے ہیں الکرم جی ، خوبصورت بہن اور باقی سب لوگ ؟ کافی دنوں سے فورم پر باقاعدگی سے نہیں آسکا ، کچھ مصروفیت کے باعث اور پھر بازو کے آپریشن کے باعث ۔ الحمد للہ اب کافی بہتر ہوں ۔ سب لوگ کیسے ہیں یہاں ؟
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    وعلیکم السلام

    الحمداللہ اللہ کا شکر ھے جس حال میں اس نے رکھا آپ سنائیں بازو کیسا ھے طبیعت کیسی ھے؟؟؟؟

    اللہ تعالٰی آپ کو صحت عطا فرمائے آمین
     
  20. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    داود الرحمٰن بھائی ، آپ کیسے ہیں ۔ سوری پہلے میں نے نہیں دیکھا کہ آپ بھی آن لائن ہیں ۔
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    تھینکس۔۔ بہت اچھی بات ہے۔۔ اس سے پتا چلا کہ ہم یہاں صرف ٹائم پاس کے لئے ہی نہیں آتے۔۔ بلکہ یہ ہماری فیملی ہے۔۔ کتنا اچھا لگتا ہے ناں یہاں۔۔ اپنا اپنا سا۔۔ انکل جی تو مجھے بڑےےےےےےےےےےے اپنے لگتے ہیں۔۔ :hands:
    اور انکل جی آپ سیڈ ناں ہوا کریں۔۔ میں ہوں نا آپ کاخیال رکھنے کے لئے۔۔:sad0126:
     
  22. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    جی الحمد للہ ، اب بہت بہتر ہے ۔ پورا ڈیڑھ مہینہ بازو پر hard bandage لگی رہی ۔ اب دو دن پہلے اتر گئی ہے ۔ اللہ کا بہت بہت کرم ہوگیا ۔ باقی ابھی کچھ ایکسرسائز بتائی گئی ہے ، وہ کررہا ہوں ، اس سے بازو کی حرکت کو نارمل ہونے میں کافی مدد مل رہی ہے ۔
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اللہ میاں آپ کو ہمیشہ صحت مند اور خوش رکھیں۔۔ آمین۔۔:222:
    اور اپنا خیال رکھا کریں پلیززززززززززززززززززز۔۔:n_please:
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    بھائی جان کوئی بات نہیں ہوتا رہتا ھے ایسا

    آپ کی دعائیں ہیں اور اللہ سے بہتری کی امید ھے

    مجھے چھوڑیں اپنا سنائیں بازو کیسا ھے
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    وعلیکم سلام۔۔ جی میں ٹھیک ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں؟؟ کافی دنوں بعد دیکھا آپ کو۔۔ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ آپ کے بازو کا آپریشن ہوا ہے۔۔ اب کیسا محسوس کر رہے ہیں؟؟
     
  26. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اور ہاں ، الکرم جی ، آپ کو کیا ہوا ؟ مجھے بالکل معلوم ہی نہیں تھا ، اوپر پڑھ کر پتہ چلا کہ آپکی طبیعت ناساز رہی ہے ؟ اللہ تعالیٰ آپکو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ، اور ایمان و عافیت میں اور زیادہ ترقی دے ۔
     
  27. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    و علیکم السلام
    محترم اکرم جی
    اب اپ کے بازو کا کیا حال ہے
    اور صیحت کیسی ہے ۔۔ میرے ہم نام کی؟
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    ہممم۔۔ اللہ میاں جلدی جلدی آپ کا بازو ٹھیک کر دیں۔۔ کام کرنے میں بھی پرابلم ہوتی ہو گی۔۔ ڈاکٹرز نے جو ایکسرسائز بتائی اس میں سستی مت کیجیے گا۔۔ پھر جلدی ٹھیک ہو جائے گا۔۔
    http://www.coolpartyshop.co.uk/acatalog/hope-you-get-well-soon-anagram-lg.jpg
     
  29. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    اللہ کریم آپ کو اپنے پیارے حبیب صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے نعلینِ پاک کے تصدق
    شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ۔۔۔ آمین
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت یہاں ہے۔۔ :)

    لگتا ھے ہماری بہن ڈاکٹر ھے :mashallah:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں