1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کویت میں‌میلہ نہیں‌ لگتابھائی؟
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نہیں ! اور میں نے تو کبھی پاکستان میں بھی نہیں دیکھا ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میلے پر جلیب اور کھسرے عجیب سا ماحول ہوتا ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :y_thinking:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کیا ہوگیا بس جوانی میں دیکھتے رہے ہیں اور ڈانگیب بھی چلاتے رہے ہیں‌
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    تب میں کہاں تھا ؟
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    [*] کیا آپ کے خیال میں جزبے اظہار کے طالب ہوتے ہیں ؟

    جی ہاں
    [*]آپ اپنے فرصت کے لمحات کیسے گزارتی / گزارتے ہیں ؟

    نیٹ پر
    [*]کیا آپ زندگی کے نازک لمحات میں کسی کو اپنا رازداں بنانے پر یقین رکھتے ہیں ؟

    جی ہاں
    [*]تدبیر اور تقدیر میں سے آپ کس پر یقین رکھتے ہیں ؟

    دونوں پر
    [*]آپ خوبصورتی کے کیا معنی لیتے ہیں اور خوبصورتی کو کس انداز میں دیکھتی / دیکھتے ہیں ؟

    کوئی بھی جو دل کا اچھا ہو ، میرے نزدیک وہی خوبصورت ہے

    [*]آپ عموما کب پریشان ہوتی / ہوتے ہیں ؟

    ڈانٹ پڑتے ٹائم

    [*]صنف مخالف میں اگر صورت یا سیرت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کا انتخاب کیا ہوگا ؟

    سیرت

    [*]آپ خوشیاں کیسے مناتی / مناتے ہیں ؟

    سو کر

    [*]دنیا میں کون سی جگہ ہے جہاں جانے کے لیے آپ ہمیشہ تیار اور بے چین رہتی / رہتے ہیں ؟

    یہ سیکرٹ ہے :p

    [*]حلویات ( میٹھے ) میں آپ کو کیا زیادہ پسند ہے ؟

    کچھ بھی لیکن بس تھوڑا سا

    [*]کسی اجنبی سے ملتے ہی سب سے پہلے آپ کی نظر اس کی شخصیت کے کس پہلو پر جاتی ہے ؟

    آنکھیں

    [*] آپ کی پسندیدہ عادات ؟

    دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں رہنا

    [*]اپنی پسند کا کوئی ایک خوبصورت سا شعر ؟

    کہا مجنوں کی چاہت نے تمہیں لیلیٰ بنا ڈالا
    کہا مجنوں جُنونی کی تو خود معمار ہے لیلیٰ

    [*]کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کو دیکھ کر کسی نے بے ساختہ کوئی شعر پڑھا ہو ؟ اگر ہاں تو وہ شعر یہاں لکھیں ۔

    یس کہا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔

    [*]کوئی ایسا شعر جو اکثر آپ کے لبوں پر رہتا ہے ؟

    مکمل دو ہی دانوں پر، یہ تسبیح محبت ہے
    جو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
    مقرر وقت ہوتا ہے، محبت کی نمازوں کا
    ادا جن کی نکل جائے، قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
    محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو
    اٍسے تکنے، اًسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
    محبت دل کا سجدہ ہے، جو ہے توحید پر قائم
    نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے

    [*]کوئی ایسی خواہش کہ جس کے پورا ہونے کی آپ ہمیشہ آرزو کرتی / کرتے ہیں ؟

    باجماعت نماز

    [*]کیا آپ اپنی شخصیت میں کوئی کمی محسوس کرتی / کرتے ہیں ؟

    لا تعداد

    [*]اگر آپ کبھی بازار جائیں تو کن چیزوں کی زیادہ خریداری کرتی / کرتے ہیں ؟

    کھانے پینے کی

    [*]مذہب ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے ، لیکن پھر بھی کیا آپ بتانا پسند کریں گی / گے کہ آپ کو اپنے مذہب سے کتنا لگاؤ ہے ؟

    بہت زیادہ

    [*]آپ جب کبھی ماضی کی طرف دیکھتی / دیکھتے ہیں تو کیا محسوس کرتی ہیں ؟

    پریشانیاں

    [*]آپ کی مادری زبان کون سی ہے ؟

    پنجابی

    [*]آپ کا برج ( سٹار ) کون سا ہے ؟

    جدی

    [*]صبح اٹھ کر آپ سب سے پہلے آپ کا دل کیا کرنا چاہتا ہے ؟

    چیٹنگ

    [*]آپ کو اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے ؟

    پیلے دانت

    [*]آپ کو اپنے گھر کے کس حصے میں زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے ؟

    میرا بیڈ

    [*]شدید بھوک میں آپ کی کیفیت کیا ہوتی ہے ؟

    صبر

    [*]اپنے مسائل کے ھل کے لیے آپ کس سے رجوع کرتے ہیں ؟

    اللہ سے

    [*]اگر کوئی اپ کو گہری نیند سے اٹھا دے تو اپ کا فوری ردعمل کیا ہوتا ہے ؟

    سونے کا ٹائم ہی کم ملتا

    [*]آپ پہلی ملاقات میں ملنے والے کی شخصیت میں کیا دیکھتے ہیں ؟ ( اس سے ملتا جلتا ایک سوال پہلے بھی ہو چکا ہے )

    بات کرنے کا انداز

    [*]آئینہ دیکھ کر آپ کو اکثر کیا خیال آتا ہے ؟

    بال بڑے رکھ لوں یا چھوٹے یہی سوچتا :soch:

    [*]کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی کی زندگی گزار رہے ہیں ؟ ( آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں )

    نہیں

    [*]آپ خود کو کن لمحات میں بے بس محسوس کرتے ہیں ؟

    جب کسی کی خاطر خود ڈانٹ کھانی پڑ جائے

    [*]آپ کے لیے اپنی زندگی میں کس چیز کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے ؟

    خود اپنے لیے

    [*]کیا اس دنیا میں کوئی ایسا ہے جو آپ کے لیے اپنی جان دے سکتا ہے ؟

    پتا نہیں ، کیونکہ کسی کو اس بارے آزمانہ مجھے اچھا نہیں لگتا ہر کسی کی اپنی مجبوریاں ہوتیں ۔۔

    [*]اگر دعا سے کچھ مل سکتا تو آپ کیا مانگتے ؟ ( آپ اپنی دُعاؤں‌ میں اکثر خدا سے کیا مانگتے ہیں )

    معافی اور ھدایت سب گھر والوں اور دوستوں کے کی تندرستی ، ایمان پر خاتمہ

    [*]کیا آپ کی زندگی میں کوئی شخص آیا ہے کہ جس نے آپ کی زندگی بدل دی ہو ؟

    جی ہاں :159:

    [*]آپ پہلی بار جب کوئی نیا قلم ( پین / پینسل ) استمعال کرتے ہیں‌تو عموما آپ کیا لکھتے ہیں ؟

    کبھی غور نہیں کیا

    [*]زندگی میں کوئی ایسی غلطی یا بھول کی ہو جسے سوچ کر اب آپ کو پشیمانی ہوتی ہے ؟

    ایک بیمار دوست کا حال پوچھنے نہیں گیا اس کو برین ٹیومر تھا

    [*]کیا آپ نے کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا ہے ؟

    عموما غصہ آتا ہی نہیں

    [*]آپ کے خیال میں چند سال بعد آپ کہاں ہوں گے ؟

    انشاءاللہ ، اللہ کے گھر

    [*]آپ کو کس کے ہاتھ کا کھانا بہت پسند ہے ؟

    امی کا

    [*]صبح ناشتے میں آپ کیا زیادہ پسند کرتے ہیں ؟

    چائے

    [*]آپ کا مزاج کب اور کیوں‌ خراب ہوتا ہے ؟

    جب میں نیٹ پر بیٹھا ہوں اور کوئی بلا وجہ ڈسٹرب کرے

    [*]اگر آپ کو کبھی آلہ دین کا چراغ مل جائے تو آپ کیا خواہش کریں گے ؟

    پوری دنیا کی سیر

    [*]آپ کے خیال میں ہمارے ملک میں کون سی تبدیل ناگزیر ہے ؟

    سیاسی موسم

    [*]آپ کا پسندیدہ کھیل کون سا ہے اور آپ اسے کیوں‌پسند کرتے ہیں ؟

    کوئی بھی نہیں

    [*]آپ کے خیال میں خواتین پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کہ مرد حضرات پر ؟

    دونوں پر

    [*]آپ کا قسمت کے فیصلوں پر کتنا یقین ہے ؟

    100%
    [*]آپ کے خیال میں آپ کی شخصیت میں کیا تبدیلی ضروری ہے ؟

    سنجیدگی

    [*]کوئی ایسی دُعا جو آپ اکثر اللہ تعالی سے کرتے ہوں ؟

    استغفراللہ

    [*]کیا کبھی آپ پر الہامی کیفیت ہوئی ہے ؟
    ...................
    پتا نہیں لیکن میرے بہت سارے خواب سچے ہوتے الحمدللہ

    [*]کام سے / اسکول و کالج سے / بازار سے وآپس گھر پہنچ کر آپ پہلی خواہش کس چیز کی کرتے ہیں ؟

    جلدی جلدی رات ہو جائے اور مجھے کوئی کام نہ کہے :p

    [*]موت کے بارے میں آپ کیا عقیدہ ہے ؟

    موت کو یاد رکھو لیکن اس کی طلب نہ کرو

    [*]آپ کیسی تقریبات میں جانا پسند نہیں کرتے ؟

    جہاں میں ذہنی طور پر مطمعن نہ ہوں

    [*]آپ کے خیال میں سائنس کی سب سے بہترین ایجاد کیا ہے ؟

    میرا لیپ ٹاپ :baby:

    [*]آپ جھوٹ کب بولتے ہیں ؟

    جب کوئی اپنی غلطی پر شرمندہ ہو اور اس کا الزام اپنے سر لینا ہو تب جھوٹ بول لیتا ہوں
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    عثمان حید بھائی بہت اچھا لگا آپ کا انٹرویو پڑھ کر
    خوش رہیں، آباد رہیں۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    شکریہ عثمان حیدر بھائی ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میری طرف سے بھی
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    السلام علیکم
    :p_rose123:مبارک ہو آپ نے پرچہ پورہ حل کر لیا وہ بھی بہت یمانداری سے اس لیے آپ کو بھی کامیاب کیا جاتا ہے
    :n_Congratulations:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بلال بھائی آپ بھی جواب دیں یہاں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کیا پوچھنا ہے ؟؟؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہی کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے کیوں‌نہیں مانتے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ تو لاتوں والوں سے یا باتوں والوں سے پوچھنا چاہیے۔
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نعیم بھائی آپ بھی پہلا صفحہ دیکھنا بھول گئے ؟؟؟
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہاں بھی باتیں
     
  18. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :n_please:
    یہاں یہی ھوتا ہے
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی نہیں یہاں سوال کے جواب بھی دئے جاتے ہیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کوئی نئے سوال
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی ٹھیک ہے دچھ دن میں حاضر ہو جائیں گے نئے سوال بھی
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جلدی کریں مجھے اور بھی کام ہیں
     
  23. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آچھا آپ تو بڑے کامدار بندے ہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بُندے تو لڑکیوں کے کان میں ہوتے ہیں
     
  25. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟راحت تسنیم
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟کچھ نھیں
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ بہت اچھا( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟گپ شپ کیونکہ گپ شپ کرنامجھے اچھالگتاھے
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟ساناجی ھارون بھائی نعیم بھائی
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟نعیم بھائی
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟ حاضری والی
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟جھولا
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟ریڈ گہرانیلا
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟بریانی اور کریم چاٹ
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟گلاب
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟سردیاں
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔خاموش طعب
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟ پسندیدہ پھول والا‏.================
    ‏@@@@@@@@@@@@‏‎ ‎
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    السلام علیکم
    روشنی جی آپ نے سارے سوالوں کے جواب بہت ہی ایمان داری سے دئے ہیں اسلے آپ کو اس پر چے میں کامیاب کیا جاتا ہے حالاں آپ نے دو سوال کے جوان چھوڑ دئے ہیں پھر بھی آپ کا میاب ہو تی ہیں:1-announce:
    :dilphool::dilphool::n_Congratulations::dilphool:
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اتنے سارے سوال:176:
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ تو تھوڑے سوال ہیں اس کے بعد صرف 57 سوالات اور بھی ہیں
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ابھی تو صرف 15 سوال ہی تو ہیں
    آپ پہلے ہی مرحلہ پر ان کو ڈر نہ دئیں:horse:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ رنگ میں نے کبھی نہیں دیکھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں