1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نوری, ‏16 اپریل 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    جزاک اللہ سانا جی
     
  3. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    کس قدر رعح پر سما ں ہے
    میرے آقا کا مسکن جہاں ہے

    اڑکے پہونچوں در مصطفٰے پر
    اسیی پرواز مجھ میں کہا ں ہے

    ان کی عظمت کا کیا ہے ٹھکا نہ
    جس کے صاقہ میں سارا جہاں ہے

    ہے بھروسہ بلائیں گے آقا
    ذکر ان کا جا درد زباں ہے

    جزبہ عاشقی بو لتی ہے
    طاقت نعت گوئی کہاں ہے

    کب بلاؤ گے چوکھٹ پہ اپنی
    فاطمہ اب تر نیم جاں ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    جزاک اللہ خیر نوری بہن۔ خوبصورت نعت شریف ہے۔

    لفظ۔۔۔ رعح۔۔ کیا کیا معنی ہے ؟
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    نعت
    یاد جب مجھ تو مدینے کی فضا آتی ہے
    سانس لیتا ہوں تو جنت کی ہوا آتی ہے

    خاک چھانے تو عشق نبی کی چھانے
    ذرے ذرے سے یہاں بوئے وفا آتی ہے

    غم احمد میں میرے دل سے نکلتا ہے دھواں
    یا امنڈ تی ہوئی کعبے سے گھٹا آتی ہے

    روضہ پاک پہ سب ضبظ نفس کرتے ہیں
    اس گلستاں میں دبے پاوں صبا آتی ہے

    یاد جب مجھ کو مدینے کی فضا آتی ہے
    سانس لیتا ہوں تو جنت کی ہوا آتی ہے
     
  6. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    [​IMG]

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    [​IMG]

    یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو
    پڑھ کر نبی کی نعت لحد میں اتار دو
    [​IMG]
    دیکھا ابھی ابھی ہے نظر نے جمال یار
    اے موت مجھ کو تھوڑی سی مہلت ادھار دو
    [​IMG]
    سنتے ہیں جانکنی کا ہے لمحہ بہت کھٹن
    لے کر نبی کا نام یہ لمحہ گزار دو
    [​IMG][​IMG]
    گر جیتنا ہے عشق میں لازم یہ شرط ہے
    کھیلو اگر یہ بازی تو ہر چیز ہار دو۔
    [​IMG][​IMG]
    یہ جان بھی ظہوری نبی کے طفیل ہے
    اس جان کو حضور کا صدقہ اتاردو

    [​IMG]

     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    نعت

    پڑھتا ہوا محشر میں جب صل علٰے ایا
    رحمت کی گھٹا اٹھی اور ابر کرم چھایا

    جب وقت پڑا نازک اپنے ہوئے بیگانے
    ہاں کام اگر آیا تو نام ترا آیا

    پرسش تھی گنا ہوں کی اور یاس کا تھا عالم
    بےکسی کی خبر لینے محبوب خدا آیا

    یہ نام مبارک تھا یاحق کی تجلی تھی
    دم بھر میں ہوا فاسق ابدال کا ہم پایا

    چرچے ہیں قرشتوں میں اور رشک ہے زاہد کو
    اس شان سے جنت میں شیدائے نبی آیا

    فاسق کی ہے یہ میت پر ہے تو تری امت
    ہال ڈال تودے اپنے دامن کا ذرا سایا
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    جزاک اللہ خیر
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    شکریہ ۔
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    [blink]جزاک اللہ [/blink]
    بہت خوب سانا جی
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    شکریہ تانیہ بہین
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    نعت

    جس جگہ احمد مختار کا نام آتا ہے
    وہیں جبریل امیں لے کے سلام آتاہے

    دل بے تاب ٹھہر! اے دل بےتاب ٹھہر
    باادب باش کہ طیبہ کا مقام آتا ہے

    دیکھئے رحمت کونین نوازیں کیسے
    بن کے محتاج کرم شوق تمام آتاہے

    روح دھل جاتی ہے روتاہوں جو یادشہ میں
    اشک جو آنکھ سے گرتاہے وہ کام آتاہے

    اے دل! اب وقت ہے پیری کامدینے پہنچیں
    آشیانے میں پرندہ سر شام آتاہے

    رومی وجامی وسعدی ہی یہ موقوف نہیں
    انکے مداحوں میں مظہر کا بھی نام آتاہے


    جناب حافظ مظہرالدین مظہر
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    جزاک اللہ خیرا ۔۔ بہت خوبصورت
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    بہت خوب :222: جزاک اللہ خیر
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف


    اللہ نے رحمت کے اشاروں سے نوازا
    دنیا کو محمد کے نظاروں سے نوازا

    اے پاک نبی آپ کی سیرت کی مہک نے
    نفرت کو محبت کی بہاروں سے نوازا

    تو حید کی کرنوں سے اجالا ہے دل
    دنیا کی شب تارکو تاروں سے نوازا

    انسان کو انسان کی تو قیر بتا دی
    بے کس کی نواؤں کو سہاروں سے نوازا

    انسان کو انسان کی تو قیر بتادی
    بے کس کی نواؤں کو سہاروں ست نوازا

    اللہ رے وہ عرش معلٰی کا مسافر
    رہرو کو نئی راہ گزاروں سے نوازہ

    محمود :saw: مرا رہبراعظم ہے وہ جس کا
    کشتی کو تلاطم میں کناروں سے نوازا


     
  16. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    ذکر نبی دا کردیاں رہنا چنگا لگدا اے
    ایس بہانے رل مل بہنا چنگا لگدا اے

    مسجد نبوی دے وچ جانا ، نکڑے ہوکے بہہ جاناں
    روضے پاک نوں تکدیاں رہنا چنگا لگدا اے

    آل نبی دی عزت خاطر وچ اکھاڑے دے
    شیخ جنید دا جان کے ڈھیناں چنگا لگدا اے

    اچے بول نہ بول ظہوری رب دے بندے کہہ گئے نیں
    نیویں پا کے ٹر دیاں رہنا چنگا لگدا اے
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    جزاک اللہ خیرا
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت شریف

    سبحان اللہ :flor: جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں