1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفتگو میٹھی کرو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 جولائی 2006۔

  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا غصہ اُن کی بات میں نہیں جتنا آپ کی تصویر ، میرا مطلب ہے آپ کی فراہم کردہ تصویر میں ہے۔ کیا خیال ہے ؟
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اب آپ کے اوتار میں کچھ بھی نہیں تو ہم کیا سمجھیں کہ آپ کچھ بھی نہیں ہو؟ :shock:
    اوتار میں تو کچھ بھی ہو سکتا ہے
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    تصویر تو آپ کی بھی نقاب والی ہے ، اب کیا معلوم کہ نقاب کے اندر کیا چھپا ہے ؟
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بات تو سوچنے کی ہے۔ :84:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اتنی بھی سوچنے کی نہیں اور عبدالجبار صاحب یہ کوئی اچھی بات نہیں ہم پرانے صارفین مین سے ہیں :( اور آپ ہمارا ساتھ دینے کی بجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
    دیکھنے والی آنکھ ہونی چاہیے ان حسین آنکھوں سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ چہرہ کسی معصوم پری جیسا ہی ہو گا :oops:
    :lol:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں نے ایسا کیا کہا جس سے آپ کو رونا آ رہا ہے؟ :84:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی نہین میں اتنی کمزور نہیں کے رو دوں
    میں نے صرف اپ کو احساس دلایا ہے اگر ہو تو :84:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لاحاصل جی ایسی کوئی بات نہیں احساس تو ہمیں سب کا ہے۔ اگر میری کسی بات سے آپ کی دل آزاری ہُوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپ معزرت کیوں کر رے ہیں؟ مجھے شرمندا مت کریں
    جانتی ہوں آپ سب کا خیال رکھتے ہیں
    لیکن میرا مطلب تھا کے پرانوں کا زرا خاص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?
    پتا نہیں۔ کچھ نہیں :x
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :201: :201:

    جی بہتر، میں سمجھ گیا۔ آئندہ ایسا ہی ہو گا :)
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شکریہ :?
     
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کرے ایسا ہی ہو اور ایسا ہرگز نہ ہو کہ آپ رخ سے نقاب اُٹھائیں اور ہم کہہ اُٹھیں “لا حاصل“ یعنی کچھ حاصل نہیں ہوا ۔

    ہم تو کسی ایسے حسن کے متلاشی ہیں کہ جسے دیکھ کے بے ساخسہ کہنا پڑے

    نقاب رخ سے ہٹا کہ بڑی دیر ہو گئی
    ماحول کو تلاوت ِ قرآں کیے ہوئے

    اور جب نقاب رخ سے ہٹے تو ایسا نہ ہو کہ

    نقاب رخ سے ہٹا دی تو یہ قید بھی لگا دی
    اٹھے ہر نگاہ لیکن کوئی بام تک نہ پہنچے
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جیسی بھی ہوں اچھی کہ بری اپنے لئے ہوں
    میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے

    اور ہاں آپ جیسوں کو ببلی ہی ٹھیک رکھتی ہیں
    ببلی کہاں ہوووووووووووووووووووووووو؟؟؟
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ایک بات اور یہ میٹھی گفتگو کی لڑی ہے
    یہاں کھٹی مٹھی باتون سے پرہیز کریں
    کھٹی میٹھی گفتگو کے لئے کچھ کھٹی کچھ میٹھی کی لڑی موجود ہے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔

    ویسے آپ خیر سے کتنی پُرانی ہیں ؟؟؟ :p :twisted: :p
     
  16. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جیسی بھی ہوں اچھی کہ بری اپنے لئے ہوں

    اتی خود غرضی بھی ٹھیک نہیں ہوتی اور کوئی بھی انسان صرف اپنے لیے نہیں ہوتا ، بہت سا دوسروں کے لیے اور بہت کم اپنے لیے ہوتا ہے ، آئی سمجھ ؟ نہیں آئی تو جلد ہی سمجھ جاؤ گی بس ذرا ہاتھ پیلے ہو لینے دو

    میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے
    نقاب کا یہی تو فائدہ ہے کہ خود سب کچھ دیکھو اور کسی کو کچھ مت دیکھنے دو۔

    اور ہاں ہمیں ببلی کی دھمکیاں مت دیں وہ ہمارا کچھ بگاڑنا چاہے گی تو ہم کہہ سکتے ہیں ، ہماری بلی ہمیں کو میاؤں ، آپ کو کیا خبر ؟
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔

    ویسے آپ خیر سے کتنی پُرانی ہیں ؟؟؟ :p :twisted: :p[/quote:eh95lodm]

    اس سوال کے درست جواب کی توقع ہرگز مت رکھیے گا
     
  18. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ تو جیسے پکے مومن ہیں نا
    کبھی جھوٹ کے قریب سے بھی نہیں گزرے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پکا مومن کچا مومن پکا مومن کچا مومن پکا مومن کچا مومن

    ببلی جی ذرا 100 مرتبہ یہ جملہ دہرا کر دکھائیں :p
     
  20. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں کہا جاتا مشکل ہے :lol:
    مجھے کہہ کہہ کر ہنسی آ رہی ہے
    آپ کہاں کی ایجاد ہیں :twisted:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    الٹی باتین الٹے کام
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    مجھے کسی ایجاد خانے میں قید نہ کیجئے۔ اللہ کی ادنیٰ سی مخلوق ہوں


    جو ہم رکیں تو زمانے کی سانس رکتی ہے
    قتیل وقت کے سینے میں ہم دھڑکتے ہیں​
     
  23. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    سچ ہی تو ہے ، ہم کبھی آپ کے قریب سے گزرے ہیں، نہیں نا !
     
  24. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو عورتیں ہی بہتر جانتی ہیں کہ کون کہاں کی اور کس طرح کی ایجاد ہے -
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میٹھی گفتگو

    ااس لڑی کا عنوان میٹھی گفتگو تھا، مگر اب نہ جانے کیا سے کیا ھوتا جارھا ھے،!!!!
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انکل جی ۔ لگتا ہے میٹھے بادام کھاتے کھاتے چند ایک کڑوے بادام آ گئے ہیں۔

    امید ہے جلد ہی دوبارہ میٹھے باداموں کی باری آ جائے گی :)
     
  27. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا اس لیے ہے کہ میٹھے باداموں کی قدر کڑوے باداموں کی وجہ سے ہی ہوتی ہے -
     
  28. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کی شاعری تو بہت میٹھی ہے لیکن آپ اپنی گفتگو سے میٹھے باداموں کی قدر کا باعث بن رہے ہیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشی جی ۔ واہ جی واہ ۔۔۔بہت خوب کہا :87:
     
  30. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    سارے دیکھ لیں کہ یہ لڑکیاں خود طنز کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں اور جب ہماری باری آتی ہے تو پھر اخلاقیات کا لیکچر دینا شروع کر دیتی ہیں -
     

اس صفحے کو مشتہر کریں