1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    جنھیں ملتا ہے اعلی ظرف اور کردار اے غوری
    نہیں کرتے وہ کبھی پرچار اپنی شرافت کا


    شرافت۔۔۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وحشی اُسے کہو جسے وحشت ہے غزل سے
    انسان کی لازوال محبت غزل سے ہے
    ہم اپنی ساری چاہتیں قربان کر چکے
    اب کیا بتائیں، کتنی محبت غزل سے ہے
    --------
    غزل
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں غزل سنا کر اکیلا کھڑا رہا
    سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے

    اکیلا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    محترمہ حریم صاحبہ

    اسلام علیکم:

    میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
    لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

    کارواں



     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وعلیکم السلام

    ہم آندھیوں کے بَن میں کسی کارواں کے تھے
    جانے کہاں سے آئے ہیں جانے کہاں کے تھے

    بَن
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    سانس لینے نہیں دیتا جب شہر کا شور

    خوشبو میں ڈُوبا ہوا بَن یاد آتا ہے


    شور۔۔۔۔
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
    جو چیرا تو ایک قطرہ خوں نہ نکلا

    قطرہ
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    بساطِ عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھی
    سو رہتا ہے بہ اندازِ چکیدن سر نگوں وہ بھی
    رہے اس شوخ سے آزردہ ہم چندے تکلّف سے
    تکلّف بر طرف، تھا ایک اندازِ جنوں وہ بھی
    --------------
    شوخ
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    دل میں پھر گریے نے اک شور اُٹھایا، غالب

    آہ !جو قطرہ نہ نکلا تھا، سو طوفاں نکلا


    طوفان
     
  10. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں



    خدایا یہ کیسا طوفان آج ہمارے دل میں‌اٹھ رہا ہے انیس
    روتا ہوں‌تو آنسو نہی آتے چپ ہوا تو لگ گئی رھم جھم
    :n_TYTYTY:
    رہبر
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کارواں‌سست رہبر خاموش کیسے گزرے گا یہ سفر خاموش
    تجھے کہنا ہے کچھ مگر خاموش، دیکھ اور دیکھ کے گزر خاموش
    ---------
    خاموش
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اٹھ گئے کیسے کیسے پیارے لوگ
    ہو گئے کیسے کیسے گھر خاموش

    لوگ
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
    ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
    تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں
    ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں
    --------
    اسرار
     
  14. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تیرا اسرار سرآنکھوں پر، میں‌ تجھ کو بھول جانے کی
    کوشش کر کے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا


    کوشش
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    صرف تقدیر پہ انسان بھروسہ نہ کرے
    حُسنِ نیت بھی ہو، کوشش بھی ہو، تدبیر بھی ہو
    --------
    نیت
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں

    شوق
     
  17. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نیت شوق بھر نا جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نا جائے کہیں
     
  18. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اب اگلا لفظ ہے "نیت"
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نیّت ہی اگر ٹھیک زمانے کی نہیں ہے
    جلدی تو مجھے بھی کہیں جانے کی نہیں ہے
    ---------------
    زمانہ
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تیرے میرے بیچ زمانہ پڑتا ہے
    دل کو کتنی بار بتانا پڑتا ہے
    ٹھہر گئی ہے بات مقدر پر آ کر
    خود کو یہ اکثر سمجھانا پڑتا ہے
    ------
    قبر
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آنا نہ میری قبر پہ ہمراہِ رقیباں
    مسلمان مردوں کو جلایا نہیں کرتے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سچ
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    سچ تو یہ ہے کہ بنا اس کے گزارا جیون
    یہ بھی سچ ہے کہ بنا اس کے گزارے نہ ہوئے

    جیون
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    محبتوں کے یہ سارے رستے ہی سہل لگتے ہیں ابتدا میں
    تم آج چل تو رہے ہو لیکن کہیں‌ ٹھہرنا بھی سیکھ لو گے


    کسی خلش سے فریب کھا کر تم اپنے جیون کے راستوں سے
    نظر بدلتی ہوئی رتوں کی طرح گزرنا بھی سیکھ لو گے



    ------------

    خلش۔
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے
    غم دل مرے رفیقو! غم رائیگاں نہیں ہے

    رائیگاں
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں





    اسلام علیکم:

    آپ خیریت سے ہیں؟



    اے دل رائیگاں اداس اداس
    پھر رہے ہو کہاں اداس اداس

    --------------

    اداس
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    وعلیکم السلام۔۔الحمد للہ بالکل خیریت ہے کچھ مصروفیت ہے آج کل

    عجیب رت تھی کہ ہر چند پاس تھا وہ بھی
    بہت ملول تھا میں بھی، اداس تھا وہ بھی

    عجیب
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں


    عجیب وضع کا شاعر ہے یہ احمد فراز
    زوق آشفتہ نوایَ نہیں دیتا کچھھ بھی


    ------------
    آشفتہ

     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آباد ہم آشفتہ سروں سے نہیں مقتل
    یہ رسم ابھی شہر میں زندہ ہے کہ تم ہو

    مقتل
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    محترمہ حریم صاحبہ،
    اسلام علیکم
    بہت اچھا لگا آپ کو سائن ان دیکھ کے۔۔۔۔

    جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے
    یہ جان توآنی جانی ہے ، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں

    میدانِ وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں
    عاشق تو کسی کا نام نہیں، کچھ عشق کسی کی ذات نہیں


    -----
    عشق


     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مرضِ عشق کی دوا بھی ہے
    مجھ میں دیکھو تو کچھ رہا بھی ہے؟

    دوا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں