1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہا ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا ہا
     
  2. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌ*************************************************
    ایک ماں نے بچے کو بولا بیٹا ایک بسکٹ کھاوں۔ پھر ھاتھ دو لوں تو بچے نےھاتھ دو لیا۔ پھر ماں نے کھا بیٹا ایک اور بسکٹ کاؤں پھر پاؤں دو لو۔ پھر ماں نے کہ چھرہ دو لوں پھر ایک اور بسکٹ کھاؤں بچے نے بولا میرے کو بسکٹ کا ڈبہ دو میں نھاتا ھوں۔
     
  3. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ماں نے بچے کو بولا بیٹا ایک بسکٹ کھاوں۔ پھر ھاتھ دو لوں تو بچے نےھاتھ دو لیا۔ پھر ماں نے کھا بیٹا ایک اور بسکٹ کاؤں پھر پاؤں دو لو۔ پھر ماں نے کہ چھرہ دو لوں پھر ایک اور بسکٹ کھاؤں بچے نے بولا میرے کو بسکٹ کا ڈبہ دو میں نھاتا ھوں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    اچھا لطیفہ ہے عابد بھائی ۔ :201:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    اچھے لطیفے ہیں ہاہاہاہاہاہہااہ
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان : یارا آج پھر جمعہ کی نماز نہیں پڑھ سکا
    دوست : لیکن آج تو تم دو گھنٹہ پہلے ہی مسجد چلے گئے تھے
    پٹھان : گیا تو دو گھنٹہ پہلے ہی تھا ۔ امام صاحب نے کہا کہ اپنے اپنے فون بند کر دو ۔ تو میں گھر فون بند کرنے چلا گیا ۔
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک خان صاحب کا بچہ بیمار تھا وہ اسے لیکر ڈاکٹر کے پاس گئے
    ڈاکٹر نے چیک اپ کرنے کے بعد دوا دی اور کہا

    خان جی ؛بچے کا پیٹ خراب ہے اس لئے اسے پانی دینے سے پہلے اسے ابال لیں


    خان صاحب بولے









    ڈاکٹر صاحب وہ تو ٹھیک ہے

    ٌلیکن ابالنے سے بچہ مر تو نہیں جائے گا
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان نے گھر جا کے اپنی بھابھی کو خوب مارا کسی نےپوچھا بھابھی کو کیوں مار رہے ہو وہ بولا

    یہ روز میرے دوست سے فون پہ بات کرتی ہے ، میں اپنے دوست کو جب بھی پوچھوں کس سے بات کر رہے ہو فون پہ تو وہ کہتا ہے ""تیری بھابھی سے
     
  9. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ھاھاھاھاھاھاھھا کیا بات ہے :a180:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    نعیم خان ۔ مانا کہ پانی ابالنے جراثیم مر جاتے ہیں مگر ان کی لاشیں تو پانی کے اندر ہی رہتی ہیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :212:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    بیان دیکر پریشان کیوں ہوجاتے ہیں آپ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    بھولا بھالا ہوں‌۔ اگر رحمان ملک جیسا ہوتا تو مُکر جاتا ۔ :201:
     
  14. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ارےےےے
    آپ لوگ بھی پٹھان بھائیوں جیسی باتیں کر رہے ہیں۔ :a12:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    محمودالحق خان اپنے چھوٹے بھائی کی پٹائی کررہے تھے میں نے وجہ پوچھی تو بولے
    یارا حکیم نے بولا ہے اس کو دوائی کوٹ کے دینا اے
     
  16. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہارون رشید خان سمندری بازار میں اپنے گہرے دوست دینار خان کو دیکھ کر خوشی سے پھولے نہیں سمائے ۔ جو کندھے پر بیٹھے ولائتی طوطا سے گفتگو فرما رہے تھے ۔ ہارون خان نے دینار خان سے بھولے پن میں پوچھا یہ کون سا جانور ہے ۔ طوطا فورا بول اٹھا بھولے بادشاہ یہ تمہارا دوست دینار خان ہے ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہا
     
  18. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان اخبار بیچتے ہوئے ۔یو بی ایل مر گیاہے
    ۔یو بی ایل مر گیا ہے
    ایک آدمی نے پوچھا خان صاحب ۔ یو بی ایل تو بنک کا نام ہے وہ
    کیسے مر گیا
    ۔
    پٹھان پولا یار تم تو مجھ سے بھی زیادہ بے وقوف ہو
    میرا مطلب ہے ۔ اسامہ بن لادن مر گیا ہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :a165: ہاہاہاہاہاہاہاہ:p_banana: جی او خان جی
     
