1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا دعوت نامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2006۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اچھا جی ۔ لیکن میں نے آپ کو معلومات دی ہیں حاصل تو نہیں کی ۔مجھے علم ہے یہ لاحاصل ہے ۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اسی لیے وقت ضائع کرنا ضروری نہیں سمجھا :wink: :p :wink:
     
  3. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ اللہ
    سیدھا سیدھا کہیں نا
    انگور کھٹے ہیں :lol:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ وقت گیا جب انگور توڑ کر کھانے پڑتے تھے۔ آجکل ہر چیز گھر کے باہر ریڑھی پر مل جاتی ہے۔ ذائقہ چکھو، پسند آئے تو قیمت ادا کرو اور گھر لے آؤ۔

    یہ لومڑیوں اور بلیوں والے کام ہم مرد حضرات نہیں کرتے 8)
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وہ وقت گیا جب انگور توڑ کر کھانے پڑتے تھے۔ آجکل ہر چیز گھر کے باہر ریڑھی پر مل جاتی ہے۔ ذائقہ چکھو، پسند آئے تو قیمت ادا کرو اور گھر لے آؤ۔

    یہ لومڑیوں اور بلیوں والے کام ہم مرد حضرات نہیں کرتے 8)[/quote:2908gxvf]

    نعیم بھائی ۔ ہماری اردو کے سارے مردانہ کنوارے دوستوں کو آپ پر بجا طور پر فخر ہے۔

    آپ ہمیشہ مخالفین کو ناکوں چنے چبوا دیتے ہیں 8)
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دوست دوستوں کی تعریفیں ہی کرتے ہیں چاہے جھوٹی ہوں :twisted:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری شاعری کی تو آپ بھی بہت تعریفیں کرتی ہیں۔

    تو کیا آپ خود کی بھی اس “ کیٹگری “ میں‌ شامل کرنا چاہتی ہیں ؟؟ :p
     
  8. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    او نعیم کاکا چھوڑ ان سب کو میں تیرے لئے کڑی ڈھونڈتی ہوں
    کل میں تجھے ایک سوال نامہ دوں گی وہ میرے پتر نے حل کر دینا ہے
    جیسی چاہتے ہو ویسی مل جائے گی
    اب میرا پتر وعدہ کر کے پریشان نہیں ہوا کرے گا
    چل کر خالہ سے پرومس؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خالہ خود آپ کا سٹیٹس کیا ہے ؟ یعنی کوئی خالو وغیرہ ہے یا خالی ہیں ؟؟؟ :p
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خالہ خود آپ کا سٹیٹس کیا ہے ؟ یعنی کوئی خالو وغیرہ ہے یا خالی ہیں ؟؟؟ :p[/quote:3m0bkbj4]

    توبہ توبہ ۔ نعیم صاحب سے تو بات کرنا بھی خالہ کو مہنگا پڑ رہا ہے۔ وہ انکا رشتہ کروانے کے چکر میں ہیں اور یہ انہی کا سٹیٹس معلوم کرنے چل پڑے :84: :shock: :84:
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    خالہ خود آپ کا سٹیٹس کیا ہے ؟ یعنی کوئی خالو وغیرہ ہے یا خالی ہیں ؟؟؟ :p[/quote:21lx2gc3]
    نہایت ہی کھوچلانہ سوال ہے ۔ :wink:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم نے لکھا ہے۔۔۔۔۔

    دیکھا خالہ جی میں نے کیا بولا تھا۔۔۔۔۔!؟ میری مانیں تو آپ بھی ہشیار ہی رہیں :84:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کمال ہے۔ آپ لوگوں‌نے تو سکینڈل ہی بنا دیا۔

    میں نے تو یونہی خالہ سے حال احوال پوچھنے کے لیے خالو کا بھی پوچھ لیا تھا۔

    اب یہ اور بات ہے کہ میں بھولا بھالا ہونے کی وجہ سے سیدھے سادھے الفاظ استعمال کر بیٹھا :p :oops: :p

    ویسے خالہ کا کوئی چکر لگتا ہے۔ جبھی تو لوٹ کر نہیں‌آئیں۔ لگتا ہے خالو کا کوئی بندوبست کر کے ہی آئیں گی :twisted:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چکر کے بارے میں تو آپ بتائیں نعیم بھائی :lol: آپ نے اسٹیٹس پوچھا تو خالہ غائب۔ لگتا ہے خالو کو کنارے لگا کر ہی آئیں گی اب :wink:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطبل ہے اب ہمیں اپنی فکر چھوڑ کر پہلے “خالہ “ کےلیے خالو کی فکر کرنا پڑے گی ؟؟ :84:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سلام خالہ
    خدا کے لئے کہیں نعیم صاحب کا رشتہ کروا دو 500 روپے مجھ سے لے لینا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منہ دکھائی کی سلامی تو مجھے دینے پڑے گی نا ؟؟ :84:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سلامی میں فوجیوں والا سلوٹ مار دیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل فوجیوں کا ذکر نہ کریں جناب ۔ اسلام آباد سے کوئی نئے آرڈر آجائیں گے۔

    چپ چاپ میری شادی ہو جانے دیں۔ پھر جو مرضی بولتے رہنا۔

    ہاں تو لاحاصل جی ۔ کیا قیمت لگائی آپ نے ہمیں رشتہء ازدواج میں باندھنے کی ؟؟؟ :twisted:
     
  20. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلے کو چھچھڑیوں کے خواب :lol: :lol:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو یہ آپ خود اپنے پر بنایا گیا محاورہ دوسروں پر تھوپ رہی ہیں۔

    دوسرے آپ کی اطلاع کے لیے ۔۔آجکل بلوں کا سٹینڈرڈ کافی ہائی ہو گیا ہے۔ وہ بٹر کریم، آئس کریم، پوڈنگ وغیرہ جیسی نرم نرم مزیدار چیزیں مانگتے ہیں :p
     
  22. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ ممی ڈیڈی بلے ہوں گے
    ورنہ شیر کے خالوؤں کو ایسی حرکتیں زیب نہیں دیتی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا خالہ ۔ آپ کہتی ہیں تو ٹھیک ہی ہو گا :twisted:

    اچھا شیر کی خالہ کی شیر کے خالو کے ساتھ کیا رشتہ داری ہوتی ہے ؟؟ :84:
     
  24. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اور سب کو یہ دھمکی لگا لو لیکن خدا کے لیے اپنے مجازی خدا کو یہ دھمکی مت لگا دینا ورنہ بیچارہ یہی کہتا پھرے گا کہ لاحاصل سے تو مجھے بھی کچھ حاصل نہیں ہوسکا ، مجھے تو اس بات کا علم ہی نہیں تھا - اس سے پہلے کہ ایسا ہو

    اللہ کرے تیری کسے نال اکھ لڑ جاوے
     
  25. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم روز آتے ہیں اس لئے میں نے ان کا نام لے کر پوچھا :x[/quote]

    نعیم صاحب ! یہ لاحاصل جی کیا کہہ رہی ہیں کہ آپ کہ آپ روز آتے ہیں ،یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ لاحاصل ہے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواباً فی البدیہہ شعر نازل ہوا ہے ۔ عرض کرتا ہوں


    مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا یہ کیا ہو رہا ہے
    نہ تو میری منگنی ہو رہی ہے نہ ویاہ ہو رہا ہے



    (ماخوذ از: بانگِ رضا)​
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واہ واہ ۔ کیا کہنے آپ کی فی البدیہہ شاعری کے۔

    لیکن آپ کی فی البدیہہ شاعری صرف شادی بیاہ کے موضوع پر ہی کیوں‌وارد ہوتی ہے ؟
     
  28. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری - - - - - اکثر کسی کے دکھوں اور محرومیوں کا بیان ہی تو ہوتا ہے -
     
  29. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کہاںتک پہنچے ہیں کیا کوئی پسند بھی آئی ہے یا کہ نہیں
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ کافی جگہوں سے بِزّتی کروا چکا ہوں :twisted:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں