1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 مئی 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سارےلوگ آج کل فورم پر کیوں کم آرہےہیں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    رمضان کریم ہے نا ۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    رمضان ہے تو کیا سارے کے سارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سارے کے سارے تراویح پڑہنے گئے
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سارے تو نہیں مگر چند ایک کو وہاں بھی انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    چند لوگ چندہ اکٹھا کررہے ہیں
     
  7. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    چندہ کون اکٹھا کر رہا ہے مجھے بھی بتایں۔
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کیوں آپ نے بھی اکٹھا کرنا ہے یا دینا ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    نہ لینا ہے نہ دینا ہے چھین کر بھاگیں گے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    آپ لوگ یہ کیسے کیسے پلان بنا رہے ہیں ؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    گرو جی یہ آپ کے بتائے ہوئے ہیں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اب اس بات سے میں کیا بات نکالوں ؟
     
  13. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بات نکالنی کیا ہے سچی سچی بتا دیں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    سچی سچی تو یہ ہے کہ چاچا جی نے میری دوسری شادی کروانے کا وعدہ کیا تھا ، مگر اب ان کا اپنا دل بھی کرنے لگا ہے ۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    دل کے بہلانے کو خیال اچھا ہے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    صرف دل کو مت بہلائیے ، اس معاملے میں کچھ پیش رفت بھی کیجئے ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    پہلے بھائی جان اور میری بہو سے تحریری اجازت نامہ لے کر دو
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    تحریری سے یاد آیا کہ نکاح تو بنا تحریر کے بھی ہوجاتا ہے نا ؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    نکاح تو بغیر مولوی کے بھی ہوجاتا ہے
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کاش بغیر بیوی کے بھی ہو سکتا :201:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کچھ بے ہودہ انسان بیوی کے بغیر بھی















    کرلیتے ہیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    گوروں میں وہ بھی ہوجاتا ہے :201: :201: :201:
    کہیں تو کہیں بات چلاؤں :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کوئی نئی بات شروع کریں ۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    نویں نو دن پرانی بات 100 دن
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کوئی اس سے بھی پرانی بات ! جو صرف آپ کو ہی معلوم ہو ۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اگر میں نے وہ بات بتادی تو آپ کی شو تھراپی کا امکان ہے
     
  27. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    تو پھر بات سے بات کیسے نکلی گی اگر آپ بتاے گے ہی نہین تو
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کچھ باتوں کا پردہ رکھنا ضروری بلکہ مجبوری ہوتی ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اپنی کسی مجبوری کا ہی ذکر کر دیں جو ازحد ضروری ہو گئی تھی ۔
     
  30. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    انجان سے یاد آیا کہ انجان ہیں ہم تم اگر انجان ہیں آنکھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں