1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 نومبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میری لاٹری ضرور نکلے کی بس ذرا ٹکٹ لے لوں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں نے آپ کو لاٹری والا ٹکٹ دینا ہی نہیں۔
     
  3. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    اگر میری لاٹری نکل آئی تو میں سب سے پہلے اپنی ساری فیملی کو لے کر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں حاضری دون گا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    امید ہے آپ کی نہیں نکلے گی
     
  5. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    کیوں جی میری لاٹری کیوں نہیں نکلے گی
     
  6. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ایک شخص کی ایک کڑوڑ کی لاٹری نکلی کمپنی نے سوچا کے اچانک بتایا تو مر ہی نا جاے انہوں نے ماہر نفسیات کو اس کو بتانے بھیجا ڈاکٹر نے کافی باتیں کرنے کے بعد کہا فرض کرو تمہاری ایک کڑوڑ کی لاٹری نکل آے تو؟ اس غریب شخص نے کہا کے میری اتنی قسمت کہاں ڈاکٹر نے کہا فرض کرو کے نکل ہی آے تو؟ تو وہ شخص بولا میں آدھے آپ کو دے دوں گا
    اس کی یہ بات سن کے ڈاکٹر خود مر گیا
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    تو لاٹری کسی کی نہیں نکلنی چاہیےےےےےےے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    بلکل ۔
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    اچھا آپ بھی میری طرح لاٹری کے خلاف ہیں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    وہ تو میں نے اس لڑی کے ابتداء میں ہی بتا دیا تھا ۔
    میں لائڑی یا اس قسم کی ہر چیز کو جائز نہیں سمجھتا ۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں سلیمی تروک خرید لوں گا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    اور اگر حسن نے بیچنے سے انکار کر دیا تو ؟
     
  13. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    تو ریٹ بڑھا دیں گے 3300 کر دیں گے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ساتھ ایک ٹافی دے دیں گے :bigblink:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ریٹ خراب نہ کریں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پہلے ہی آپ لوگوں نے میرا اور احمد بھائی کا احمد بھائی کی فیکٹری کا سودا خراب کیا ہے ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    2---------12 کرلیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں معصوم سا بندہ ہوں‌ جو سودا ایک بار خراب ہو جائے میں وہ 2---12 نہیں کرتا
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    یہ تو کھوچلانہ عادت ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    عادت تو پھر عادت ہے نا ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    یعنی آپ یکا دماغ بدلناہی پڑے گا
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پورے فیصل آباد کو شوارمے کھلا دوں‌گی۔۔
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    لاہور نہیں بھیجیں گی :confused:
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ایک کروڑ میں فیصل آباد ہی پورا ہو جائے تو بڑی بات ہے۔۔ :(
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    فیصل آباد کی آبادی کتنی ہے
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    کیا پتا مجھے۔۔
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پھر کیسے حساب کر لیا ایک کروڑ میں‌فیصل آباد ہی پورا ہوگا
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    وہ۔۔ میں۔۔ دراصل۔۔ ہوا یوں۔۔ میں‌نے نا۔۔ کچھ نہیں۔۔ پتا نہیں۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    آپ تو خاصی کنفوژ ہیں :sad0126:
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ہوں نہیں۔۔ ایکٹنگ کر رہی ہوں۔۔ :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں