1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by خوشی, Apr 9, 2011.

  1. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اپنے دیوانوں کو دیوانہ تو بن لینے دو
    اپنے میخانوں کو میخانہ تو بن لینے دو
    جلد یہ سطوتِ اسباب بھی اُٹھ جائے گی
    یہ گرانباریِ آداب بھی اُٹھ جائے گی

    دیوار
     
  2. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    جس کو دیکھو وہی صحرا میں چلا آتا ہے
    راستے میں کوئی دیوار اٹھا دی جائے
    اب تو صیاد کو بھی کوئی سزا دی جائے
    اب قفس ہی میں ذرا آگ لگا دی جائے
    ---------------
    صحرا
     
  3. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    پھر وہی مَیں ہُوں وہی درد کا صحرا یارو
    تم سے بچھڑا ہُوں تو دُکھ پائے ہیں کیا کیا یارو

    یارو
     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نادانی اور مجبوری میں یارو کچھ تو فرق کرو
    اک بے بس انسان کرے کیا ٹوٹ کے دل آجائے تو
    ----------
    نادانی
     
  5. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وائے نادانی کہ وقتِ مرگ یہ ثابت ہوا
    خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا، جو سُنا افسانہ تھا
    میر درد

    افسانہ
     
  6. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
    گلے مل کر بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے
    قتیل شفائی
    ---------------
    بیگانہ
    -----------
     
  7. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وہ بھی رہا بیگانہ ،ہم نے بھی نہ پہچانا
    ہاں اے دلِ دیوانہ ،اپنا ہو تو ایسا ہو

    ہاں
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مِرے ہی گھر میں اندھیرا نہیں ہے صرف جمالؔ
    کوئی چراغ فروزاں کسی کے ہاں بھی نہیں
    --------------------

    تلاش
     
  9. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2012
    Messages:
    33,894
    Likes Received:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آپ محبت کو تلاش کر سکتے ہیں



    آ پ کے پوشیدہ خواب آپکو کیا بتاتے ہیں

    بےوفا
     
  10. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    زنجیر اس کے پاوں میں مجبوریوں کی ہے
    میں اس کو جانتا ہوں ،وہ بے وفا نہیں

    زنجیر
     
  11. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    جو دیکھتے تری زنجیر زلف کا عالم
    اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے
    -----------
    اسیر
     
  12. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ظلم چپ چاپ سہے جاو گے آخر کب تک
    اے اسیرانِ قفس ،منہ میں زباں ہے کہ نہیں

    قفس
     
  13. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہزار اسبابِ راحت ہوں اسیری پھر اسیری ہے
    قفس میں آہی جاتا ہے خیالِ آشیاں پھر بھی
    ------------
    راحت
     
  14. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروم
    اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لئے آ

    گریہ
     
  15. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    حال دل جس نے سنا گریہ کیا
    ہم نہ روئے ہاں ترا کہنا کیا
    یہ تو اک بے مہر کا مذکورہ ہے
    تم نے جب وعدہ کیا ایفا کیا
    ----------
    ایفا
     
  16. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نے
    تو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم

    عہد
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    گلے فضول تھے عہد وفا کے ہوتے ہوئے
    سو چپ رہا ستم نا روا کے ہوتے ہوئے
    -------------------------------------------------------------

    چپ
     
  18. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں‌تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
    تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں

    تماشا
     
  19. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
    تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں
    ----------
    کرم
     
  20. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نہ یہ کرم نیا نہ ستم نیا کہ ان کی جفا کا گلہ کریں
    یہ نظر تھی پہلے بھی مضطرب یہ کسک تو دل میں کبھو کی ہے

    کسک
     
  21. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کسک رہی گر، گنوائیں نیندیں، نہ چین پایا تو کیا کرو گے
    گئی رُتوں نے مِری طرح سے، تمہیں رُلایا تو کیا کرو گے
    -----------
    چین
     
  22. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    غمِ زندگی سے فرار کیا یہ سکون کیا یہ قرار کیا
    غمِ زندگی بھی تو ہے زندگی،جو نہیں ہے چین تو نہیں سہی

    فرار
     
  23. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    فرار مل نہ سکا حبسِ جسم و جاں سے کہ ہم
    طلسمِ خانہ ء تکرار خیر و شر میں رہے
    ------------
    تکرار
     
  24. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دو جہاں دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہا
    یاں آپڑی شرم کہ تکرار کیا کریں

    شرم
     
  25. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وقت سحر یہ کون چمن میں‌آ گیا
    شرم سے شبنم پانی پانی ہو گئی
    ------------
    شبنم
     
  26. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    چمن ميں رخت گل شبنم سے تر ہے
    سمن ہے ، سبزہ ہے ، باد سحر ہے

    رخت
     
  27. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئے
    وہ کون لوگ تھے جو اپنے گھر بھی بھول گئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہکشاں
     
  28. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ذات کی کہکشاں سے ہٹ کر ہے
    وہ جو ضم ہے وجود کے اندر

    وجود
     
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
    اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز ِ دروں
    -------------
    سوز
     
  30. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا
    جا تجھے کشمکشِ دہر سے آزاد کیا

    دہر
     

Share This Page