  20. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان وہ سامنے ٹیبل پر جو آدمی بیٹھا ہوا ہے وہ ہمارا دشمن ہے
    دوست : مگر وہاں تو چار آدمی بیٹھے ہوئے ہیں
    پٹھان: وہ جس نے سفید رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں
    دوست: وہ تو اُن چاروں نے سفید رنگ کے کپڑے پہن رکھے ہیں
    پٹھان: یار وہ جس کی مونچھیں ہیں
    دوست: خان صاحب وہ تو ان چاروں کی مونچھیں ہیں
    پٹھان نے غصے میں آ کے پستول نکالی
    ان میں سے تین آدمیوں کو گولی مار کے بولا یہ جو بچ گیا ہے یہ امارہ دشمن ہے
     
  21. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان سائیکل کا بریک ہاتھ میں اٹھائے ناچ رہا تھا
    دوسرا پٹھان اہ خوچا یہ کیا کرتی ہے
    ۔
    ۔
    پہلا پٹھان ( بریک ڈانس
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    بالکل صحیح وضاحت فرمائی ۔ :a180:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان صاحب کسی جگہ مہمان گئے پہلی رات خوب ڈٹ کے سوئے جبکہ اگلی رات سونے کا نام نہیں‌لے رہے تھے۔ آدھی رات گذر گئی ۔ بس کمرے میں ٹہلے جارہے ہیں۔ میزبان نے تنگ آکر پوچھا ۔ "خان صاحب ! کیا بات ہے آج آپ سوتے کیوں نہیں ؟"
    پٹھان صاحب بولے : "اوئے کل رات خواب میں‌امارا دشمن گلباز خان آیا تھا امارہ اس سے لڑائی ہوگیا۔ ام نے اسکو خوب مارمار کر بھگا دیا۔ جاتے ہوئے وہ کہہ گیا "اوئے خانا۔ کل ہم اپنا ساتھ بندے لے کر آئے گا اور بدلہ لے گا۔بس اسی واسطے آج ہم سو نہیں رہا "
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہا ضرور کوئی بھولا بھالا خان ہوگا
     
  25. sarket
    آف لائن

    sarket ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2010
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان غلطی سے سمندر میں گر گیا
    جب ڈوبنے لگا تو اس کے ہاتھ میں ایک مچھلی آئی
    اُس کو باہر پھینکتے ہوئے بولامیں تو ڈوب ہی رہا ہوں تم تو اپنی جان بچاوُ

    :121:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک پٹھان موبائل کمپنی میں انٹرویو کے لئے گیا ،پہلے ہی سوال کے جواب پر پٹھان کو وہاں سے نکال دیا گیا۔
    سوال یہ تھا:
    سب سے مشہور نیٹ ورک کس کا ہے؟
    پٹھان:‌القاعدہ
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    :p_banana: بہت ودھیا ۔ :p_banana:
     
  28. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    ایک دفعہ ایک پٹان شہر آیا اور ایک پَبْلِک پارک میں بیٹھ گیا وہاں اسے تین ہینڈ گرنیڈ بمب ملے
    وہ بے چارہ پٹھان اس کو کیا معلوم کے یہ بمب ہے اس نے بمب کی پن نکالی اور اسکو اپنے دانتوں پے ملنا شروع کردیا اور کہنے لگا " " بہت مزیدار ہے بھائی بمب تُو " " اتنے میں ایک شہری وہاں سے گزرا اسنے دیکھا کے پٹھان اس کو اپنے دانتوں پے مل رہا ہے تُو اس نے کہا پٹھان سے یہ کیا کر رہے ہو بمب چل جائے گا ، ، " " پٹھان " " پھر کیا ہوا صاحب میرے پاس بیگ میں دو اور ہیں " " " "
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پٹھان لاہور ریلوے سٹیشن کی انفارمیشن پر گیا اور لاہوریے اسٹیشن ماسٹر سے پوچھا :"اوئے صاب جی! تین بجے والا گاڑی کب آئے گا ؟"
    لاہوریا اسٹیشن ماسٹر (مسکراتے ہوئے):" خان صاحب 2 بج کر 60 منٹ پر "
    خان صاحب خود کلامی کرتے ہوئے بولا :"ام پہلے ہی سمجھ گیا تھا کہ گاڑی کا ٹائم تبدیل ہو گئی ہے "
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان بھائیوں کے لطائف

    پوچھنے والا ضرور بلور ہے وزیر ریلوے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں