1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
    -----------
    پست
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    پست حوصلے والے تیرا ساتھ کیا دیں گے
    زندگی ادھر آ جا،ہم تجھے گزاریں گے

    ساتھ
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے
    میں جانتا ہوں مگر، تھوڑی دور ساتھ چلو
    ----------
    عمر
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اپنی عمر کا گیلا بالن کچھ لمحے تو اور سلگتا
    ایک پہر چوپال تو سجتی تھوڑی دیر تو جلتے ہم

    سلگتا
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دل سُلگتا ہے مگر سوختہ جانی کم ہے
    شعر کیا کہوں کہ طبیعت میں روانی کم ہے
    ----------------
    طبیعت
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ طبیعت ہے تو خود آزار بن جائیں گے ہم
    چارہ گر روئیں گے اور غمخوار بن جائیں گے ہم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    غمخوار
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اس نے کہا ہم آج سے غمخوار ہو گئے
    ہمدردیوں کے سب ہی طلبگار ہو گئے
    اس نے کہا ملائے مری ہاں میں ہاں کوئی
    سب لوگ اس کے حاشیہ بردار ہو گئے
    ---------------
    طلبگار
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دریا بھٹک رہا ہے سمندر کی پیاس سے
    صحرا تو آبجو کا طلبگار بھی نہیں

    آبجو
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہيں
    تو آبجو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہيں
    --------------
    کنارہ
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بھنور، برہم ہوائیں، گم کنارہ کیا بنے گا
    دریدہ بادباں اپنا سہارا کیا بنے گا

    بھنور
     
  11. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہے گردشوں سے مرا ناتا اِس قدر گہرا
    کہ ساتھ ساتھ مری ناؤ کے بھنور جائیں
    (امین عاصمٓ)
    ------------

    ناؤ
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پر
    تہمت تراشتے ہیں ہوا کے دباؤ پر
    ---------
    کاغذ
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تحریر میں سمٹے کہاں ہیں دلوں کے درد
    بہلا رہے ہیں خود کو ذرا کاغذوں کے ساتھ

    تحریر
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا
    کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
    ------------
    پیرہن
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بہار اب کے بہت پیرہن دریدہ سہی
    خزاں کا جشن مناؤ،فغاں رسیدہ سہی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    فغاں
     
  16. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اک دفعہ بکھری تو ھاتھ آئ ھے کب موج شمیم
    دل سے نکلی ھے تو کب لب پہ فغاں ٹھری ھے
    از فیض احمد فیض
    ------------
    موج شمیم
     
  17. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دشت میں، موجِ شمیمِ گُل سے
    تو جو یاد آ یا، بجا یاد آیا
    ٌاحمد ندیم قاسمی
    -----------------
    نیا لفظ: بجا
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ جو شکوےتم کو وطن سے ہیں وہ بجا سہی مرے دوستو!
    مگر ایک بات نہ بھولنایہ تمھارا گھر ہے ارم نہیں

    گھر
     
  19. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے
    میں جس مکان میں رہتا ھوں اسکو گھر کر دے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    معتبر
     
  20. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    محتسب!معتبر ہے کیا یہ خبر
    آپ کا بھی حساب ہوتا ہے؟
    (امین عاصم)

    ---------
    حساب
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    حساب عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے
    تمھیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے
    ------------
    خسارہ
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    خیر'اظہار تمنامیں خسارہ ہی سہی
    صبر یہ کب ہے کہ دیکھیں کہ وہ کیادیتاہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اظہار
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    روکتا ہے غمِ اظہار سے پِندار مجھے
    مرے اشکوں سے چھُپا لے مرے رُخسار مجھے
    --------
    پِندار
     
  24. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ
    تُو بھی تو کبھی مُجھ کو منانے کے لئے آ

    از فراز
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بھرم
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    باغباں تیری عنایت کا بھرم کیوں کھلتا
    ایک بھی پھول جو گلشن میں‌ہمارا ہوتا
    ------------
    باغباں
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ
    قسمت میں قید تھی لکھی فصلِ بہار میں

    صیاد
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    صیّاد تو امکان سفر کاٹ رہا ہے
    اندر سے بھی کوئی مرے پر کاٹ رہا ہے
    -----------
    امکان
     
  28. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    رُک نہ پائے گا ملامت کا یہ طوفان ابھی
    اُس کے آنے کا نہیں ہے کوئی امکان ابھی
    (امین عاصم)
    --------
    ملامت
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وہ بھی اُٹھا کے سنگِ ملامت اُداس تھا
    ہم کو بھی دوستی کے تقدس کا پاس تھا
    ٹھوکر لگی تو آنکھ سے آنسو نکل پڑے
    اک سنگِ رہگزار وفا غرقِ یاس تھا
    --------
    تقدس
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اجسام کی تطہیر و تقدس ہے نظر میں
    ارواح کے حالات پہ نوحہ نہیں کہتے

    حالات
     

اس صفحے کو مشتہر کریں