1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏31 جنوری 2009۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    یاد نہیں کیا کیا دیکھا تھا سارے مناظر بھول گئے
    اس کی گلیوں سے جب لوٹے اپنا بھی گھر بھول گئے
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ایک ہیمں آوارہ کہنا کوئی بڑا الزام نہیں
    دنیا والے دل والوں کو اور بہت کچھ کہتے ہیں

    جی کی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لئے بدنام ہوئے
    آج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میں کس وطن کی تلاش میں یوں چلا تھا گھر سے
    کہ اپنے گھر میں بھی اجنبی ہو گیا ہوں آ کر
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میں تجھے کھو بھی زندہ ہوں یہ دیکھا تو نے
    کس قدر حوصلہ ہارے ہوئے انسان میں ہے

    فاصلے قرب کے شعلوں کو ہوا دیتے ہیں
    میں تیرے شہر سے دور اور تو میرے دھیان میں ہے
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میں اس سے بڑی ضبط کی کیا مثال دوں
    وہ مجھ سے لپٹ کر رویا کسی اور کے لیے
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ہم نے محسن سے مل کہ کیا پایا
    مفت میں جی اداس کر آئے

    وہ کچھ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی
    میں اپنی جیت سمجھتی رہی ہار ہونے تک
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    وہ کچھ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی
    میں اپنی جیت سمجھتی رہی ہار ہونے تک
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    تو کبھی جفا کر کے دیکھ تو سہی
    زندگی سے ہار کر جیت جاتے تم کو

    کبھی جدائی کی گھڑی آتی جو زندگی میں
    دوستی کے لئے مرنا بھی سیکھاتے تم کو
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے
    زندہ ہیں، یہی بات بڑی بات ہے پیارے

    بیدادِ عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسد
    جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    تیرے بعد بچا ہی کیا ہے جیون میں
    میں ہوں، بھیگی شام ہے اور تنہائی ہے

    محبت سے فتح کر لیتے ہیں لوگوں کے دلوں کو
    ہم ایسے سکندر ہیں جو لشکر نہیں رکھتے
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کچھ اپنے دل پہ بھی زخم کھاو، میرے لہو کی بہار کب تک
    مجھے سہارا بنانے والو میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    حسرت ِ بوسہ ء کاکل کا کیا ہے یہ علاج
    زخم ِ دل مشک سے اے غالیہ مُو بھرتے ہیں
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کر چکے سلک ِ دُر ِ اشک کا مذکور کہ ہم
    کیسے غمازوں کے منہ دیکھیو تُو بھرتے ہیں
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    شمع پر کچھ نہیں موقوف کہ سارے ظالم
    پانی آگے ترے اے عربدہ جُو بھرتے ہیں
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    تم بدلتے ہو تو بے ساختہ میری آنکھیں
    اپنے ہاتھوں کے لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
    پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی۔
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میں لوٹ آتا تیری سمت ایک لمحے میں
    تیرے لبوں نے میرا نام تو لیا ہوتا
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    دل کی تاک پہ دیے جلانے آؤں گا
    میں تم کو کچھ یاد دلانے آؤں گا

    میرے درد کو تم بھی نا سہہ پاؤ گے
    اپنے آنسوں تمہیں رلانے آؤں گا

    شوق بہت تھا جن گلیوں میں بسنے کا
    وہیں پہ اک دن خاک اڑانے آؤں گا

    میرے تم سے کیسے کیسے رشتے ہیں
    تم کو اک بار اور بتانے آؤں گا

    بجھ بھی جائیں گی یہ سانسیں پھر بھی میں
    روز تمھارے ناز اٹھانے آؤں گا

    جیتنے دوں گا تمہیں ہر بازی اور
    اپنی ہار کا جشن منانے آؤں گا . .
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اک اضطراب مسلسل غیاب ہو، کہ حضور
    میں خود کہوں تو مری داستاں دراز نہیں
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
    اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے

    ہم کو اچھا نہیں لگتا ہم نام تیرا
    کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے

    دل بھی کہ اس شخص سے وابستہ ہے
    جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے

    قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت فراز
    ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    یہ غنیمت ہے کہ ان آنکھوں نے پہچانا ہمیں
    کوئی تو سمجھا دیارِغیر میں اپنا ہمیں
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
    نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    یہ نہیں علم کہاں سامنا اُن سے ہوگا
    یہ تو معلوم ہے ہم کو وہ کہیں ہوتے ہیں
    کیوں نہ ایک جھوٹی تسلّی پر قناعت کرلیں
    لوگ کہتے ہیں عدم خواب حسیں ہوتے ہیں۔
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ہم تو آغازِمحبت میں لُٹ گئے فراز
    لوگ کہتے ہیں کے انجامِ محبت برا ہوتا ہے
     
  25. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    عادل جی خوب رونق لگائی ہے۔
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ششششششششکریہ جبران جی
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل
    سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میں چپ رہا تو سارا جہاں تھا مری طرف
    حق بات کی تو کون کہاں تھا مری طرف
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    دل میں کسی کی یاد کے نشتر اتر گئے
    کتنے ستارے آنکھ سے ٹوٹے بکھر گئے

    آجائیے کہ کو آپ ترسے ہے اب نگاہ
    دیکھا نہیں ہے ہم نے بہت دن گزر گئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں