1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارے یہ کیا چاند نکل آیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مون, ‏12 اپریل 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی مشہور کھڑکیاں تو لاہور کے ایک محلے میں بھی بہت تھیں۔ پھر آپ کو بارسلونا جانے کی کیا ضرورت پڑ گئی؟ :car:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی مشہور کھڑکیاں تو لاہور کے ایک محلے میں بھی بہت تھیں۔ پھر آپ کو بارسلونا جانے کی کیا ضرورت پڑ گئی؟ :car:[/quote:x8nt8ks6]
    کیا کروں میں لاہور کا نہیں ہوں نا :glass:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لاہور کو چھوڑیں۔ آبی جی ۔۔ ہماری اردو کےکی گپشپ میں تو آئیں نا پلیز۔
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کی وجہ سے نہیں ‌آرہے ہیں آبی بھائی۔۔سب کیا دھرا آپ کا ہے۔۔آپ ہی قصور وار ہو۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نور نے کیا کیا؟؟ :soch:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی جی نے ہماری اردو کے صارفین کو ڈرا ڈرا کے بھگانے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔
    دیکھو ہماری نور جی اتنی بھولی بھالی سی ہیں (اوتار)
    اور کاشفی انہیں قصوروار بنا رہے ہیں :119:
     
  7. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آ گیا حکم کریں :glass:
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نئی انٹری؟؟ لیکن نہیں۔۔ آپ تو 10 اپریل 2007 کے ممبر ہیں۔۔ کہاں تھے آپ؟؟ اتنی دیر بعد آئے ہیں؟؟ اور یہ پوسٹ بھی اپنے زمانے کی اقتباس کی ہے۔۔ :soch: :139:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ ضروری نہیں کہ آپ ہر پرانے کو بھی نیا سمجھنا شروع کردیں۔
    ہماری اردو پیاری اردو الحمدللہ شروع ہی سے پررونق رہی ہے۔
    اب چندا بابو کو ہی دیکھ لو۔ کتنے جچ رہے ہیں :bigblink:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    چندا بابو یا چندا ماموں :143:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بابو ہی کہیں جی۔۔۔
    ماموں کہنے والے اور ہوں گے :hasna:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بابو ہی کہیں جی۔۔۔
    ماموں کہنے والے اور ہوں گے :hasna:[/quote:1akvukdy]
    کروا لی نا بے عزتی۔۔ اب جواب بھی دینا نہیں آئے گا۔۔ اور کہہ دو گی کہ آپ سے مریم نمٹے گی۔۔ :takar:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مریم جی ۔۔
    لاحاصل جی بہت معصوم اور بھولی بھالی ہیں۔ ہے نا؟
    آپ کی طرح کھوچل نہیں ہیں
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اسی بات پر یہ لیں۔۔ :hathora: :hathora:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا مت مارو مریم جی ۔
    ابھی بہت کچھ سوچنا ہے۔
    میرا نہیں تو اپنا ہی خیال کرو۔۔ اسی دماغ سے آپکے بہتر مستقبل کےلیے سوچنا ہے :warzish:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے مستقبل کا سوچنے کے لئے میرے والدین ہیں۔۔ اللہ ان کو لمبی زندگی دے۔۔ آمین
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔۔۔ اللہ تعالی سب کے ماں باپ کا سایہ انکے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے۔ اور اولاد کو اپنے والدین کی خدمت کرکے جنت کا حقدار بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین ثم آمین۔۔۔ اللہ تعالی سب کے ماں باپ کا سایہ انکے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے۔ اور اولاد کو اپنے والدین کی خدمت کرکے جنت کا حقدار بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین[/quote:hm2ko1ad]

    آمین آمین ثم آمین۔۔جزاک اللہ
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے یہاں کیا نیا چاند نکل آیا ہے جو سارے اتنی لمبی لمبی اور اچھی اچھی دعائیں کررہے ہیں ؟

    ویسے دعا اچھی تھی۔۔ اس لیے آمین
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    چاند تو اب ربیع الاول شریف کا نکلنے والا ہے

    جس چاند کے نکلنے سے کائنات کا ذرہ ذرہ منور ہوگیا
    جس چاند کے نکلنے سے انسانیت کو رہبر نصیب ہوا
    جس چاند کے نکلنے سے ظلمتیں اجالے میں بدل گئیں

    عید نبوی :saw: کا زمانہ آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لب پہ خوشیوں کا ترانہ آگیا​
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔
    جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
    اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ ویسے یہ بات سچ ہے
    ماہ میلاد النبی :saw: کا چاند نظر آتے ہی ہر مومن مسلمان کا دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے۔
     
  23. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مون یعنی چاند ایک بار پھر حاضر ہے :a191:
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یہ کیا یہ تو واقعی چاند نکل آیا :glass:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واپسی مبارک ہو مون جی !
    ہماری اردو میں چاند نکل آیا ۔ :dilphool:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسا چاند ہے جو 6 ماہ بعد نکلتا ہے؟ :soch:
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مون جی کا چاند ہے جو کہ ہماری اردو کا چاند ہے
    :glass:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مون بھی تو چاند کو ہی کہتے ہیں۔۔ اور چاند مون ہی ہوتا ہے۔۔ لیکن یہ 6 ماہ بعد والا کام ٹھیک نہیں۔۔ چندا جی۔۔ اگر آپ واقعی چاند ہیں تو روز کیوں نہیں نکلتے؟؟ :soch:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ہمارا بھی آج چاند نکلا :glass:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا چاند کہاں؟؟ :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں