1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفتگو میٹھی کرو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 جولائی 2006۔

  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    عاشی جی ۔ واہ جی واہ ۔۔۔بہت خوب کہا :87:[/quote:er00mg7p]

    نعیم بھائی بڑا مَسکا لگاتے ہیں آپ ؟ کیا آپ کی مقبولیت کا یہی راز ہے -

    بھئی میں تو ان لڑکیوں کو منہ نہیں لگاتا ۔ کبھی موقع جو نہیں ملا -
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    ویسے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ہماری اردو کی لیڈیز صارفین نے کبھی بھی اخلاقیات سے گری ہوئی بات نہیں لکھی۔

    لگتا ہے آپ کسی اور فورم کے تجربے بیان کر رہے ہیں۔
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    ویسے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ہماری اردو کی لیڈیز صارفین نے کبھی بھی اخلاقیات سے گری ہوئی بات نہیں لکھی۔

    لگتا ہے آپ کسی اور فورم کے تجربے بیان کر رہے ہیں۔[/quote:21dsf9w0]

    لیں جناب ! پہلے تو لڑکیاں میرے پیچھے پڑی ہوئی تھیں ، اب آپ بھی ڈسنے لگے -

    مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ اتنے سنجیدہ لوگوں کا فورم ہے ؟ یہاں تو گپ شپ بھی بڑی سنجیدہ قسم کی اور نصیحت آموز ہوتی ہے -
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ویسے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ہماری اردو کی لیڈیز صارفین نے کبھی بھی اخلاقیات سے گری ہوئی بات نہیں لکھی۔

    لگتا ہے آپ کسی اور فورم کے تجربے بیان کر رہے ہیں۔[/quote:7vu87bad]

    لیں جناب ! پہلے تو لڑکیاں میرے پیچھے پڑی ہوئی تھیں ، اب آپ بھی ڈسنے لگے -

    مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ اتنے سنجیدہ لوگوں کا فورم ہے ؟ یہاں تو گپ شپ بھی بڑی سنجیدہ قسم کی اور نصیحت آموز ہوتی ہے -[/quote:7vu87bad]

    عامر بھائی ۔ میں اگر مہذب یا Decent بنا رہتا ہوں تو میری مجبوری ہے۔ جب تک میرا ویاہ نہیں ہوجاتا میں اپنے اندر کے کھوچل نعیم کو دنیا پر ظاہر نہیں کرنا چاہتا ۔ اس لیے بھولا بھالا، مہذب قسم کا نوجوان بن کر رہتا ہوں۔

    باقی لوگوں کا مجھے پتہ نہیں کہ کیوں‌گپ شپ نہیں لگاتے :twisted:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    نعیم بھائی ۔ ہم یہاں گپ شپ ہی تو لگا رہے ہیں

    اور کیا یہاں‌نلکے لگا رہے ہیں (بقول ہارون رشید بھائی )
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    یہ اعتراف کرکے بہت بڑے پن کا ثبوت دے رہے آپ - ہم آپ کو مان گئے - لیکن اس فورم کی لڑکیوں کی طرح اگر کھوچل نعیم اگر ہماری بھابھی کو نہ بھایا تو پھر کیا ہوگا ویسے گھبرانے کی اتنی ضرورت کیونکہ کھوچل مرد ہی اکثر لڑکیوں کے آئیڈیل ہوتے ہیں -
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    تسلی کا شکریہ جناب ۔
    یہ بھی تو بتا دیں کہ یہ کھوچل مرد کس قسم کی لڑکیوں کے آئیڈیل ہوتے ہیں ؟ :oops:
     
  8. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    اُس قسم کی لڑکیوں کے ؟
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    لا حاصل کی جی عین اس موقع پر انٹری چہ معنیٰ دارد ؟؟
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    اب یہ چہ معنی داد کیا ہوتا ہے؟ :84:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عقل نہیں تے موجاں ای موجاں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اس کا کیا معنیٰ ہے یا ایسا کیوں ہے یا کیا غرض و مدعا ہے؟؟؟
     
  15. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    ہاتھ نہ پہنچے تھو کڑوی
     
  16. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    ہاتھ نہ پہنچے تھو کڑوی[/quote:353c1qgs]

    آپ کیا بات کرتے ہیں جناب ! ہم تو کئی دفعہ رنگے ہاتھوں بلکہ رنگی ٹانگوں پکڑے گئے ہیں اور پھر کیا ہوا وہ بتانے کی چنداں ضرورت نہیں کیونکہ

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
     
  17. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    یہ رنگی ٹانگوں کیا ہوتا ہے
     
  18. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    اتنے معصوم مت بنیے جناب ! کیا کبھی نہاتے نہیں ہو اور اگر نہاتے ہو تو نہانے سے پہلے کیا کرتے ہو ؟
     
  19. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    کیا کرتا ہوں۔مجھے سمجھ نہیں آئی ذرا وضاحت کریں
     
  20. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    آپ خود نہاتے ہو کہ ممی نہلاتی ہیں ؟
     
  21. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    یہ نہانے وغیرہ کا کیا چکر ہے کچھ مجھے بھی تو بتاؤ نا
     
  22. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    میں آپ سے بڑھیا بکواس کر سکتا ہوں لیکن کچھ آداب محفل بھی ہوتے ہیں
     
  23. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    آپ پہلے یہ بتائیں کہ کیا آپ نہا کر آئیں ہیں ؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    میں آپ سے بڑھیا بکواس کر سکتا ہوں لیکن کچھ آداب محفل بھی ہوتے ہیں[/quote:1v0q3c3e]

    صارم مغل بھائی ۔ غصہ نہ کریں۔

    -----------------
    اور عامر بھائی ۔ غالباً آپ کو شروع میں چند پیغامات سے بھی تنبیہہ مل چکی ہے کہ ہماری اردو میں آدابِ محفل کا بہت خیال رکھا جاتا ہے۔

    اس لیے پلیز ذرا احتیاط کیجئے۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دوستو گذارش ہے کہ غصہ چھوڑیں اور
    گفتگو میٹھی کریں​
     
  26. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    بھائی میں غصہ تو نہ کروں۔مگر پہلے یہ تو بتائیں کیا یہ محفل ایسی ہے کہ اس طرح کی باتیں کی جائیں جس طرح کی یہ عمر صاحب کر رہے ہیں
    اگر انہوں نے مجھ سے اس طرح کی بکواس کرنا ہے تو مجھ سے اس پر رابطہ کريں
    sarim_mughal@hotmail.com
    پھر اگر ان موصوف کو مزا نہ آیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    صارم بھائی ۔ اب جانے بھی دیں‌جناب۔

    ہم سب یہاں گپ شپ لگا نے، دوستی بڑھانے اور دوست بنانے آتے ہیں۔

    آئیے مجھ سے دوستی کریں اور ایک مسکراہٹ سے جواب دیں۔ ایسے :201:
     
  28. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    پلیز پلیز پلیز

    پیار سے بڑھ کر نہیں دنیا میں کوئی روشنی
    پی گئے یہ روشنی تو آئینہ ہو جاؤ گے
    گفتگو میٹھی کرو ہر شخص سے جھک کر ملو
    دشمنوں کے واسطے بھی دلربا ہو جاؤ گے

    اگر آپ میں سے کسی کو کسی کی کوئ بات بری لگی ہے تو میں ان کی جگہ معافی مانگ لیتی ہوں لیکن پلیز یہ بحث ختم کریں
    اور عامر شاھین صاحب آپ پلیز تھوری محتاط گفتگو کیا کریں
    آپ کی بات درست ہے کیوں کہ کوئی جان بوجھ کر تھوڑی نا کسی کا دل دکھاتا ہے مجھے پتا ہے آپ مزاق میں کہتے ہیں لیکن وہ زیادہ ہو جاتا ہے
    میں کیا کہنا چاہتی ہوں امید ہے آپ سب سمجھ رہے ہوں گے :84:
    سو پلییییییییز :cry:
     
  30. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    آپ کی بات کو کون جھٹلا سکتا ہے کیونکہ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے لیکن وہ کیا ہے ہم ہیں گوجرانوالہ کے اور ہلکے پھلکے مذاق سے تو ہمارے چہروں پر ہنسی بھی نہیں آتی ، ہمیں مزہ تب آتا ہے جب کوئی بھرپور طنز ہو اور ہم میں طنز کو سہنے کا حوصلہ بھی بہت زیادہ ہے -
     

اس صفحے کو مشتہر کریں