1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ ۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عفت فاطمہ, ‏10 جولائی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اس میں شکریہ کی کیا بات ھے ہادیہ آپی
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔


    چھوڑیں ان باتوں کو

    خوشخبری سنیں

    لاہور مین بارش ہو رہی ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں کے ساتہ واہ کیا موسم ھے بھت مزہ آرھا ھے
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اچھا جی اب میں چلتا ہوں کیونکہ تایا جان مرحوم کے بیٹے آج عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہو رھے ہیں اس لیے ہم ان کے گھر جا رھے ان کی فلائٹ صبح سحری ٹائم ھے اس وجہ سے ان کو لاہور ائیر پورٹ پر الوداع کرنا ھے
    ساری رات جاگنا پڑے گا
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ سب نے اچھی رونق لگائی ہے
     
  5. الیشہ
    آف لائن

    الیشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2012
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    السلام علیکم!!!!!!!
    کیسے ہیں سب؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    الحمد للہ

    آپ سنائیں
     
  7. الیشہ
    آف لائن

    الیشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2012
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اللہ کا بہت کرم ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    آپ کی آمد آج کل کم کیوں ہے
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    اللہ کے فضل سے ٹھیک ہے ۔ آپ کیسی ہین
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    السلام علیکم
    کیا حال ہیں؟
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    اللہ کا شکر ہے آپ سنائیں
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اللہ کا شکر ہے
    ہم آتے ہیں تھوڑی دیر میں:113:
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    میں تو ٹھیک ہوں پر آپ کے یہاں‌موسم کیسا ہے
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    بہت گرم ہے پوچھیں مت حد سے زیادہ حبس ہے
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    میں بھی آگئی:237:
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    ویلکم ہادیہ ۔
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    آپ کو ہی یاد کیا جارہا تھا ہادیہ جی:)
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    شکریہ لڑکیو............:222:
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    :)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کیسی گپیں ہانکی جارہی ہیں
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    کوئی ہوگا تو بات کروں گی نا
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    السلام علیکم

    کیا حال ہیں سب کے
    پوری رات جاگنے کے بعد اور کچھ دیر سونے کے بعد حاضر خدمت ہوں
    لاہور کا موسم بہت ہی زبر دست کے کل بھی بارش ہوئی اور آج بھی سحری ٹائم زور دار بارش ہو ئی جس کی وجہ سے لاہور کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    پھر تو موجیں لگی ہوئی ہیں آپ کی بھائی
    :serious:
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی ہاں مو جیں تو لگی ہوئ ہیں بس نیند آرہی ھے جب بستر پر جاتا ہوں تو نیند کوسوں دور بھاگ جاتی ھے
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    لگ رہا ہے ایک چکر لاہور کا لگا دینا چاہیے
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    تو تھوڑی دیر لیٹ جائیں کچھ تو سکون ملے گا
     
  27. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    جی ضرور لگائیں جی
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    مجھے بھی اپنے ساتھ لے کے جایئے گا:hands:
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    گھر میں مہمان ہی مہمان ہیں
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ ۔۔۔۔

    اچھا جی مہمان نوازیاں ہو رہی ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں